Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

دہلی: تشدد زدہ جہانگیرپوری امن کی راہ پر گامزن، ترنگا یاترا نکالیں گے ہندو اور مسلمان
نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی کے فرقہ وارانہ تشدد سے متاثرہ جہانگیر پوری علاقہ میں آج ہندو اور مسلم دونوں طبقات کے لوگ ترنگا یاترا نکالنے جا رہے ہیں۔ یہ علاقہ تاحال بھاری حفاظتی حصار میں ہے، تاہم پولیس نے شام 6 بجے مجوزہ یاترا نکالنے کی اجازت فراہم کر دی ہے ۔ خبر رساں…
-

ملک میں پیدا ہونے والے ہر نوزائیدہ بچے پر 46 ہزار کا قرض، نیپال، بنگلہ دیش اور پاکستان سے بھی بدتر حالت میں ہے ہندوستان: سپریا شرینیت
نئی دہلی: کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت پر بڑھتی ہوئی مہنگائی اور معیشت کی بگڑتی ہوئی حالت کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں پیدا ہونے والا ہر نوزائیدہ بچہ بھی اپنے سر پر 46 ہزار کا قرض لے کر پیدا ہوتا ہے۔ کانگریس کی ترجمان سپریا شرینیت نے ہفتہ کے روز مرکز…
-

یوپی حکومت یکساں سول کوڈ نافذ کرنے پر غور کر رہی ہے: کیشو پرساد موریہ
لکھنؤ: اتراکھنڈ کے بعد اب یوپی میں بھی یکساں سول کوڈ کا شوشہ چھوڑا جا رہا ہے۔ اسمبلی انتخابات میں ہار جانے کے بعد نائب وزیر اعلیٰ کے عہدے پر فائز ہونے والے کیشو پرساد موریہ نے کہا ہے کہ اب ملک کو یکساں سول کوڈ کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بھی…
-

بلڈوزروں سے نفرت کی سیاست!
شکیل رشید (ایڈیٹر ممبئی اردونیوز) برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن بھی بلڈوزر پر بیٹھ گیے ۔ بلڈوزر پر بیٹھے ہوئے بورس جانسن کے چہرے سے مسرت پھوٹی پڑ رہی تھی ، یوں لگ رہا تھا کہ وہ بلڈوزر لے کر جہانگیر پوری پہنچ جائیں گے ، اور دہلی میونسپل کارپوریشن نے جو کام ادھورا چھوڑا…
-

جہانگیر پوری معاملے کی عالمی میڈیا میں گونج
نئی دہلی: (ایجنسی) دارالحکومت دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں تجاوزات ہٹانے کے لیے بلڈوزر کے استعمال کو لے کر گزشتہ کئی دنوں سے ملک کے اندر اور بین الاقوامی میڈیا میں گرما گرم بحث چل رہی ہے۔ بدھ کی صبح میونسپل کارپوریشن کی ٹیم سخت سیکورٹی کے درمیان تجاوزات ہٹانے کے لیے جہانگیرپوری پہنچی…
-

فیصل نذیر کی پی ایچ ڈی کا کام ایک علمی و ادبی سرمایہ: پروفیسر نعیم الحسن اثری
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبۂ عربی سے تعلق رکھنے والے فیصل نذیر کی پی ایچ ڈی کا امتحان اختتام پذیر ہوا. آپ کی پی ایچ ڈی معلقاتی شاعری کی تنقید کے سلسلے میں تھی، ممتحن کے طور پر دہلی یونیورسٹی کے صدر شعبہ، پروفیسر ڈاکٹر نعیم الحسن اثری نے مقالے اور مقالہ نگار کی تعریف…
-

جہانگیرپوری میں انہدامی کاروائی ادارہ جاتی مسلم دشمنی کا ظالمانہ اظہار: پاپولر فرنٹ
نئی دہلی: (پریس ریلیز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی قومی مجلس عاملہ کے بروز بدھ (20 اپریل 2022 کو) چنئی میں منعقدہ اجلاس میں پاس کردہ ایک قرارداد میں کہا گیا کہ رام نومی کی ریلیوں کے بعد سے بنے ملک کے حالات انتہائی خطرناک ہیں جو ایک قریبی نسل کشی کا پیش خیمہ ہیں۔…
-

شبِ قدر – فضائل و اعمال
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوقات کو یکسانیت کے اُصول پر پیدا نہیں فرمایاہے ؛ بلکہ مختلف جہتوں سے ان میں تفاوت اور ایک دوسرے پر فضیلت قائم رکھی ہے ، جیسے مادی دنیا میں ہم اس کا مشاہدہ کرتے ہیں کہ ایک طرف شیر اور ہاتھی جیسے طاقتور…
-

کیا احتجاج کرنے کے لیے اب سڑک پر اترنا چاہیے؟
سہیل انجم حالیہ دنوں میں مسلمانوں کے خلاف بھڑکائی گئی نفرت کی آگ اب رفتہ رفتہ پورے ملک میں پھیلتی جا رہی ہے۔ فروری 2020 میں دہلی کے شمال مشرقی علاقے کو بدترین مسلم کش فساد کی آگ میں جھونک دینے کے بعد بھی شرپسندوں کے عزائم ماند نہیں پڑے تھے۔ وہ دہلی کو ایک…
-

تحفظ دین میڈیا سروس کے ڈائریکٹر اور اینکر گرفتار، اشتعال انگیز ویڈیو بنانے کا الزام
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) اورنگ آباد سے چلنے والے یوٹیوب چینل ”تحفظ دین میڈیا سروس “کے ڈائریکٹر قاری ضیاءالرحمن فاروقی اور اینکر سید فاروق احمد کو مہاشٹرا پولس نے گرفتار کرلیاہے اور ان دونوں کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 153 اے کے تحت کاروائی کی جارہی ہے۔ مذکورہ یوٹیوب چینل پر اشتعال انگیز…