Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

ظلم کے مقابلہ کے لئے مظلوموں کا اتحاد
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی قرآن مجید کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ انبیاء جب بھی کسی قوم میں آئے ، تو عام طور پر ان کا سابقہ دو طبقوں سے پیش آیا ، ایک ’’ملأ قوم‘‘ ، یعنی قوم کے سر برآور دہ لوگ ، جن کو باعزت اور بلند مرتبت…
-

مالیگاوں بم بلاسٹ مقدمہ اور نظامِ انصاف
ایڈوکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 28 ستمبر 2008 کو مہاراشٹر کے شہر مالیگاوں میں بم بلاسٹ ہوا تھا جس میں 6 افراد کی جان جاتی ہے جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی ہوتے ہیں، یہ دھماکہ ایک موٹر سائیکل میں لگائے گئے دھماکہ خیز بم کے ذریعے کیا گیا تھا، یہ مقدمہ اور اس کی تفتیش…
-

یوپی انتخاب: سنیوکت کسان مورچہ وزیر اعلیٰ یوگی کی ‘ گرمی ‘ ختم کرنے کے لئے پُر عزم!
سنیوکت کسان مورچہ بی جے پی کے خلاف اتر پردیش، اتراکھنڈ اور پنجاب میں زوردار مہم شروع کر چکی ہے۔ اب سنیوکت کسان مورچہ کے تئیں وفاداری رکھتے ہوئے مختلف فارم یونینوں نے بھی اتر پردیش اور اتراکھنڈ کے ووٹروں سے کسانوں کو ‘دھوکہ’ دینے والی بی جے پی کو آئندہ اسمبلی انتخاب میں سزا…
-

بیرسٹر اسد الدین اویسی پر قاتلانہ حملہ جمہوریت اور اقلیتوں پر حملہ ہے: کلیم الحفیظ
حملہ کی سازش کو بے نقاب کیا جائے، ممبر پارلیمنٹ محفوظ نہیں تو پھر کون محفوظ ہے؟ دہلی اے آئی ایم آئی ایم نئی دہلی: (پریس ریلیز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے قومی صدر اور ممبر پارلیمنٹ بیرسٹر اسد الدین اویسی پر قاتلانہ حملہ جمہوریت اور اقلیتوں پر حملہ ہے۔ فرقہ پرست طاقتیں سمجھتی…
-

اسدالدین اویسی کے قافلے پر حملہ تشویشناک، الیکشن کمیشن سنجیدگی کے ساتھ مداخلت کرے: نواب ملک
ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) لیڈر اور مہارشٹرا کے وزیر نواب ملک نے اترپردیش میں مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی پر ہوئے قاتلانہ حملہ کو تشویشناک بتایا اور الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس معاملے میں سنجیدگی کے ساتھ مداخلت کرے، وزیر نواب ملک نے اتر پردیش…
-

یوپی اسمبلی انتحابات: وزیر اعظم مودی آج اپنی دوسری ورچوئل ریلی سے کریں خطاب
لکھنؤ: اتر پردیش میں اسمبلی الیکشن کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کو اپنی دوسری ورچوئل ریلی ‘جَن چَوپال’ سے خطاب کریں گے۔ بی جے پی کے ریاستی جنرل سکریٹری اور ورچوئل ریلی کے انچارج انوپ گپتا نے بتایا کہ دوپہر 1:30 بجے منعقد کی گئی اس ریلی میں مغربی اتر پردیش کے پانچ…
-

ایم ایس پی پر کمیٹی کا اعلان انتخابات کے بعد ہوگا، کسانوں کی ناراضگی کے درمیان وزیر زراعت کا بیان
کسانوں کے حکومت پر ایم ایس پی کے معاملہ پر وعدہ خلافی کا الزام عائد کئے جانے کے بعد آج مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے یقین دہانی کرائی کہ اس معاملہ پر انتخابات کے بعد کمیٹی کا اعلان کیا جائے گا۔ راجیہ سبھا میں اپنی تقریر کے دوران نریندر تومر نے کہا، ”مرکزی…
-

چین کو نوکریاں، انڈیا کے لئے جملہ! راہل کا مودی حکومت پر پھر حملہ
نئی دہلی: پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے دوران بدھ کے روز لوک سبھا میں صدر کے خطبہ پر شکریہ کی تحریک پر بحث کے دوران کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا اور ان کا حملے کرنے کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ راہل گاندھی نے اب ایک ٹویٹ میں مودی حکومت پر…
-

مجلس کے سربراہ بیرسٹر اسد الدین اویسی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے دو ملزمین کو پولس نے کیا گرفتار، ریوالور اور کار ضبط
نئی دہلی: اترپردیش کی ہاپور ضلع پولیس نے مجلس کے صدر بیرسٹر اسد الدین اویسی کی کار پر حملہ کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے ان کی جانب سے استعمال کی گئی غیر قانونی اسلحہ اور واردات میں استعمال ہونے والی کار ضبط کر لیا ہے۔ بیرسٹراسد الدین اویسی صدرکل ہند مجلس اتحاد…
-

اسدالدین اویسی کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا حملہ، چناؤ پرچار سے لوٹتے وقت کی گئی فائرنگ
ہاپور: اسد الدین اویسی کی گاڑی پر نامعلوم افراد فائرنگ کر موقع واردات پر ہتھیار چھوڑ کر فرار ہوگیا، اس حادثہ کی اطلاع خود اسدالدین اویسی نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے دی ہے ۔ اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے اسدالدین اویسی نے بتایا کہ 3 – 4 افراد تھے، اور انہوں نے چار راؤنڈ فائر کیا،…