Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

بابری مسجد کی شہادت تاریخ کا سیاہ باب متھر اور کاشی کے خلاف ہورہی سازش کو ناکام بنانے کیلئے برادران وطن کو سامنے آنا چاہیے: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) بابری مسجدکے تعلق سے سپریم کورٹ کا فیصلہ آجانے اور رام مندر کی تعمیر کا سلسلہ شروع ہوجانے کے باوجود بابری مسجد اور اس سے جڑی سیاہ تاریخ کو فراموش نہیں کیاجاسکتاہے ۔ سپریم کورٹ آف انڈیا نے اپنے فیصلہ میں جہاں مسجد کی زمین مندکے حوالے کیاہے وہیں اس بات…
-

متھرا شاہی عیدگاہ اور فرقہ وارانہ سیاست
ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی اترپردیش اسمبلی انتخابات جیسے جیسے قریب آرہے ہیں فرقہ وارانہ سیاست کے ممکنہ ایجنڈے بھی سامنے آتے جارہے ہیں، اترپردیش کے نائب وزیراعلی سمیت بھارتیہ جنتا پارٹی کے کئی اہم سینئر لیڈران نے ایک بار پھر ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے ساتھ ہی متھرا میں کرشن مندر بنانے کی…
-

رحمانی 30 کی سی ایس ای ای ٹی (CSEET) انٹرنس امتحان میں صد فیصد کامیابی
سی اے فاؤنڈیشن میں 10، سی اے انٹرمیڈیٹ میں 4، لا (JMI-LAW, DELHI) میں 1 طالب علم کامیاب اور بہار بورڈ میں صد فیصد کامرس طلبہ ڈسٹینکشن سے کامیاب پٹنہ: ملک کے مشکل ترین مقابلہ جاتی امتحانوں میں شمار سی اے (CA)، کلیٹ (CLAT) سی ایس ای ای ٹی (CSEET)، آئی آئی ٹی، جے ای…
-

افغانستان میں امریکہ کے جرائم اور شکست طالبان کے لئے اہم امتحان
محمد انعام الحق قاسمی لجنہ علمیہ ، ریاض، مملکت ِسعودی عرب طالبان: اب ایک بڑی طاقت جو بھی چیمپئن کو شکست دیتا ہے وہ بھی چیمپئن کے طور پر ابھرتا ہے۔ یہ جنگ کا قائم شدہ اصول ہے۔ اور یہیں طالبان کی اہمیت کا راز پوشیدہ ہے۔ طالبان اب ایک اہم بڑی طاقت کے طور…
-

بابری مسجد اور میں
معصوم مرادآبادی یکم فروری 1987 کو جب میں نے بابری مسجد میں داخل ہوکر وہاں کے حالات کا جائزہ لیا تو ایک مسلمان کے طور پر مجھے اپنے جذبات پر قابو پانے میں بڑی دشواری پیش آئی۔ مسجد کے منبر پر مورتیوں کی پوجا اور بابری مسجد کے اندر سادھوؤں کا ہجوم دیکھ کر میں…
-

46 علماء اکرام اور ائمہ مساجد کو گریجویشن سالِ اول میں ملا داخلہ، ممبئی کے تعلیم یافتہ افراد کا قابل تقلید قدم
ممبئی کی مساجد سے وابستہ ائمہ اکرام، علماء اکرام اور حفاظ اکرام کوعصری تعلیم سے آراستہ و پیراستہ کرنے کے لئے ممبئی بائیکلہ کے تعلیمی میدان میں سرگرم افراد نے انقلابی قدم اٹھایا ہے۔ ممبئی کے بائیکلہ مدن پورہ کے اساتذہ اور تعلیمی فکر کے حامل افراد کی تنظیم نے مہاراشٹر کی یشونت راؤ چوہان…
-

افغانستان میں امریکہ کے جرائم اور شکست طالبان کے لئے اہم امتحان
محمد انعام الحق قاسمی لجنہ علمیہ ، ریاض، مملکتِ سعودی عرب طالبان: اب ایک بڑی طاقت جو بھی چیمپئن کو شکست دیتا ہے وہ بھی چیمپئن کے طور پر ابھرتا ہے۔ یہ جنگ کا قائم شدہ اصول ہے۔ اور یہیں طالبان کی اہمیت کا راز پوشیدہ ہے۔ طالبان اب ایک اہم بڑی طاقت کے طور…
-

وقف ویلفیئر فورم کا ایک روزہ سیمینار منعقد حج بھون پٹنہ میں بہار کے کئی اضلاع سے سماجی کارکنوں کی شرکت
پٹنہ : وقف ویلفیئر فورم اور بہار رابطہ کمیٹی کے اشتراک سے ایک روزہ سیمینار بعنوان “وقف: ترقی و بہبود اور مستقبل کی راہ کا ضامن” آج حج بھون، پٹنہ کے کانفرنس ہال میں منعقد کیا گیا ۔ اس سیمنار کاآغاز مولانا نذر الاسلام ندوی کے تلاوت کلام پاک سے ہوا ۔ ایڈووکیٹ محمد نوشاد…
-

مودی حکومت میں لاکھوں افراد نے ہندوستانی شہریت چھوڑ دی: سہیل انجم
سہیل انجم حکومت کے ذمہ داران، آر ایس ایس اور بی جے پی کے کارکن اور بی جے پی سے ہمدردی رکھنے والے بھکتوں کی جانب سے بار بار یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ ہندوستان ”وشو گرو” یعنی عالمی قائد ہو گیا ہے۔ اسے اگر اپنے منہ میاں مٹھو بننا نہیں کہیں گے تو…
-

حضرت مولانا محمد علی اختر قاسمیؒ کی حیات طیبہ پر مرتب کردہ کتاب ’محاسن علی‘ کا مولانا حلیم اللہ قاسمی کے ہاتھوں اجراء
ممبئی: آج مورخہ 5 نومبر 2021ء تھانہ شہر ممبئی کی مشہور دینی درسگاہ “مدرسہ مدینہ العلوم رابوڑی” میں مدرسہ ھذا کے سابق صدر المدرسین حضرت مولانا محمد علی اختر قاسمی رحمہ اللہ علیہ کی حیات طیبہ پر مرتب کردہ کتاب “محاسن علی “کا رسم اجراء بدست حضرت مولانا حلیم اللہ قاسمی (صدر جمعیہ علماء مہاراشٹر…