Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

ہم پر ایک پتھر پھینکا گیا تو مسلمانوں پر ہزار پتھر پھینکیں گے! شری رام سینا کے سربراہ کی ہرزہ سرائی
بنگلورو: کرناٹک کے باگل کوٹ میں شری رام سینا کے سربراہ پرمود متھالک نے اقلیتی طبقہ کے خلاف انتہائی اشتعال انگیز بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم پر ایک پتھر پھینکا گیا تو ہم مسلمانوں پر ہزار پتھر پھینکیں گے! آج تک کی رپورٹ کے مطابق پرمود متھالک نے یہ متنازع بیان…
-

کامن سول کوڈ دستور مخالف اور اقلیت مخالف قدم ہے، مسلمانوں کے لئے یہ ناقابل قبول: جنرل سکریٹری بورڈ
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ دستور ہند نے ملک میں بسنے والے ہر شہری کو اپنے مذہب کے مطابق زندگی گذارنے کی اجازت دی ہے، اور اس کو بنیادی حقوق میں شامل رکھا گیا…
-

ملک میں مسلمانوں کے املاک تباہ اور روزگار برباد کئے جارہے ہیں: محبوبہ مفتی
سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ ملک میں مسلم اقلیتی فرقے کے گھروں اور روزگار کو برباد کیا جا رہا ہے، جبکہ ہمارے وزیر اعظم کچھ بھی نہیں کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے کروڑوں مسلمان سہمے ہوئے ہیں اور جموں وکشمیر…
-

سوڈان میں دو گروپوں کے درمیان خوفناک تصادم، 160 افراد ہلاک
خرطوم: سوڈان میں دو گروپوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 160 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افریقی ملک سوڈان کے ریجن مغربی دارفور میں غیر عرب اقلیتی گروپ اور حکومتی سرپرستی سرگرمیاں انجام دینے والے عرب گروپ میں خوفناک تصادم ہوا ہے۔ دوطرفہ حملوں کے نتیجے میں جمعے سے…
-

نائجیریا میں آئل ریفائنری میں دھماکہ، 100 سے زائد افراد ہلاک
تفصیلات کے مطابق ایک مقامی حکومتی اہل کار اور ایک ماحولیاتی گروپ نے بتایا ہے کہ نائجیریا کی ریورز ریاست میں تیل صاف کرنے کے غیر قانونی ڈپو میں ہونے والے دھماکے میں رات بھر 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے۔ پیٹرولیم وسائل کے ریاستی کمشنر گڈ لک اوپیاہ نے ہفتے کے روز کہا…
-

شکر ہے عدلیہ کا ضمیر ابھی زندہ ہے!
سہیل انجم شکر ہے کہ ہندوستانی عدلیہ کا ضمیر ابھی کسی حد تک زندہ ہے۔ ورنہ موجودہ مرکزی حکومت کل کے بجائے آج ہی ہندوستان کے مکمل اور عملی طور پر ہندو راشٹر ہونے کا اعلان کر دے۔ حالانکہ اب ہندو راشٹر کے قیام میں کوئی کسر باقی نہیں رہ گئی ہے۔ اگر یہ کہا…
-

ایم این ایس سے مسجدوں کی حفاظت ہماری پارٹی کرے گی: رام داس اٹھاولے
ممبئی: مرکزی وزیر مملکت برائے سماجی انصاف اور تفویض اختیارات رام داس اٹھاولے نے مسجدوں کے لاؤڈ اسپیکر کے خلاف تحریک چھیڑنے والے ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ راج ٹھاکرے اگر مندروں پر بھی لاؤڈ اسپیکر نصب کرنا چاہتے ہیں تو کر سکتے ہیں…
-

چوطرفہ شدید تنقید کے بعد اعظم خاں کے لیے اکھلیش یادو کا آیا بیان ، کہا – سماجوادی پارٹی ضمانت کے لئے کرے گی کوشش
لکھنؤ: (ایجنسی) سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے سیتا پور جیل میں بند رامپور کے رکن اسمبلی اعظم خان کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے لکھنو میں کہا کہ سماجوادی پارٹی اعظم خان کے ساتھ ہے اور پارٹی ان کی ضمانت کے لئے کوشش کرے گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ…
-

یکساں سول کوڈ کے خلاف صرف مسلمان ہی نہیں، دیگر مذہبی اقلیتیں بھی ہیں: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ
نئی دہلی: (ایجنسی) اتراکھنڈ میں نو منتخب بی جے پی حکومت کی جانب سے یکساں سول کوڈ کو لاگو کرنے کی کارروائی شروع کرنے کے دوران آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ یا اے آئی ایم پی ایل بی نے کہا ہے کہ نہ صرف مسلمان بلکہ دیگر مذہبی اقلیتوں کو بھی اس پر اعتراض…
-

جہانگیرپوری نے دیا امن کا پیغام، ترنگا ہاتھوں میں تھام کر سڑک پر اترے ہندو – مسلمان
نئی دہلی: دہلی کے جہانگیر پوری میں تشدد کو فرقہ وارانہ رنگ دینے والوں کو ہندوؤں اور مسلمانوں نے اہم پیغام دیا ہے۔ یہاں شام 6 بجے ترنگا یاترا نکالی گئی، جس میں ہندوؤں اور مسلمانوں نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔ اس دوران دونوں طبقون کے افراد نے ترنگا ہاتھوں میں تھام…