Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

گاندھی جی اگر گھر بیٹھ جاتے تو ملک آزاد نہیں ہوتا ، نفرت کیخلاف جد وجہد ضروری !
اتراکھنڈ پردیش قومی تنظیم کی جانب سے منعقدہ پروگرام میں طارق انور کا بیان، محبت ہی اس ملک کی یکجہتی کی ضامن: قاضی نظام الدین دہرا دون: اترا کھنڈپردیش قومی تنظیم کی جانب سے گدر پور میں منعقدہ قومی یکجہتی کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے آل انڈیا قومی تنظیم کے قومی صدر طارق انور نے…
-

آرین خان کو پھنساکر اغوا کیا گیا، نواب ملک کا سمیر وانکھیڈے پر تازہ حملہ
ممبئی: مہاراشٹر کے وزیر اور این سی پی لیڈر نواب ملک اتوار کے روز پھر پریس کے سامنے نمودار ہوئے اور کروز ڈرگس کے حوالہ سے کئی بڑے دعوے کئے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ آرین خان کا پورا کیس اغوا اور وصولی سے وابستہ ہے اور اس کا ماسٹر مائنڈ موہت کمبوج ہے۔ ملک…
-

گھریلو گیس کی قیمتوں میں کم کی جائے، مینکا گاندھی کا مطالبہ
سلطان پور: سابق مرکزی وزیر و سلطان پور سے ایم پی مینکا گاندھی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کا استقبال کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا شکریہ ادا کیا ہے ساتھ ہی گھریلو گیس کی قیمتوں میں بھی کمی کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔…
-

مقبوضہ مغربی کنارے پر نئے مکانات کی تعمیر کا فیصلہ اور عالمی برادری
بقلم: خورشید عالم داؤد قاسمی مقبوضہ مغربی کنارہ: عرب اسرائیل کے درمیان سن 1967 میں، 5سے 10/جون، یعنی چھ روز تک جنگ جاری رہی۔ بدقسمتی سے غاصب ریاست اسرائیل اپنے آقاؤں کی مدد سے جنگ جیتنے میں کامیاب رہی اور عرب ممالک کو شکست سے دوچار ہونا پڑا۔ اس جنگ میں اسرائیل نے فلسطین کے…
-

فرقہ پرستی کے بڑھتے قدموں کو روکنے کی ضرورت!
پروفیسر اخترالواسع مدھیہ پردیش ہو یا اترپردیش، آسام ہو یا پھر تریپورہ، ہر جگہ مٹھی بھر فرقہ پرست سارے ہندوستان کو یرغمال بنانے میں لگے ہوئے ہیں اور مسلمانوں کو بلاوجہ اور بے موقعہ اپنی فسطائی اور فرقہ پرستانہ روش سے تکلیف پہنچانے اور ان کی کردار کشی کا کوئی موقعہ چھوڑنے کو تیار نہیں…
-

اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بی جے پی کی قومی ایگزیکٹو میٹنگ آج، وزیر اعظم مودی بھی کریں گے شرکت
نئی دہلی: بی جے پی اتوار کو نیشنل ایگزیکٹیو کی میٹنگ منعقد کرنے جا رہی ہے۔ اس دوران پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات اور تنظیمی موضوعات پر تبادلہ خیال کئے جانے کا امکان ہے۔ خبر ہے کہ میٹنگ میں وزیر اعظم نریندر مودی ، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سمیت کئی بڑے نام…
-

سیرا لیون میں آئل ٹینکر حادثہ، کم از کم 100 افراد ہلاک، سو سے زائد زخمی
افريقی ملک سيرا ليون ميں ايک فيول ٹينکر کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے ميں کم از کم ننانوے افراد ہلاک ہو چکے ہيں جبکہ زخميوں کی تعداد بھی ايک سو سے زائد ہے۔ يہ واقعہ دارالحکومت فری ٹاؤن کے قریب پيش آيا ہے۔ حکام نے بتايا ہے کہ زخميوں کی ايک بڑی تعداد…
-

اسلام کا سماجی نظام اقوام عالم کے لیے پیام امن: ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی آئی او ایس کے زیر اہتمام گیارہویں قاضی مجاہد الاسلام میموریل لکچر کا انعقاد
نئی دہلی: ”اسلام نے خاندان اور سماج کا جو تصور پیش کیا ہے وہ موجودہ دور کے ان تصورات سے قطعی مختلف ہے۔ اس نے انسان کی فطرت میں ودیعت شدہ جنسی جذبہ کو اہمیت دی ہے۔ وہ نہ اسے دبانے اور کچلنے کا قائل ہے، نہ انسان کو بے مہار چھوڑ دیتا ہے کہ…
-

تریپورہ پولیس کا وکیلوں کے نام یو اے پی اے نوٹس قابل مذمت؛ اسے فوری طور پر واپس لیا جائے: پاپولر فرنٹ
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی قومی مجلس عاملہ کے 4 و 5 نومبر کو ملپورم میں منعقدہ اجلاس میں ایک قرارداد پاس کرتے ہوئے، تریپورہ کے مسلم مخالف تشدد کے خلاف آواز اٹھانے کی پاداش میں چند وکیلوں کے نام یو اے پی اے کے تحت جاری کردہ قانونی نوٹس کی مذمت کی گئی۔ پاپولر…
-

اوکھلا میں رہنے والے صحافیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے منے بھارتی نے شروع کیا اوکھلا پریس کلب
نئی دہلی: (پریس ریلیز) اوکھلا پریس کلب کی ایک اہم میٹنگ کلب کے دفتر میں منعقد ہوئی۔ جس میں اوکھلا پریس کلب کی ایگزیکٹو کمیٹی تشکیل دی گئی اور صحافیوں کے مفاد میں کام کرنے پر غور کیا گیا۔ اوکھلا پریس کلب کو صحافیوں کے تحفظات کی فکر ہے ۔ اس کے تحت اوکھلا علاقے…