Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

بہرائچ میں اینٹ کاروباریوں اور آنگن باڑی کارکنان کا یوگی حکومت کے خلاف مظاہرہ
بہرائچ: اترپردیش میں اینٹ پر 12 فیصدی جی ایس ٹی میں اضافہ کئے جانے کی مخالفت میں آج بہرائچ میں سینکڑوں اینٹ کاروباریوں نے جم کر احتجاج کیا اور اضافہ شدہ جی ایس ٹی کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ اینٹ کاروباری بہبود کمیٹی کے بینر کے نیچے احتجاج کر رہے اینٹ کاروباریوں کا کہنا…
-

آذربائیجان کے مقبوضہ علاقوں کی آرمینیا سے نجات کی پہلی سالگرہ
جلوس میں ملٹری ہائی اسکول کے طلباء نے آذربائیجان کا 440 میٹر طویل پرچم اٹھا رکھا تھا جو کہ 44 روزہ جنگ کا حوالہ دیتا ہے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں قاراباغ کی فتح کی پہلی سالانہ یاد کے موقع پر ایک جلوس نکالا گیا۔ “یوم فتح” کی تقریبات کے دائرہ کار میں ازنیفٹ اسکوائر…
-

وطنی و تہذیبی تناظر میں ملک و ملت کے مختلف و متصادم مسائل کی تفہیم
مولانا عبد الحمید نعمانی سنگھ کی سر پرستی اور اس سے الگ ہند و تووادی عناصر ملک میں جس طرح کا ماحول بنا رہے ہیں اور جس رنگ میں بھارت کی نقشہ گری کی مہم چلائی جا رہی ہے حتی کہ از سرنو تاریخ نویسی کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے اس کے تناظر میں…
-

بھائی کی عظمت اور اس کے حقوق
محمد سلیمان اختر فاروقی جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا سورہ عبس میں اللہ تعالی نے قیامت میں لوگوں کی بےبسی کا منظر کھینچتے ہوئے کہاہےکہ یہاں کسی کی طاقت و قوت، مال و زر اور رشتہ داری کام نہیں آئے گی، یہاں طاقت و قوت کے تمام سرچشموں کی نفی ایک خاص ترتیب سے…
-

انڈین یونین مسلم لیگ کی سیاسی مشاورتی کمیٹی اجلاس میں کئی اہم قرار داد منظور
کوژی کوڈ: (پریس ریلیز) انڈین یونین مسلم لیگ کی سیاسی مشاروتی کمیٹی(PAC) اجلاس گزشتہ 5نومبر کو لیگ ہاؤس کوژی کوڈ میں منعقد ہوا۔ سید صادق علی شہاب تنگل رکن پی اے سی نے قرآت سے پروگرام کا آغاز کیا۔ انڈین یونین مسلم لیگ کے قومی صدر پروفیسر قادر محی الدین نے اجلاس کی صدارت کی۔…
-

یوپی اے ٹی ایس نے تبدیلی مذہب معاملے میں عمر گوتم کے بیٹے عبداللہ گوتم کو بھی کیا گرفتار
نئی دہلی: (رخسار احمد) محمد عمر گوتم کے بعد اب ان کے بیٹے عبداللہ گوتم کو بھی یوپی اے ٹی ایس نے یوپی کے نوئیڈا میں مذہب تبدیل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ اے ٹی ایس نے عبداللہ کو نوئیڈا سے غیر قانونی تبدیلی مذہب کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ اس سے…
-

مدرسہ اسلامیہ شمس الہدی ٰکے ساتھ حکومت کا سوتیلا سلوک ناقابل برداشت: قاری صہیب
یوتھ آر جے ڈی کے ریاستی صدر نے مدرسہ کے خالی عہدوں پر جلد بحالی کا مطالبہ کیا مظفرپور: یوتھ آر جے دی کے ریاستی صدر قاری صہیب نے اتوار کو اپنی رہائش گاہ پر منعقد پریس کانفرنس میں مدرسہ اسلامیہ شمس الہدی پٹنہ جیسے باوقار تعلیمی ادارے میں برسہا برس سے بحالہ نہ ہونے…
-

شرپسندوں اور دنگائیوں کے خلاف کاروائی کرنے کے بجائے سچائی بتانے والوں کے خلاف یو اے پی اے کے تحت کاروائی شرمناک : ڈاکٹر محمد منظور عالم
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) تریپورہ حملہ کی تفصیلی رپورٹ سامنے آنے کے بعد آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کہاکہ بھارت کی تاریخ کا یہ ایک اور شرمناک معاملہ ہے جس میں مسلمانوں پر حملہ ہوا ، مسجدوں کو جلایاگیا ، مسلمانوں کی دکانوں کو آگ کے حوالے…
-

آل انڈیا ملی کونسل کے قومی اجلاس سہ روزہ کی تیاریاں عروج پر: محمدعالم قاسمی
پھلواری شریف: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل کے قومی مجلس عاملہ ومجلس تاسیسی اور مجلس عمومی کے اس ماہ کے 12/تا 14/نومبر کو ہونے والے اجلاس کی تیاریاں شباب پر ہیں، پورے ملک سے تقریباً دو سو علماء اوردانشوروں کی شرکت متوقع ہے،170/سے زائد مہمانوں کی آمد کا پروگرام طے ہوچکا ہے، انہوں نے…
-

اقوام متحدہ میں فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کی حمایت میں قرار داد منظور
غزہ: کل ہفتے کی شام اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت اور اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں بھاری اکثریت سے قرار داد منظور کرنے کے تحسین کی۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے ایک پریس بیان میں فلسطینی عوام کے…