Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

وزیر اعظم جی! اب تو وزیر مملکت برائے داخلہ کو برخاست کیجئے، پرینکا گاندھی کا خط
لکھیم پور کھیری تشدد پر ایس آئی ٹی کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بی جے پی اور مرکزی حکومت پر جارحانہ رخ اختیار کیا ہے۔ انھوں نے وزیر اعظم کے نام لکھے خط میں صاف کہا ہے کہ ”وزیر اعظم جی، کسانوں کو آپ کی کھوکھلی باتیں نہیں…
-

ایس آئی ٹی لکھیم پور سانحہ کو منصوبہ بند سازش قرار دیا، آشیش شرما سمیت 14 پر چلے گا قتل کا مقدمہ
لکھیم پور کھیری: اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری سانحہ کی جانچ کرنے والی ایس آئی ٹی نے اپنی تحقیقات میں پایا ہے کہ کسانوں کو گاڑی سے کچلنے کا واقعہ ایک منصوبہ بند سازش تھی۔ ایس آئی ٹی نے اب ملزمان پر لگائی گئی دفعات بھی تبدیل کر دی ہیں۔ مرکزی مملکت برائے داخلہ…
-

فیس بک نے اپنے یہاں سے بغیر کسی اطلاع کے ڈیلیٹ کردیا ملٹ ٹائمز کا پیج ، ایک ملین سے زیادہ تھے فلوورز
نئی دہلی: (ملت ٹائمز ڈیسک) فیس بک نے معروف نیوز پورٹل ملت ٹائمز کا آفیشل فیس بک پیج اپنے یہاں سے ڈیلیٹ کردیا ہے ۔ ملت ٹائمز کے ٹوئیٹر ہینڈل پر رات کو تقریباً دس بجے اس بات کی ایک ٹویٹ کے ذریعہ اطلاع دی گئی کہ فیس بک نے 13 دسمبر 2021 بروز سوموار…
-

تبلیغی جماعت کے متعلق سعودی حکومت کا حالیہ موقف نہایت افسوسناک، فوری طور پر اس اقدام کو واپس لے اور اپنے فیصلہ پر نظر ثانی کرے: حضرت امیر شریعت
تبلیغی جماعت کے متعلق سعودی حکومت کے حالیہ موقف پر اپنی ناراضگی اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے امیر شریعت بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب نے سعودی حکومت کے اقدام کو افسوس ناک بتایا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تبلیغی جماعت کو بدعات و خرافات اور دہشت گردی…
-

امریکہ سے کوئی تنازع نہیں، تمام ممالک سے تعلقات استوار کرنے کے خواہاں ہیں: طالبان
کابل: (ایجنسیاں) افغانستان میں اگست کے وسط میں اقتدار میں آنے والے طالبان کے مقرر کردہ عبوری وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کا کہنا ہے کہ افغانستان کے نئے حکمران اصولی طور پر لڑکیوں کی تعلیم اور خواتین کی ملازمت کے حامی ہیں۔ انھوں نے گزشتہ دورِ اقتدار سے سبق سیکھ لیا ہے۔ امیر خان متقی…
-

گروگرام میں وقف کی اراضی کی کمی نہیں، نمازیں یہاں ادا کی جاسکتی ہیں: محمود پراچہ
نئی دہلی: گروگرام میں نماز جمعہ کو لے کر وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر کے بیان کے بعد ایڈووکیٹ محمود پراچہ نے کہا کہ ‘جب بھی کسی شہر کی پلاننگ کی جاتی ہے تو وہاں رہنے والے تمام افراد کی سہولیات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہی پلاننگ کی جاتی ہے، خواہ وہ پلاننگ سماجی ہو…
-

سماجوادی پارٹی کی وجے یاترا کا چھٹا مرحلہ آج سے شروع
جونپور: سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو منگل سے جونپور میں پارٹی کی وجے رتھ یاترا کے چھٹے مرحلے کی قیادت کریں گے۔ ایس پی کے ذریعہ جاری کردہ شیڈول کے مطابق، اکھلیش دو دن تک جونپور کے تمام اسمبلی حلقوں کے دورے پر ہوں گے۔ ایس پی صدر اکھلیش منگل کو…
-

کولکاتا کارپوریشن انتخابات: سپریم کورٹ کا بی جے پی کی عرضی پر سماعت سے انکار
کولکاتا: کولکاتا کارپوریشن انتخابات میں مرکزی فورسیس کی تعیناتی کے مطالبے کو لے کر دائر بی جے پی کی عرضی پر سپریم کورٹ نے سماعت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے بی جے پی کی عرضی پر سماعت کرنے سے انکار کرتے ہوئے کلکتہ ہائی کورٹ جانے کا مشورہ دیا۔ بی جے…
-

مجلس اتحاد المسلمین کی ممبئی ریلی کے منتظمین کے خلاف پولیس نے کی درج ایف آئی آر
ممبئی: ممبئی میں منعقد ہونے والے مجلس اتحاد المسلین کے جلسہ عام کے منتظمین کے خلاف ممبئی پولیس نے ایف آئی آر درج کرلی ہے۔ ریاست مہاراشٹر میں مسلمانوں کو پانچ فیصد ریزرویشن کی فراہمی کے مطالبے کو لیکر مجلس اتحادالمسلین نے ترنگا ریلی نکالی تھی۔ اس ریلی کے اختتام پر ممبئی کے چاندیولی علاقے…
-

جمعیۃ علماء ہند بزرگوں کی ایک مقدس امانت ہے: مولانا سید اسجد مدنی
جمعیۃ علماء مہاراشٹر کی نو تشکیل مجلس منتظمہ کا انتخابی اجلاس مولانا مستقیم احسن اعظمی صدر، مولانا مسعود احمد حسامی،ڈاکٹر عبد المنان شیخ ، مولانا اشتیاق احمد قاسمی اور حافظ محمد ذاکر صدیقی نائبین صدر اور مفتی محمد یوسف قاسمی خازن منتخب ممبئی: جمعیۃ علماء ہند بزرگوں کی ایک مقدس امانت ہے،گو اس کی باضابطہ…