Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

جموں و کشمیر: کپوارہ میں فوجی جوان کی مبینہ خودکشی
سری نگر: شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں پیر کی علی الصبح ایک فوجی جوان نے مبینہ طور پر اپنی ہی سروس رائفل سے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کپوارہ کے درنگ یاری چوکی بل میں تعینات ایک فوجی جوان نے پیر کی علی الصبح قریب ساڑھے چار بجے…
-

آزاد بھارت میں ملی سیاست، راستہ اور منزل
مولانا عبدالحمید نعمانی کسی بھی ملک میں تمام تر مساوی حقوق کے ساتھ ایک شہری کے طورسے باعزت زندگی گزارنا، اہم ترین بات ہے۔ یہ بھارت کے سلسلے میں بھی یہی صورت وحالت ہے۔ اس میں سیاست و قیادت کا بڑا رول ہوتا ہے۔ آزادی سے پہلے، دیگر مذاہب والوں کی طرح، مسلم اکابر و…
-

اومی کرون: پانچ نئے کیسز کے ساتھ ملک میں اومی کرون کے مریضوں کی مجموعی تعداد 38 ہوئی
ملک میں اتوار کو کورونا وائرس کے اومیکرون ویرینٹ کے پانچ نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے ساتھ ہی اس ویرینٹ سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 38 ہوگئی۔ کرناٹک، چنڈی گڑھ، ناگپور، آندھرا پردیش اور کیرالہ میں کل اس طرز کا ایک ایک کیس درج کیا گیا ہے۔ محکمہ صحت کے ذرائع نے بتایا کہ…
-

دارالعلوم دیوبند نے سعودی حکومت سے کیا تبلیغی جماعت پر پابندی کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ
دیوبند: دارالعلوم دیوبند کے مہتم و شیخ الحدیث مولا نا مفتی ابوالقاسم نعمانی نے مملکت سعودی عربیہ کے ذریعہ تبلیغی جماعت کے خلاف مہم جوئی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت مولانامحمد الیاس دار العلوم کے صدر المدرسین شیخ الہند حضرت مولانا محمودحسن کے تلامذہ میں سے تھے ، انہوں نے…
-

محبوبہ مفتی گھر میں نظر بند، سونہ وار میں پُر امن طور پر احتجاج کر رہے کارکنوں پر لاٹھی چارج
سری نگر: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو اتوار کے روز ایک بار پھر خانہ نظر بند رکھا گیا، ترجمان نے بتایا کہ انتظامیہ نے ‘یوتھ کنونشن منعقد کرنے کی بھی اجازت نہیں دی، جبکہ محبوبہ مفتی کو گھر میں نظر بند رکھنے کے ساتھ ساتھ سونہ…
-

کانگریس کی مہنگائی ہٹاؤ ریلی: ملک میں مہنگائی ہندوتوادیوں کی وجہ سے راہل گاندھی
جے پور: کانگریس پارٹی نے آج راجستھان کی راجدھانی جے پور میں عظیم الشان ‘مہنگائی ہٹاؤ ریلی’ کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر راہل گاندھی نے مہنگائی کی وجہ ہندوتوادی قوتوں کو قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوتوادیوں کو کسی بھی حال میں صرف اقتدار چاہیے یہی وجہ کہ ان کی عوامی مسائل کی…
-

کسی بھی اسرائیلی وزیر اعظم متحدہ عرب امارات کا پہلا دورہ
اسرائیلی وزیر اعظم نیفتالی بینٹ اتوار کو متحدہ عرب امارات کے دورے پر پہنچ رہے ہیں۔ یہ کسی بھی اسرائیلی وزیر اعظم کا اس ملک کا پہلا سرکاری دورہ ہے۔یہ دورہ ایک ایسے وقت میں کیا جارہا ہے، جب عالمی سطح پر علاقائی کشیدگی کے حوالے سے عالمی طاقتوں کا جی سیون اجلاس جاری ہے۔…
-

عالمی ماحولیاتی اثرات کیلئے سی ڈی پی 2021 کی ریٹنگ
نئی دہلی: بھارت کی سب سے بڑی ٹیلی مواصلاتی کمپنی ریلائنس جیو کو سی ڈی پی کی 2021 کی عالمی ریٹنگ میں’ اے‘۔ ریٹنگ ملی ہے۔ لندن میں ہیڈ کوارٹر والی سی ڈی پی ماحولیاتی اثرات سے نپٹنے کے کمپنیوں کے طور طریقوں کی ریٹنگ کرتی ہے۔ ریلائنس جیو ملک کی ان کچھ مٹھی بھر…
-

فلسطین: مغربی کنارے میں جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
نابلس: اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں جھڑپوں کے دوران میں ایک فلسطینی کو گولی مار کرشہید کر دیا ہے۔ مغربی کنارے کے قصبے بیتا میں فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ اسرائیلی فوجیوں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے گولی چلا دی ہے جس سے اکتیس سالہ جمیل ابو…
-

وزیر اعظم مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہائیک ہونے کے بعد دوبارہ بحال، حکومت کا تحقیقات کا حکم
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کے ذاتی اکاؤنٹ میں نقب زنی کی گئی ہے۔ وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے اتوار کو علی الصبح یہ معلومات دی گئی۔ وزیر اعظم مودی کے ٹوئٹر ہینڈل کو ہیک کر کے اس سے ٹوئٹ کیا گیا، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ ‘ہندوستان نے سرکاری طور…