Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

جہاں گیر پوری میں این ڈی ایم سی کی انہدامی کارروائی پر آیندہ شنوائی تک کے لیے روک کا حکم برقرار
سپریم کورٹ نے فیصلے کے باوجود انہدامی کارروائی جاری رکھنے کو سنجیدگی سے لیا، عدالت میں جمعیۃ کے وکیل دشینت داوے کی عالمانہ بحث۔جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولامحمود مدنی نے عدالت عظمی سے امید ظاہر کی کہ وہ ملک کی عظیم وراثت کے تحفظ کے لیے ضروری احکامات جاری کریں گے، انھوں نے جمعیۃ…
-

جہانگیرپوری معاملہ: سپریم کورٹ نے بلڈوزر کارروائی پر لگایا دو ہفتے کا بریک، پڑھیں سماعت کی تفصیل
جہانگیر پوری میں بلڈوزر کی کارروائی سے متعلق معاملے پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس دوران سبھی فریقین نے اپنی اپنی باتیں عدالت عظمیٰ کے سامنے رکھیں جس کے بعد سماعت دو ہفتے کے لیے ٹال دی گئی۔ ان دو ہفتوں تک جہانگیر پوری میں جوں کا توں حالت برقرار رکھنے کی ہدایت…
-

جہانگیر پوری میں دو ہفتے تک نہیں ہوگی کوئی توڑ پھوڑ، سپریم کورٹ کا حکم
سپریم کورٹ نے جہانگیر پوری میں بلڈوزر کی کارروائی سے متعلق معاملے میں سماعت دو ہفتے کے لیے ٹال دی ہے۔ ان دو ہفتوں تک جہانگیر پوری میں جوں کا توں حالت برقرار رکھنے کی ہدایت بھی دی گئی ہے۔ یعنی دو ہفتوں تک ایم سی ڈی جہانگیر پوری میں بلڈوزر چلانے کی کارروائی نہیں…
-

مسجد کا دروازہ تو دوبارہ بن جائے گا، لیکن جو بھروسہ ٹوٹا ہے، اُس کی مرمت نہیں ہو سکے گی!
”مسجد کے دروازے اور دیوار تو دوبارہ بن جائیں گے، لیکن دونوں طبقات کے درمیان بھروسے کی جو دیوار 20 اپریل کو منہدم کر دی گئی، اس کی نہ تو مرمت ہو سکتی ہے اور نہ ہی اسے دوبارہ بنایا جا سکتا ہے…۔” یہ کہنا ہے مسجد کی باؤنڈری سے ملحق دکان چلانے والے 50…
-

غیر قانونی قبضہ کے نام پر مسلمانوں کی دکانوں اور مسجد پر بلڈورز چلانا اور ہراساں کرنا نا انصافی اور زیادتی: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) دہلی کے جہانگیر پوری میں ایم سی ڈی کی کاروائی یقینی طور پر غریبوں اور مسلمانوں کے خلاف ہے اور آئین کی توہین ہے ۔ ان خیالات کا اظہار آ ل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کیا انہوں نے مزید کہاکہ گذشتہ دنوں جہانگیر پوری…
-

دہلی کی جہانگیر پوری علاقہ میں انہدامی کاروائی پر سپریم کورٹ کے فوری مداخلت کا مولانا ارشد مدنی نے خیرمقدم کیا
جمعیۃعلماء ہند کی پٹیشن پر سماعت آج (21اپریل) نئی دہلی: دہلی کے جہانگیر پوری میں مسلمانوں کی املاک پر چل رہے بلڈوز ر پر فوری روک لگانے کے لئے سپریم کورٹ آف انڈیانے احکامات جاری کئے جس سے دہلی کے متاثرہ علاقہ جہاگیرپوری میں غریب ومزدورپیشہ لوگوں کو فوری راحت حاصل ہوئی ہے، چیف جسٹس…
-

جمعیۃ علماء ہند کی عرضی پر سپریم کورٹ نے جہانگیر پوری میں ایم سی ڈی کی انہدامی کاررائی پر روک لگائی
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے مظلوموں کو انصاف دلانے اور عدالت میں پوری تندہی مقدمہ لڑنے کا عزم ظاہرکیا نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بدھ کو شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن کی طرف سے فسادزدہ جہانگیر پوری علاقے میں مبینہ تجاوزات کے خلاف شروع کی گئی انہدامی کارروائی پر روک لگانے اور…
-

جہانگیر پوری میں بلڈوزر کی کارروائی پر سپریم کورٹ نے لگایا ‘بریک’
جہانگیر پوری میں بلڈوزر سے غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات ہٹانے کے نام پر ہو رہی انہدامی کارروائی پر سپریم کورٹ نے روک لگا دی ہے۔ بدھ کی صبح 1500 جوانوں کی موجودگی میں ایم سی ڈی نے تیز رفتاری کے ساتھ بلڈوزر چلانے کا کام شروع کر دیا تھا، لیکن سپریم کورٹ نے اس…
-

جہانگیر پوری میں بلڈوزر کی تباہی شروع، زار و قطار رو رہے لوگ، 1500 جوان تعینات
دہلی کے جہانگیر پوری میں ہوئے تشدد کے ملزمین کی ناجائز ملکیتوں پر بدھ کے روز بلڈوزر چلایا گیا۔ شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی ناجائز ملکیتوں اور تجاوزات پر کی جا رہی ہے۔ اس کارروائی کو دیکھتے ہوئے تقریباً 1500 جوان تعینات کیے گئے ہیں۔ جن لوگوں کی ملکیتوں پر…
-

اصل نشانہ قبلۂ اوّل: مسجد اقصی ہے
٭ خورشید عالم داؤد قاسمی مشرق وسطی میں واقع غاصب ریاست اسرائیل دنیا کا واحد ملک ہے جس کا قیام ظلم وجبر، قبضہ وغصب اور قتل وغارتگری سے ہوا ہے۔ اب اس ریاست کی افواج، پولیس، دفاعی عملے اور ادارے، وزیر ومنتری، سپاہی وسنتری،حکمراں و قائدین اور خواص و عوام سب کے سب اگر ظلم…