Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

دارالحکومت دہلی میں کلاس 9 سے 12 تک کے اسکول دوبارہ کھلے
دہلی: دارالحکومت دہلی میں کلاس 9 سے 12 تک کے اسکول دوبارہ کھول دیئے گئے ہیں۔ اس دوران نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے ایک اسکول میں بچوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ جب میں نے بچوں سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ آن لائن پڑھائی اتنی اچھی نہیں ہو سکتی…
-

آل انڈیا علماء کونسل نے مالس میں شراب کی فروخت، کرناٹک کے بعض اسکولوں میں باحجاب مسلم طالبات پر روک اور حج ہاؤس ممبئی میں ہونے والی من مانیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا
ممبئی: آل انڈیا علماء کونسل کی مجلس عاملہ کی میٹنگ شالیمار ہوٹل بھنڈی بازار ممبئی میں زیر صدارت بزرگ عالم دین مفتی سلیم اختر مجددی منعقد ہوئی، ابتدا میں سکریٹری جنرل مولانا محمود احمد خاں دریابادی نے پچھلی کارکردگی کی مختصرا رپورٹ پیش کی، پھر بعض ضرورہی تنطیمی معاملات زیر بحث آئے ، اس…
-

الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم پر عائد پابندی کی مدت میں توسیع کردی
نئی دہلی: الیکشن کمیشن نے اسمبلی انتخابات کی تشہیر کے لیے روڈ شو، پد یاترا، سائیکل، موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی ریلیوں پر لگائی گئی پابندی کی مدت بڑھا دی ہے، تاہم انتخابی ریلیوں پر پابندی میں کچھ رعایت دی ہے، اتوار کو ایک پریس ریلیز میں کمیشن نے کہا کہ کھلے عام اجتماعات، بند…
-

اویسی پر قاتلانہ حملہ: مجرم کون؟
مجلس اتحاد المسلمین کے صدربیرسٹر اسدالدین اویسی گزشتہ جمعرات کو ایک قاتلانہ حملہ میں بال بال بچ گئے۔ وہ میرٹھ کے کٹھور اسمبلی حلقہ میں انتخابی مہم سے واپس آرہے تھے کہ ان پر ڈاسنہ کے قریب ٹول پلازہ پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی۔ گولیاں ان کی گاڑی کے دروازوں پر لگیں اور ایک…
-

طالبان بنیادی طور پر لڑکیوں کی تعلیم کے خلاف نہیں!
بظاہر طالبان لڑکیوں کو تعیلم کےحصول کے لیے سیکنڈری اسکول جانے کے قابل بنانا چاہتے ہیں۔ کیا اس تعلیم کو مغرب کے نظریہ تعیلم کے معنوں میں لیا جا سکتا ہے؟ آئندہ ماہ یعنی مارچ سے افغانستان میں لڑکیوں اور نوجوانوں کو دوبارہ اسکول جانے کی سہولت میسر ہوگی۔ یہ کہنا ہے طالبان حکومت کے…
-

لتا منگیشکر کے انتقال سے ملک اور دنیا میں غم کی لہر
نئی دہلی: عظیم گلوکارہ لتا منگیشکر کے انتقال سے ملک اور دنیا بھر میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ صدر رام ناتھ کووند، نائب صدر ایم وینکئیا نائیڈو، وزیراعظم نریندر مودی، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے صدر جے پی نڈا اور کانگریس رہنما راہل گاندھی سمیت مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں نے لتا…
-

کرناٹک: میں حجاب پہنتی ہوں، کوئی روک سکے تو روک لے: رکن اسمبلی کنیز فاطمہ
بنگلورو: کرناٹک کے اوڈوپی میں باحجاب طالبات کو کالج میں داخل ہونے کے بعد سے پیدا ہونے والا تنازعہ لگاتار شدید ہو رہا ہے۔ ہفتہ کے روز گلبرگہ میں کانگریس کی رکن اسمبلی کنیز فاطمہ کی قیادت میں مسلم طالبات اور خواتین نے احجاج کیا۔ یہ خواتین کمرہ جماعت میں حجاب پہننے کے حق کا…
-

بلبلِ ہند ،سروں کی ملکہ لتا منگیشکر کا انتقال
ممبئی: ہندی سنیما کی لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر 92 سال کی عمر میں دنیا کو الوداع کہہ گئیں ۔ لتا منگیشکر کورونا سے متاثر تھیں، جس کے بعد انہیں ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ گلوکارہ کی حالت دیکھ کر ڈاکٹروں نے انہیں فوری طور پر اسپتال میں داخل کیا تھا۔…
-

ہندوستان میں میڈیا ہے کہاں
عابد انور مودی کے دور حکومت یوں تو تمام اداروں نے اپنا وقار کھودیا ہے، خواہ وہ آئینی ادارے ہوں یا عدلیہ، مقننہ ہو یا انتظامیہ،الیکشن کمیشن ہو یا سی بی آئی، انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) ہو یا کوئی بھی خفیہ محکمہ یا حکومت کا کوئی ادارہ، آج کسی…
-

آن لائن تعلیم : مسائل و مشکلات
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) کورونا وائرس کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند ہیں اور ایسالگتا ہے کہ مدارس اسلامیہ کا تعلیمی سال بندی میں ہی نکل جائے گا، ایسے میں بہت سارے لوگ آن لائن تعلیم کی وکالت کرتے ہیں ، بلکہ بہت سارے ادارے عملاً آن…