Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

مرکزالمعارف کی طرف سے دوسالہ ڈپلومہ انگلش کورس کے لئے 15 /شوال کو آن لائن مشترکہ داخلہ کا اعلان
ممبئی: (پریس ریلیز) مرکزالمعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر اور اس سے منسلک اداروں میں دوسالہ ڈپلومہ ان انگلش کورس کے لئے داخلہ امتحان کے حوالےسے مرکز المعارف کی انتظامیہ کی طرف سے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے یہ اطلاع دی گئی ہے کہ ڈپلومہ ان انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر کے لیے مشترکہ داخلہ امتحان اس…
-

عید اور اکشے ترتیا تہوار ایک ہی دن واقع ہونے کا امکان، یوپی میں الرٹ، پولیس کی چھٹیاں رد
رام نومی اور ہنومان جینتی کے موقع پر ملک میں کئی مقامات فرقہ وارانہ تشدد کے گواہ بنے۔ کچھ ہی دنوں بعد مسلمانوں کا اہم تہوار عیدالفطر منایا جانے والا ہے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ عید 3 مئی کو ہوگی اور اکشے ترتیا کے لیے بھی یہی تاریخ بتائی جا رہی ہے۔…
-

مہاراشٹر: ریاست میں مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی: وزیر داخلہ
ممبئی: ریاست مہاراشٹر میں مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس) سربراہ راج ٹھاکرے کے ذریعے 3 مئی تک مساجد سے لاؤڈ اسپیکر کو ہٹانے کی دھمکی بھرے مطالبے کے بعد ریاست میں نِظم و نسق کی صورتِ حال کو برقرار رکھنے کے لئے ریاستی حکومت الرٹ ہوگئی ہے۔ ریاستی وزارت داخلہ نے یہ واضح کر…
-

جہانگیرپوری تشدد کا سچ ’ آج تک‘ کے اسٹنگ آپریشن میں آیا سامنے، خفیہ کیمرے نے کئے کئی انکشافات!
”ہم سبھی مسلم جلوس کی ویڈیو بنا رہے تھے۔ ہم نے ایک دوسرے کو گلے لگایا۔ ہاتھ ملائے۔ جلوس کے لیے خلوص نیتی کے ساتھ راستہ دیا گیا۔ تب تک کوئی دقت نہیں ہوئی۔ پھر کچھ لوگ مسجد کے سامنے پہنچے اور بولے کہ ڈی جے بجایا جائے گا۔ ان لوگوں نے مسجد کے سامنے…
-

جیتن رام مانجھی نے اپنے بیٹے کو دے دی پارٹی کی کمان ، قومی جنرل سکریٹری بنائے گئے دانش رضوان
پٹنہ: (فضل المبین) ہندوستانی عوام مورچہ یعنی ہم پارٹی کا قومی صدر ڈاکٹر سنتوش مانجھی کو بنایا گیا ہے۔ اس کا اعلان خود ان کے والد جیتن رام مانجھی نے پٹنہ میں منعقدہ ایک پروگرام کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا تھا کہ اب سنتوش جی پارٹی کی باگ ڈور سنبھالیں گے۔ ہم نے سنتوش…
-

دہلی کے جہانگیرپوری میں تشدد، سنگھ پریوار کی بڑی سازش کا حصّہ: پاپولر فرنٹ
پاپولر فرنٹ آف انڈیا دہلی کے صوبائی صدر پرویز احمد نے ایک بیان میں ہنومان جینتی کے جلوس کے دوران دہلی کے جہانگیرپوری علاقے میں ہوئے مسلم مخالف تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جہانگیر پوری تشدد کو گجرات، جھارکھنڈ، کرناٹک، مدھیہ پردیش، راجستھان، بہار، گوا اور مغربی بنگال…
-

جہانگیر پوری تشدد: فورنسک ٹیم اور دہلی کرائم برانچ جائے واقعہ کا کیا دورہ
قومی راجدھانی دہلی میں ہنومان جینتی کے موقع پر پیش آئے فرقہ وارانہ تشدد کی جانچ کرنے کے لیے 8 رکنی فورنسک ٹیم پیر کے روز جہانگیر پوری پہنچی۔ ٹیم نے پتھراؤ والی عمارتوں کی تصویریں لینے کے علاوہ زمین سے فورنسک سیمپلس بھی اکٹھے کیے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ ٹیم…
-

محمد علی جوہر ٹرسٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر لگائی روک، اعظم خان نے لی راحت کی سانس
سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان نے آج اس وقت راحت کی سانس لی جب مولانا محمد علی جوہر ٹرسٹ کو سپریم کورٹ سے عبوری راحت مل گئی۔ عدالت عظمیٰ نے یونیورسٹی بنوانے کے لیے حاصل کی گئی زمین حکومت کو واپس لوٹنے کے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگا دی ہے۔ یہ…
-

جہانگیر پوری میں مسلمانوں نے اپنا دفاع کیا تھا ، پولس کی یکطرفہ کاروائی باعث تشویش: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل نے دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں ہوئے فرقہ وارانہ تصادم اور پولس کی کاروائی پر اپنے شدید ردّعمل کا اظہار کرتے ہوئے شدید برہمی وافسوس کا اظہار کیا ہے۔ آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے اپنے پریس بیان میں مذکورہ…
-

مختلف ریاستوں میں مسلمانوں کی املاک پر بلڈوزر چلانے کے خلاف جمعیۃ علماء ہند سپریم کورٹ پہنچی آج اقلیتیں ہی نہیں بلکہ ملک کا آئین اور جمہوریت خطرے میں: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی: بی جے پی حکمرانی والی ریاستوں میں جرائم کی روک تھام کی آڑمیں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کو تباہ وبربادکردینے کی غرض سے بلڈوزرکی جو خطرناک سیاست شروع ہوئی ہے اس کے خلاف قانونی جدوجہد کے لئے ہندوستانی مسلمانوں کی نمائندہ تنظیم جمعیۃعلماء ہند نے،اس آمرانہ اور ظالمانہ سلسلے کو روکنے کے لئے مولانا…