Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

دہلی میں ہلکی بارش، ہوا کا معیار انتہائی خراب
نئی دہلی: قومی دارالحکومت اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں بدھ کی صبح ہلکی بارش ہوئی جب کہ کم سے کم درجہ حرارت 10.9 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے چار ڈگری زیادہ ہے۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی اور اس کے ملحقہ علاقوں کیتھل، نروانہ، فتح آباد، راجوند، اسندھ،…
-

بُلی بائی ایپ معاملے میں تیسری گرفتاری، 21 سالہ طالب علم اتراکھنڈ سے گرفتار
ممبئی: بُلی بائی ایپ معاملہ میں ممبئی کی سائبر پولیس نے تیسری گرفتار کی ہے۔ آج تک کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بدھ کے روز اتراکھنڈ کے رہائشی مینک راول کو گرفتار کیا ہے۔ راول طالب علم ہے اور اس کی عمر محض 21 سال ہے۔ اس معاملہ میں ممبئی پولیس نے منگل کے…
-

مسافر بس اور سلینڈر سے بھرے ٹرک کے درمیان زبردست ٹکر، 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی
رانچی: جھارکھنڈ میں پاکوڑ ضلع کے امڑاپارہ تھانہ علاقے کے تحت سالپترا گاؤں کے قریب بدھ کی صبح مسافر بس اور سلنڈر سے بھرے ٹرک کے درمیان تصادم میں آٹھ افراد کی موت ہو گئی- ڈپٹی کمشنر برون رنجن نے یو این آئی کو بتایا کہ اس حادثے میں 8 لوگوں کی موت ہوئی ہے…
-

مسلم بیٹیوں کی نیلامی کی سازش، اتراکھنڈ کی خاتون ماسٹر مائنڈگرفتار
ممبئی: (ایجنسی) سوشل میڈیا پر کھل کر اپنی بات رکھنے والی 100 معروف ومشہور مسلم خواتین کےخلاف اتراکھنڈکی ایک ماسٹر مائنڈخاتون نے اپنے ساتھی کےساتھ مل کر سازش رچی۔ اسی خاتون اور اس کےدوستنے بلی بائے ایپ کےذریعہ ان خواتین کو لے کر تضحیک آمیز اور فحش باتیں لکھیں۔ اس نے نیلامیجیسا گھناؤنا کام کیا۔…
-

تعلیمی نصاب کا بھگوا کرن
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) مرکزی حکومت کی جانب سے تعلیمی نصاب کو بھگوا رنگ میں رنگنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے، یہ ایک خطرناک منصوبہ ہے، جس کو بروئے کار لانے کے لیے پارلیامنٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا سہارا لیا گیا ہے، اس کمیٹی نے…
-

دیش بچانے کیلئے ایک بار پھر قربانی دینے کی ضرورت
دیش بچانے کیلئے ایک بار پھر قربانی دینے کی ضرورت نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم جمہوریت ، سیکولرزم، مشترکہ تہذیب ہندوستان کی خصوصی شناخت مانی جاتی ہے ، صدیوں سے یہاں مختلف مذاہب کے پیروکار، مختلف تہذیبوں کے ماننے والے ، مختلف زبانوں کے جاننے والے ، مختلف ادیان کے ماننے والے اور مختلف…
-

ڈی ڈی نیوز اور آل انڈیا ریڈیو میں برسوں سے جاری اردو خبروں کے تمام بلیٹن کو بحال کرنے کے لیے اٹھی آواز
نئی دہلی: (ایشیا ٹائمز) ڈی ڈی نیوز اور آل انڈیا ریڈیو میں برسوں سے جاری اردو نیوز بلیٹن میں کمی کی وجہ سے اردو زبان میں خبریں دیکھنے اور سننے والوں میں بے چینی پائی جا رہی ہے اردو والوں نے بلاتاخیر تمام بلیٹن بحال کرنے کی آواز بلند کی ہے ۔ آج صبح اردو…
-

معمولی بات کو لیکر دھار دار ہتھیار سے محمد کمال الدین کی لنچنک کرنے کی کوشش
کپیٹابسنترائے کے باشندہ محمدکمال الدین کی گاؤں کے ہی اکثریتی فرقہ کے لوگوں سے کسی بات لیکرکہاسنی ہوگئی اورنوبت یہاں تک پہونچ گئی کہ باپ بیٹے نے ملکردھاردھارہتھیارسے ان پرقاتلانہ حملہ کردیاموصولہ مصدقہ اطلاع کے مطابق محمدکمال الدین کپیٹاباشندہ ایک معمولی کسان ہے اورکیتپورہ موڑپرہی سائکل کی ہی چھوٹی سی دکان ہے جس کی آمدنی…
-

حکومت سوریہ نمسکار کے مجوزہ پروگرام سے باز آئے، اور مسلمان طلبہ و طالبات ایسے پروگراموں میں شرکت نہیں کریں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
نئی دہلی: حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارت ایک سیکولر ، کثیر مذہبی اور کثیر ثقافتی ملک ہے، اسی اصول پر ہمارے ملک کا دستور مرتب ہوا ہے، اسکولوں کی نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی اس کا…
-

ململ کے “وادی فاطمہ میں “تنظیم ابنائے ندوہ بہار کا تیسرا یک روزہ مشاورتی و انتخابی اجلاس
مولانا طارق شفیق ندوی دوسری میقات کے لئے اتفاق رائے سے کنوینر منتخب مولانا فاتح اقبال ندوی دربھنگہ کمشنری کے صدر اور مولانا رحمت اللہ عارفی ندوی جنرل سکریٹری منتخب ہوئے مدہوبنی: (پریس ریلیز) مدھوبنی ضلع کے ململ گاؤں میں مدرسہ چشمہ فیض ململ کے زیر اہتمام (دربھنگہ کمشنری )کے تنظیم ابنائے ندوہ بہار کا…