Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

بھارت میں پریس کی آزادی پر قدغن لگانے کی ایک اور کوشش
بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت نے صحافیوں کی ایکریڈیٹیشن کے حوالے سے ایک نئی اور سخت پالیسی بنائی ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ اگر کسی صحافی کا رویہ بھارت کی خود مختاری اور سالمیت کے منافی ہو یا اس کی تحریروں سے سکیورٹی، دیگر ملکوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات، امن عامہ، اخلاقیات…
-

باحجاب لڑکی کئی لڑکوں پر پڑی بھاری، جئے شری رام کے جواب میں کہا اللہ اکبر، ٹوئٹرپر لوگ شیرنی سے کر رہے ہیں تعبیر
ٹویٹر کے صارفین کا بڑا طبقہ اس بے باک اور جری طالبہ کی حمایت میں سامنے آیا ہے۔ صارفین نے مسلم طالبہ کو زعفرانی لباس میں ملبوس لڑکوں کے سامنے بہادری سے کھڑے ہونے پر خوب سراہا ہے جنہوں نے اسے دھونس دینے کی کوشش کی تھی۔ کرناٹک میں حجاب بمقابلہ زعفرانی کھنڈوا کا تنازع…
-

حجاب پر تنازعہ کے درمیان کرناٹک کے تمام اسکول – کالج تین دن کے لئے بند
کرناٹک کے کئی کالجوں میں حجاب کے حق اور مخالفت میں ہونے والے مظاہروں کے پیش نظر وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی نے تمام اسکول اور کالجوں کو تین دن تک بند رکھنے کا حکم صادر کیا ہے۔ بومئی نے ٹوئٹ کیا، ”میں کرناٹک کے طلبا، اساتذہ اور اسکول انتظامیہ کے ساتھ ساتھ عوام سے امن…
-

حجاب تنازعہ: کرناٹک ہائی کورٹ حجاب معاملے کی سماعت آج کرے گا، ریاستی حکومت کے فیصلے کے خلاف مسلم لڑکیاں پابند عہد
بنگلورو: کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب کا موضوع ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ منگل کو ہائی کورٹ بھی اس معاملے پر سماعت کرے گا۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی نے بھی جونیئر کالج کے طلبا سے معاملہ ختم ہونے تک یونیفارم سے متعلق حکومت کی طرف سے جاری گائڈ لائن پر عمل کرنے…
-

یوپی اسمبلی انتحابات: بی جے پی کا منشور جاری، دو ایل پی جی سلنڈر، اسکوٹی اور کسانوں کو مفت بجلی فراہم کرنے کا وعدہ
لکھنؤ: بھارتیہ جنتا پارٹی نے آج اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا۔ بی جے پی نے اپنے منشور کا نام ‘لوک کلیان سنکلپ پترا 2022’ رکھا ہے۔ سابق قومی صدر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے ہمراہ بی جے پی کا منشور…
-

اعظم خان کو ضمانت پر رہا کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار، ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا مشورہ
نئی دہلی: سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈر اور رام پور سے رکن پارلیمنٹ اعظم خان کو اس وقت بڑا جھٹکا لگا جب عدالت عظمیٰ نے ان کی عبوری ضمانت کی درخواست کو سننے سے انکار کر دیا۔ سپریم کورٹ نے اعظم خان کو الہ آباد ہائی کورٹ جانے کا مشورہ دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں…
-

مسلم طالبات کو حجاب کے استعمال سے روکنا شخصی آزادی میں مداخلت کے مترادف: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹریحضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے کرناٹک میں مسلم طالبات کو حجاب سے روکنے کے پس منظر میں کہا ہے کہ کرناٹک جنوب کی ایک اہم ریاست ہے، اور مذہبی ہم آہنگی اس کی پہچان رہی ہے؛ لیکن افسوس کہ یہاں…
-

افغانستان میں برفانی تودے تلے دب کر 20 افراد جاں بحق
کابل: افغانستان کے مشرق میں برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ چائنہ گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک CGTN کے مطابق افغان حکام نے صوبہ کُنار کے علاقے دانگام میں برفانی تودہ گرنے کی اطلاع دی ہے۔ حکام کے مطابق 20 افراد تودے تلے دب کر ہلاک ہو گئے…
-

سَرقہ: ایک مذموم عمل
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) سَرقہ عربی زبان کا لفظ ہے اس کا اردو ترجمہ ’’چوری‘‘ معروف او رمتداول ہے،جس کا مطلب خفیہ طریقے سے کسی اور کی چیز اٹھا لینے کے ہیں،زمانہ قدیم میں چوری کی اصطلاح رات کی تاریکی میں گھر میں گھس کر مال واسباب…
-

مغربی اتر پردیش میں پسماندہ طبقہ نے بی جے پی سے بنائی دوری
مرادآباد: جاٹ توازن بگڑنے کے بعد بی جے پی کا او بی سی ووٹ بھی خطرے میں ہے کیونکہ بی جے پی جن مدعوں کی بدولت اقتدار تک پہنچی ہے اب ان مدعوں میں سیندھ لگ گئی ہے۔ ہندو-مسلم اور ہندوتوا کے نام پر سیاست اب عوام کو پسند نہیں آ رہی ہے۔ اسی مدعہ…