Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

حضرت مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوریؒ کا دور صدارت، جمعیۃ کی تاریخ کا سنہرا دور تھا
آج نئی دہلی میں منعقد ایک اجلاس میں ان کی حیات و خدمات پر الجمعیۃ کے ’امیر الہند رابع نمبر‘ کا اجرا۔ ان کے نام پر مجاہد ختم نبوت ایوراڈ کا اعلان۔اجلاس میں ملک کی اہم شخصیات کی شرکت و خطاب نئی دہلی: آج جمعیۃ علماء ہند کے صدر دفتر نئی دہلی کے مدنی ہال…
-

مسلم اور غیر مسلم تعلقات
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) اللّٰہ رب العزت نے بنی نوع انسان کے لئے دین اسلام کا انتخاب کیا اور اس کا آخری اور مکمل ایڈیشن آقا ومولافخر موجودات سرور کونین صلی اللّٰہ علیہ وسلم پرنازل کیا ، اور اعلان فرمادیا کہ محمد رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم آخری…
-

ملکوں میں اقلیتوں کے حقوق: اسلامی نقطۂ نظر (۲)
شمع فروزاں :مولانا خالد سیف اللہ رحمانی (د) غیر مسلموں کو اپنی عبادت گاہوں کی حفاظت کا بھی حق حاصل ہوگا ، قرآن مجید نے اس بات کو ناپسند کیا ہے کہ فاتحین ، مفتوحین کی عبادت گاہوں کو منہدم کردیں ( الحج: ۴۰) رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل نجران سے جو…
-

دہلی: کانگریس کے سابق رکن اسمبلی آصف محمد خان تہاڑ جیل سے رہائی کے بعد پہنچے گھر
نئی دہلی: اوکھلا اسمبلی حلقے کا سابق کانگریسی ایم ایل اے آصف محمد خان تہاڑ جیل سے 18 دن کے بعد رہا ہوگئے۔ انہیں کورٹ نے 20 ہزار روپے زرضمانت جمع کرنے کے بعد رہا کیا ہے۔ ان کے مقدمہ کی پیروی ایڈووکیٹ تنویر، ایڈووکیٹ مذکر زماں خان اور ایڈووکیٹ حماد نے کی جبکہ عبد…
-

تحقیقاتی صحافت کا فقدان انتہائی تشویشناک: چیف جسٹس ای وی رمنا
نئی دہلی: چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا نے تحقیقاتی صحافت کے فقدان پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے بدھ کو کہاکہ بدقسمتی سے یہ میڈیا سے غائب ہورہی ہے ۔ جج رمنا نے سینئر صحافی سدھاکر ریڈی اڈومولا کی تحریر کردہ کتا ب ’بلڈ سینڈرس: دی گریڈ فاریسٹ ہیسٹ‘کے اجرا کے موقع پر صحافت…
-

دھنباد: قومی شوٹر کونیکا نے کی خودکشی، سونو سود نے بھیجی تھی 2.5 لاکھ مالیت کی جرمن رائفل
دھنباد کی قومی شوٹر کونیکا لائک نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی ہے۔ 26 سالہ کونیکا کولکتہ میں رہ رہی تھی اور کیمپ میں ٹریننگ لے رہی تھی۔ اس سے قبل کونیکا اکتوبر میں ٹریننگ کے لیے گجرات گئی تھیں۔ احمد آباد میں کونیکا کی شوٹنگ کے دوران چھیڑ چھاڑ کا معاملہ سامنے آیا۔…
-

اسلامو فوبیا کے خلاف بل کا منظور ہونا مسلمانوں کیلئے سنگ میل: الہان عمر
واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان میں اسلامو فوبیا کے خلاف بل منظورکر لیا گیا ہے ۔ ڈیموکریٹس نے 219 وو ٹ کے ساتھ اسلامو فوبیا کے خلاف بل کی حمایت کی جبکہ ری پبلکنز نے 212 ووٹ کے ساتھ اسلامو فوبیا کے خلاف بل کی مخالفت کی۔بل کے تحت، ایک محکمہ بنایا جائے گا جو اسلامو…
-

دہلی میں ماب لنچنگ، 6 لوگوں نے شبیر کا پیٹ پیٹ کر کیا قتل ، دو گرفتار
راجدھانی دہلی کے ترلوک پوری علاقے میں موب لنچنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے جس میں 6 لوگوں نے شبیر نامی شخص کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ دہلی پولیس کے افسر نے جمعرات کو بتایا کہ اس معاملے میں دو ملزمین کو گرفتار کر لیا گیا ہے جب کہ دیگر کی تلاش جاری…
-

تبلیغی جماعت سعودی حکام کے نشانہ پر کیوں؟
شاہد معین (دیوبند) سعودی عرب میں تبلیغی جماعت پر پابندی کے بعد مملکت کے سرکاری مبلغین، خطیبوں اور اماموں نے تبلیغی جماعت کے خلاف شدو مد کے ساتھ ایک مہم چھیڑ دی ہے، گزشتہ جمعہ میں انہوں نے تبلیغی جماعت کو گمراہ اسلام سے منحرف اور مشرکانہ نظریات کا حامل قرار دیا، دیگر سنگین الزامات…
-

سیتامڑھی: گیس سلنڈر سے لدے ٹرک میں ہوا زور دار دھماکہ
سیتامڑھی: بہار کے سیتامڑھی ضلع میں NH-77 رونی سید پور بھنسپٹی پر واقع دھرم کانٹا کے قریب ایک زوردار دھماکہ ہوا ہے، یہ دھماکہ دھرم کانٹا میں گیس سلنڈروں سے لدے ٹرک میں ہوا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یکے بعد دیگرے کئی گیس سلنڈر پھٹنے لگے، جس کی وجہ سے پورا علاقہ ہل گیا،…