Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

اسرائیل سے تعلقات کا اثر، امارات میں جمعہ ہاف ڈے، ہفتہ اور اتوار مکمل چھٹی
متحدہ عرب امارات میں نئے دفتری اوقات کا اطلاق آئندہ برس یکم جنوری سے ہو گا۔ اس طرح یو اے ای عرب دنیا میں واحد ایسی خلیجی ریاست بن جائے گی، جہاں جمعے کے روز مکمل چھٹی نہیں ہو گی۔ اماراتی حکومت کے مطابق نئے ٹائم ٹیبل کے تحت پبلک سیکٹر میں ویک اینڈ جمعے…
-

کانگریس کی بڑھتی عوامی مقبولیت سے یوگی حکومت حواس باختہ: بگھیل
چھتس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل نے کہا کہ بی جے پی حکومت یوپی میں کانگریس کی عوامی مقبولیت کو دیکھ کر گھبرا گئی ہے اور انتظامیہ کی طاقت کے سہارے اپوزیشن کی آواز کو دبانے کی کوشش کررہی ہے۔ کسان سمیلن سے خطاب کرتے ہوئے بگھیل نے کہا کہ بی جے پی حکومت…
-

مولانا بدر الدین اجمل نے پارلیمنٹ میں اٹھایا آسام میں بے گھر کئے گئے مسلمانوں کا مسئلہ، حکومت کو ٹھہرایا ذمہ دار
نئی دہلی: (رخسار احمد) آسام حکومت نے حال ہی میں درنگ ضلع کے دھول پور گاؤں میں غیر قانونی تجاوزات کا الزام لگاتے ہوئے تقریباً 800 خاندانوں کے مکانات کو مسمار کر دیا۔ بے گھر ہونے والے لوگ 50 سال سے اس گاؤں میں رہ رہے تھے۔ اب یہ معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھایا گیا ہے۔…
-

12 اراکین پارلیمنٹ کی معطلی واپس نہیں ہوئی تو بھوک ہڑتال کریں گے اپوزیشن پارٹیاں: کھڑگے
اپوزیشن پارٹیوں نے منگل کے روز مرکزی حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ راجیہ سبھا میں جو رکاوٹیں پیدا ہو رہی ہیں، اس کے لیے پوری طرح سے مودی حکومت ذمہ دار ہے۔ حکومت نے ضابطوں کو توڑتے ہوئے ہمارے 12 اراکین کو معطل کیا ہے۔ اگر معطلی واپس نہیں لی گئی تو…
-

سنجے راؤت نے ’ مہا وکاس اگھاڑی ‘ حکومت کو بتایا ’منی یوپی اے‘ ، آج راہل گاندھی سے کریں گے ملاقات
کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گندھی سے ملاقات سے قبل شیوسینا رکن پارلیمنٹ اور پارٹی ترجمان سنجے راؤت نے ایک ایسا بیان دیا ہے جو مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے لیے ایک جھٹکا ہے۔ سنجے راؤت نے 7 دسمبر کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ ”مہا وکاس اگھاڑی حکومت ایک منی یو…
-

کسانوں کے معاملہ پر راہل گاندھی نے لوک سبھا میں پیش کیا تحریک التوا کا نوٹس
نئی دہلی: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے آج لوک سبھا میں کسانوں کے حق میں تحریک التوا کا نوٹس پیش کیا۔ انہوں نے تحریک کے دوران جان گنوانے والے کسانوں کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے پر بحث کرانے کا مطالبہ کیا۔ وہیں، کانگریس کے ایم پی منیش تیواری نے اروناچپل پردیش کے…
-

بابری مسجد کی تعمیر نو کے لیے جے این یو طلبا یونین کا احتجاجی مظاہرہ
نئی دہلی: جواہر لال نہرو یونیورسٹی طلبا یونین نے 6 دسمبر کی شب احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے بابری مسجد کو از سر نو تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا۔ اس دوران بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کو بھی ان کی برسی کے موقع پر یاد کیا گیا اور ہندوا قوتوں کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔…
-

بابری مسجد کی شہادت
شمسیدہ خاتون آج ہی کے دن ۶؍ دسمبر ۱۹۹۲ کو بابری مسجد کو شہید کیا گیا تھا. یہ وہ دن ہے جو پورے ہندوستان کے مسلمانوں کے لئے سیاہ دن کے نام سے جانا جاتا ہے .آج ہی کے دن بڑے بڑے نیتاؤں کی موجودگی میں بابری مسجد کو شہید کیا گیا تھا. اس وقت…
-

میوات کے تینوں ایم ایل ایز نے گورنر سے ملاقات کر گروگرام نماز معاملے میں فوری طور پر مداخلت کرنے کا مطالبہ کیا
نوح – میوات: (محمد صابر قاسمی) ہریانہ کے گورنر بنڈارو دتاتریہ کی میوات آمد پر نوح کے ایم ایل اے چودھری آفتاب احمد، پنہانہ کے ایم ایل اے چودھری محمد الیاس اور فیروز پور جھرکہ کے ایم ایل اے چودھری مامن خان نے گڑگاؤں میں نماز جمعہ کی ادائیگی کو لیکر ہندو شدت پسندوں کے…
-

بغاوت کے نام پر شہریوں کا قتل بند کرو: پاپولر فرنٹ
نئی دہلی: (پریس ریلیز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ناگالینڈ میں فوج کے 12 پیرا اسپیشل فورسز کے ہاتھوں عام شہریوں کا قتل ایک ایسا ہولناک واقعہ ہے جس نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ بی جے پی حکومت…