Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

گھر واپسی مہم، ایک نامعقول و معکوس عمل
مولانا عبد الحمید نعمانی امت مسلمہ کی اسلام سے وابستگی کے حوالے سے معاملہ کچھ ایسا رہا ہے کہ بھگت اور بھگوان کے درمیان بہ قول ڈاکٹر کرشنن مادی لین دین کا رشتہ دیکھنے والے اور مادہ پرست عناصر آج تک نہیں سمجھ سکے ہیں ، انھوں نے مٹانے کے ہزار جتن کیے لیکن ادھر…
-

کابل: طالبان کا شراب فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، نہر میں تلف کردی گئیں 3 ہزار لیٹر شراب
کابل: طالبان کی انٹیلی جنس ایجنسی کی ٹیم نے کریک ڈاؤن کے دوران ضبط کی گئی 3 ہزارلیٹر شراب کابل کی نہر میں تلف کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق افغان جاسوسی ایجنسی نے بتایا کہ حکام نے شراب کی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن کیا اور بڑے پیمانے پر شراب برآمد…
-

اقلیتوں کے تحفظ کیلئے مخصوص قانون کی ضرورت
ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی حالیہ دنوں میں مسلم اقلیت کے خلاف علی الاعلان نسل کشی کی نفرت انگیز تقریریں، مسلم و عیسائی مذہبی عبادت گاہوں پر حملے اور پولیس و انتظامیہ کے ساتھ ہی عدلیہ کی خاموشی نے ایک بار پھر اس بحث کو ازسر نو جلا بخشی کی کیا ہندوستان میں اقلیتوں خصوصا مسلم…
-

کرناٹک کے ایک گورنمنٹ کالج میں حجاب پہننے پر لگی پر پابندی
بنگلورو: کرناٹک کے اڈپی ضلع میں مسلم طالبات کو حجاب پہننے کی وجہ سے کلاس روم میں داخل نہیں ہونے دیاگیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ بتایاجارہا ہے کہ ایک سرکاری کالج کی انتظامیہ نے کلاس روم میں حجاب پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔ مرر ناؤ کی رپورٹ کے…
-

نسل پرستوں کے خلاف ہم سب نصیرالدین شاہ کی آواز سے آواز ملائیں!
شکیل رشید (ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز) ایک نیا سورج نکلا ہے ، ۲۰۲۲ء کا سورج ۔ مجھے یقین ہے کہ ۲۰۲۱ء کے آخری غروب آفتاب کے ساتھ مایوسی، تشویش ، بے چینی، خوف اور جبر کے دِن بھی غروب ہوگئے ہیں یا دھیرے دھیرے غروب ہوجائیں گے، ان شاء اللہ آنے والے دِن خوش کن…
-

جامعہ ملیہ سمیت 12ہزار این جی اوز کا ایف سی آر اے منسوخ، غیر ملکی چندہ نہیں لے سکیں گے
نئی دہلی: (ایجنسی) مدر ٹریسا کے مشنریز آف چیریٹی کے ایف سی آر اے لائسنس کی تجدید نہ ہونے کے بعد ملک بھر میںتقریباً 12,000 سے زیادہ غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کے ایف سی آر اے لائسنس کی میعاد جمعہ 31 دسمبر 2021 کو ختم ہو گئی۔ وزارت داخلہ نے ہفتہ کی صبح…
-

بوسنیا نسل کشی سے انکار پر جرمنی نے کیا اسرائیلی مؤرخ کا ایوارڈ منسوخ
جرمنی نے اسرائیلی مؤرخ گیڈیون گرائف کو ملک کا اعلیٰ شہری اعزاز دینے کا ارادہ بدل دیا ہے۔ کیونکہ، سربرینتسا قتلِ عام پر گرائف کے مؤقف پر تنقید کی جا رہی ہے۔ بوسنیا نسل کشی میں ہزاروں بوسنیائی باشندے ہلاک کر دیے گئے تھے۔ جرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے ہولوکاسٹ کے محقق گیڈیون…
-

مہاراشٹر حکومت کو تیسری لہر میں 80 ہزار اموات کا خدشہ، پھر لگے گا لاشوں کا ڈھیر
نئے سال کے پہلے دن ہی جھٹکا دیتے ہوئے مہاراشٹر حکومت نے 8 ملین کورونا معاملوں اور 80 ہزار اموات کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ ایسا اس لیے کیونکہ ریاست میں تیسری لہر واضح طور سے سیٹ ہے۔ ایڈیشنل چیف سکریٹری (صحت) ڈاکٹر پردیپ ویاس نے جمعہ کی دیر شب سبھی ضلع کلکٹرس اور…
-

کورونا وائرس: چوبیس گھنٹوں میں 22 ہزار سے زائد آئے نئے معاملے، 406 افراد کی موت
نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس کے معاملات بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا انفیکشن کے 22775 کیسز درج کیے گئے ہیں جبکہ ایک دن پہلے یہ تعداد 16764 تھی۔ نئے متاثرہ مریضوں کے ساتھ ملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 34861579 ہو گئی ہے۔ اس دوران…
-

کووِن ایپ پر 15-18 سال کے بچوں کی ٹیکہ کاری کے لئے رجسٹریشن کا آغاز
ملک میں 3 جنوری سے 15-18 عمر کے بچوں کی ٹیکہ کاری کے لئے کووِن ایپ پر رجسٹریشن کا آج سے آغاز ہو گیا۔ مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈاویا نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا، ”بچے محفوظ تو ملک کا مستقبل محفوظ۔ نئے سال کے موقع پر آج سے 15 سے 18 سال…