Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

فرانس: کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ سے متجاوز، اومیکرون کے معاملوں میں بھی زبردست اضافہ
پیرس: فرانس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 232200 نئے کیسز درج کیے گئے۔ یہ تعداد ملک میں اس انفیکشن کے آغاز کے بعد سے اب تک سب سے زیادہ یومیہ کیسوں کی تعداد ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہاں اس جان لیوا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 9972800…
-

کشمیری لیڈران گھروں میں نظر بند، انتظامیہ عام جمہوری سرگرمیوں سے خوفزدہ: عمر عبداللہ
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبدا ﷲ نے بتایا کہ “پی اے جی ڈی”کے پُر امن احتجاج پر انتظامیہ نے قدغن لگائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئے سال کے پہلے ہی دن پولیس نے غیر قانونی طریقے سے لوگوں کو بند کیا۔ اُن کے مطابق انتظامیہ عام جمہوری سرگرمیوں سے خوفزدہ…
-

نفرت انگیز تقاریر کے خلاف جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے سپریم کورٹ میں عرضی داخل
نئی دہلی: دھرم سنسد اور دوسرے ذرائع کی طرف سے ملک میں نفرت پھیلانے والوں اور بھیڑ بنا کر حملہ کرنے والوں کے خلاف حکومت اور انتظامیہ کی مبینہ خاموشی کے پیش نظر جمعیۃ علماء ہند نے جمعہ کو سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ یہ اطلاع آج یہاں جمعیۃ علمائے ہند کی طرف سے جاری…
-

علماء اور وقت کی قدر دانی
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی وقت اللہ تعالیٰ کی بڑی نعمت ہے، وقت کی قدر و قیمت کا اندازہ اس سے لگائیے کہ خود اﷲ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں کتنے ہی مقامات پر وقت کی قسم کھائی ہے ، کبھی رات اور صبح کی قسم کھائی گئی ( لیل : ۱-۲…
-

عوامی مقامات پر نماز پڑھنا غلط اور طاقت کے مظاہرہ کا ذریعہ نہیں بنانا چاہئے: منوہر لال کھٹر
نئی دہلی: ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے کہا ہے کہ نماز کو طاقت کے مظاہرہ کا ذریعہ نہیں بنانا چاہئے۔ انہوں نے ریاست کے پٹودی گاؤں میں منعقدہ کرسمس کی تقریب میں رخنہ اندازی کو بھی افسوس ناک واقعہ قرار دیا۔ وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے یہ تبصرہ گڑگاؤں میں کچھ…
-

پی ایم یووا مینٹور شپ اسکیم میں چار مسلمانوں کو بھی ملی کامیابی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) پردھان منتری یووا مینٹور شپ قومی تحریری مقابلے کا فائنل نتیجہ جاری کر دیا گیا ہے. جس میں اردو زبان سے چار لوگوں کا انتخاب ہوا ہے۔ جن میں سے تین کا تعلق بہار سے ہے۔ بہار سے منتخب طلباء میں سیتامڑھی سے انظر عقیل ہاشمی جن کا تعلق موضع موہنی…
-

ہندوستان کا موجودہ نظام تعلیم فرسودہ ہے!
محمد برہان الدین قاسمی ہندوستان کا موجودہ نظام تعلیم لارڈ میکالے کے اصولوں پر قائم ہے، جو تقریباً ڈیڑھ سو سال پرانا، فرسودہ اور غلامانہ ذہنیت کا عکاس ہے، ایک بہتر انسان کی تکمیل اور ایک ترقی یافتہ ملک کی تعمیر کے لئے اس نظام تعلیم میں از سرنو تبدیلی ناگزیر ہے۔ اس نظام اور…
-

سعودی عرب: کووِڈ-19 کے کیسوں میں اضافے کے سبب عوامی مقامات پر ماسک پہننا دوبارہ لازم
ریاض: سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ کے ایک ذریعے نے بتایا کہ دنیا بھر میں کووِڈ-19 کے کیسوں میں اضافے کے پیش نظر جمعرات سے مملکت میں بیرونی تقریبات سمیت عوامی مقامات پرلازمی ماسک پہننے کی پابندی دوبارہ نافذ کی جا رہی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی نے بدھ کو اطلاع دی ہے کہ 30 دسمبر…
-

مالیگاؤں بلاسٹ معاملے پر یوگی کا بیان چناوی اسٹنٹ: نسیم احمد خان
مالیگاؤں بلاسٹ معاملے میں یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے ذریعے کانگریس کوموردِ الزام قرار دیئے جانے پر ریاستی کانگریس کے کارگزار صدر نسیم خان نے سخت تنقید کی ہے اور اسے یوگی آدتیہ ناتھ اور بی جے پی کا چناوی اسٹنٹ قرار دیا ہے۔ یہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا…
-

سعودی عرب میں سالِ نو کے جشن کی تیاریاں ، دنیا بھر کے ڈانسرز – سنگرس مدعو
ریاض: دنیا بھر کی طرح سعودی عرب میں بھی سال نو کے جشن کی تیاریاں جاری ہیں۔ 31 دسمبر کی رات ریاض میں خصوصی کنسرٹ ہوگا۔ سال 2021 کے اختتام اور نئے سال کے آغاز کے موقع پر ہونے والے کنسرٹ میں مقامی اور دیگر عرب گلوکار شرکت کریں گے۔ ہندوستان کی کچھ ریاستوں میں…