Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

حجاب معاملہ: کرناٹک ہائی کورٹ کے عبوری فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل
نئی دہلی: کرناٹک کا حجاب تنازعہ ایک مرتبہ پھر سپریم کورٹ میں پہنچ گیا ہے۔ کرناٹک کی کچھ طالبات نے حجاب معاملہ پر ہائی کورٹ کے عبوری حکم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق، اس معاملے پر دائر تازہ عرضیوں کا سپریم کورٹ کے سامنے فوری سماعت…
-

پردہ اور مختلف مذاہب کی تعلیمات!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی عورتوں کے لئے پردہ کا تصور قریب قریب ہر مذہب میں رہاہے، مغرب نے جب مذہب سے بغاوت کی اور نفس کی آسودگی کے لئے عورت کو بازار میں لے آیا تو اس مسئلہ میںبھی اسلامی شریعت کو ہدف بنایا گیا ؛ حالاں کہ پردہ کا حکم صرف…
-

شرجیل امام کا آئی آئی ٹی ممبئی سے جے این یو تک کا سفر
تحریر: ویوبھ سارٹے/جینت تدیناد ایک دبلا پتلا سا انسان جس کے چہرے پہ داڑھی اور جسم پر معمولی کرتا اور پائجامہ اس طرح ہوتا کہ جیسے وہ اس کے نحیف جسم پر لٹک رہا ہو لیکن جب وہ چلتا تو سر کو ہمیشہ اونچا کرکے چلتا،کچھ اس انداز میں شرجیل امام آئی آئی ٹی ممبئی…
-

کرناٹک: حجاب معاملہ کی سماعت 14 فروری تک ملتوی
کرناٹک ہائی کورٹ میں حجاب معاملہ پر جاری تیسری سماعت دوپہر 2:30 سے شروع ہوئی، ججز و وکلاء کے درمیان تقریباً 3 گھنٹوں تک مباحثہ جاری رہا، لیکن اب تک کوئی صحیح حل سامنے نہ آنے کی صورت میں سماعت 14 فروری تک ملتوی کردی گئی ہے۔ کرناٹک ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ریتوراج اوستھی…
-

شعوری رائے دہندگی (Tactical Voting) کی ضرورت
ہندستان کی پانچ ریاستوں میں انتخابات سرپر ہیں۔ مختلف مراحل میں انتخابی عمل مکمل ہوگا۔ اترپردیش، پنجاب، اتراکھنڈ، گوا اور منی پور میں ہونے والے انتخابات ملک کے مخصوص ماحول کی وجہ سے بہت زیادہ اہمیت اختیار کر گئے ہیں۔ ان ریاستوں میں سے سب سے زیادہ اہمیت کی حامل ریاست اترپردیش ہے۔ وہاں اس…
-

لدھیانہ: فیروز پور کی سنّی جامع مسجد میں خواجہ غریب نواز کا 810 واں عرس کا انعقاد
لدھیانہ فیروزپور روڈ پر واقع تاریخی سنّی جامع مسجد غوثیہ محلہ سنیت بی ۔ آر۔ ایس ۔نگر لدھیانہ میں ایک روزہ سلطان الہند خواجہ خواجگان سرکار خواجہ غریب نواز کا 810 واں عرس مقدس منایا گیا۔ جس میں شہر کے ذمہ دار لوگوں نے شرکت کی۔ علمائے کرام وشعرائے اسلام نے نعت و منقبت پیش…
-

لدھیانہ کے نور والا قبرستان میں دفن کی گئی بچی کی لاش کو قبر سے نکالنے کا معاملہ
ہم آخری سانس تک نوروالا قبرستان کی لڑائی لڑتے رہیں گے، عبدالرحمن تیاگی وقف بورڈ اور پولیس کمشنر کو خط لکھ کر لدھیانہ کے اسٹیٹ افسر کو بدلنے کی مانگ گی معراج عالم بیورو رپورٹ پنجاب لدھیانہ کے نوروالا قبرستان میں بچی کی لاش کو قبر سے نکالنے کے معاملے پر مسلم بھائی چارے کا…
-

حجابی گرلس: اسلام کی فطرت میں قدرت نے لچک دی ہے اتنا ہی یہ اُبھرے گا جتنا کہ دباؤ گے
خوشبو پروین قریشی پی ایچ ڈی، یونی ورسٹی آف دہلی 4 مئی 1799 میں ایک تاریخی جملہ کہا گیا تھا کہ,” شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے”یہ جملہ شیر میسور ہندوستان کے اصلاح و حریت پسند حکمراں ٹیپو سلطان نے سرنگاپٹنم میں انگریزوں کے خلاف لڑتے ہوئے…
-

حجاب ہماری شناخت،تعلیم اور احتجاج جاری رہے گا، خوفزدہ نہیں ہوں: مسکان
بنگلور: (ایجنسی) ’ہماری ترجیح ہماری تعلیم ہے، کپڑے کے ایک ٹکڑے کے پیچھے وہ ہمیں تعلیم کے حق سے محروم کر رہے ہیں۔‘یہ الفاظ اس بہادر بیٹی کے ہیں جس نے زعفرانی شہدوں کا تن تنہا مقابلہ کرنے کی ہمت دکھا کر پوری دنیا کی توجہ حاصل کی ہے اس کے وائرل ویڈیو نے دھمال…
-

حجاب تنازعہ: اسکول تین دن کے لئے بند، ہائی کورٹ آج کرے گا معاملہ کی سماعت
نئی دہلی: کرناٹک میں حجاب کے حوالہ سے ہو رہی ہنگامہ آرائی لگاتار جاری ہے۔ ریاست بھر کے اسکول کالجوں میں حجاب کے حق اور مخالفت میں احتجاج شدید ہو گئے ہیں۔ کالج کیمپس میں پتھراؤ کے واقعات نے پولیس کو طاقت کا استعمال کرنے پر مجبور کر دیا، جس سے تصادم جیسی صورتحال پیدا…