Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

علی گڑھ: جے شری رام کہنے سے انکار کرنے پر مسلم نوجوان کے ساتھ مار پیٹ ، ایف آئی آر درج
علی گڑھ: علی گڑھ کے ایک گاؤں میں ‘جے شری رام’ کے نعرے لگانے سے انکار کرنے پر دو لوگوں نے ایک مسلم نوجوان کی مبینہ طور پر پٹائی کی اور اس کے ساتھ لوٹ بھی کی۔ سرکل آفیسر اترولی ایس پی سنگھ نے بتایا کہ واقعہ کے دو دن بعد متاثرہ نوجوان عامر خان…
-

تشدد کو روکنے میں ناکام پولس افسران کو برخاست کیا جائے۔ تریپورہ کا جائزہ لینے کے بعد پریس کانفرنس میں ملی تنظیموں کا مطالبہ
دہلی: (رخسار احمد) تریپورہ میں ہوئے تشدد پر مسلم تنظیموں کے نمائندے نے اہم علاقوں کا جائزہ لیا۔ ساتھ ہی تشدد کے دوران شہید ہونے والی مساجد کا بھی دورہ کیا۔ آج اگرتلہ پریس کلب میں تنظیموں کے نمائندے نے صحافیوں سے بات چیت کی۔ انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ پورے تریپورہ میں مسلمانوں…
-

لوک سبھا ضمنی انتخابات میں بی جے پی 3 میں سے 2 سیٹ ہاری، اب تو ضد چھوڑیئے مودی جی: رندیپ سرجے والا
3 لوک سبھا سیٹوں اور 29 اسمبلی سیٹوں پر گزشتہ دنوں ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج کا آج اعلان ہو گیا۔ بی جے پی کی کارکردگی اس بار مایوس کن رہی ہے۔ اس پر کانگریس ترجمان رندیپ سرجے والا نے ایک ٹوئٹ کیا ہے جس میں انھوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کو تنقید کا…
-

ممبئی میں دیوالی کی لائٹنگ پر عید میلاد النبی لکھے جانے پر تنازعہ
ممبئی واقع شیواجی پارک میں دیوالی کے پیش نظر زبردست سجاوٹ دیکھنے کو مل رہی ہے۔ رنگ برنگی لائٹس لگائی گئی ہیں اور ایک بڑا سا اسکرین بھی ہے جس پر لوگوں کو دیوالی کی مبارکباد والا پیغام نشر ہونا ہے۔ لیکن ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں اس اسکرین پر ‘عید میلاد النبی’…
-

دہلی فسادات معاملے میں فیس بک عہدیداران 18 نومبر کو دہلی اسمبلی کی امن اور ہم آہنگی کمیٹی کے سامنے پیش ہوں گے
نئی دہلی: فیس بک انڈیا دہلی فسادات کے حوالے سے 18 نومبر کو دہلی حکومت کے سامنے اپنا موقف رکھے گا۔ فیس بک نے ای میل کے ذریعے دہلی اسمبلی کی امن اور ہم آہنگی کمیٹی سے 14 دن کا وقت مانگا ہے۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ وہ کمیٹی کے سامنے پیش ہونے…
-

گروگرام: کھلی جگہ پر نمازِ جمعہ ادا کئے جانے کے خلاف وی ایچ پی نے کیا سبھی جگہ مظاہرہ کرنے کا اعلان
گزشتہ کئی ہفتوں سے گروگرام (گڑگاؤں) میں کھلی جگہوں پر نمازِ جمعہ کے دوران ہنگامہ ہو رہا ہے۔ بجرنگ دل کارکنان خصوصاً سیکٹر-12 اور سیکٹر 47-اے پر نمازِ جمعہ کے دوران نعرے بازی اور ہنگامہ کرتے رہے ہیں۔ گزشتہ جمعہ کو تقریباً 30 لوگوں کو پولیس نے حراست میں بھی لیا تھا۔ اب خبریں آ…
-

ہماچل میں بی جے پی کو جھٹکا، کانگریس نے لوک سبھا اور تمام اسمبلی سیٹوں پر کیا قبضہ
ہماچل پردیش میں کانگریس نے بی جے پی کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔ وہیں، منڈی لوک سبھا سیٹ کے ضمنی انتخاب میں کانگریس کی پرتبھا سنگھ نے بی جے پی کے کوشل ٹھاکر کو شکست دی۔ ہماچل میں تین اسمبلی سیٹوں کے لیے بھی انتخابات ہوئے۔ ان پر بھی کانگریس کو جیت حاصل ہوئی ہے۔…
-

افغانستان: کابل میں ایک بار پھر خوفناک دھماکہ، 19 افراد جاں بحق
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سردار محمد داؤد خان ملٹری ہسپتال پر حملے میں اب تک 19 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق 50 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ طالبان کے نائب ترجمان بلال کریمی نے میڈیا کو بتایا کہ علاقے میں سیکیورٹی فورسز کو تعینات…
-

ممتا بنرجی نے ضمنی انتخابات میں چاروں سیٹوں پر شاندار جیت حاصل کرنے پر کہا، یہ عوام کی جیت ہے!
کولکتہ۔ بنگال کی چار اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات میں ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی جیت پر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے چار جیتنے والے امیدواروں کو مبارکباد دی ہے۔ اسے عوام کی جیت قرار دیتے ہوئے ترنمول کانگریس کی سپریمو ممتا نے کہا کہ اس نے ایک…
-

مغربی بنگال: چاروں سیٹوں پر ترنمول کانگریس جیت کی طرف گامزن
کلکتہ: ضمنی انتخابات میں ریاست کی چاروں سیٹ پر ترنمول کانگریس نے سبقت حاصل کرلی ہے، گوسابہ سے ترنمول کانگریس کے امیدوار سبرتو منڈل نے ریکارڈ سبقت حاصل کی ہے۔ کوچ بہار کے دن ہاٹا اسمبلی حلقہ جہاں سے بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ و مرکزی وزیر نشیت پرمانک نے جیت حاصل کی تھی،…