Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

پہلے نتیجہ کا اعلان، راجستھان کی دھاریاواڑ سیٹ سے کانگریس فتحیاب
راجستھان کی دو سیٹوں پر ضمنی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے، جن میں دھاریاواڑ سیٹ کے نتیجہ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہاں سے کانگریس کے ناگراج مینا تقریباً 21 ہزار ووٹوں سے فتحیاب ہوئے ہیں۔ دھاریاواڑ سیٹ اس سے پہلے بی جے پی کے قبضہ میں تھی اور یہاں سے رکن…
-

مہاراشٹر: انیل دیشمکھ کے بعد اجیت پوار پر کارروائی، ایک ہزار کروڑ کی املاک ضبط کرنے کا نوٹس
ممبئی: مہاراشٹر میں مرکزی ایجنسیوں کی کارروائی لگاتار جاری ہے۔ ریاست کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کی گرفتاری کے بعد اب نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار پر کارروائی شروع ہو گئی ہے۔ انیل دیشمکھ کی گرفتار کے بعد اب نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کے خلاف کارروائی شروع ہو گئی ہے، محکمہ انکم ٹیکس…
-

فرقہ پرستوں کا نیا شکار ’ تری پورہ ‘
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) تری پورہ شمال مشرق سرحد پر ہندوستان کی تیسری سب سے چھوٹی ریاست ہے ، اس کا رقبہ ۴۹۱ء۱۰ کلو میٹر ہے ، اس کے شمال ، مغرب اور جنوب میں بنگلہ دیش اور مشرق میں آسام اور میزورم ہے، ۲۰۱۲ء کی مردم…
-

یو پی میں 15000 کروڑ روپے کا گھوٹالہ، 15 لوگوں کے خلاف کیس درج
’بائک بوٹ اسکیم‘ گھوٹالہ 2017 سے 2019 کے درمیان انجام دیا گیا اور لاکھوں لوگوں سے مجموعی طور پر 15 ہزار کروڑ روپے حاصل کیے گئے، اس گھوٹالے کو سب سے پہلے ای ڈی نے پکڑا تھا۔ اتر پردیش میں 15 ہزار کروڑ روپے کا ایک بڑا گھوٹالہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ…
-

ملی تنظیموں کا وفد پہنچا تیری پورہ، فساد متاثرہ علاقوں کا دورہ جاری
وفد میں مشاورت ، جماعت اسلامی ہند ، جمیعت اہل حدیث اور ملی کونسل شامل ، وزیراعلی سے ملاقات اور مرتکبین کے خلاف کاروائی کا مطالبہ بھی دورے کا حصہ ملی تنظیموں کا ایک مشترکہ وفد فساد زدہ تریپورہ پہنچ گیا ہے۔ وفد نے کچھ فساد متاثرہ علاقوں کا دورہ بھی کر لیا ہے، جس…
-

میڈیا کو جھوٹ اور فرقہ وارانہ جنون پھیلانے کی اجازت نہیں: تریپورہ ہائی کورٹ
اگرتلہ: (ایجنسی) حالیہ پرتشدد واقعات کے بعد ریاست تریپورہ کے اندر امن و امان کی بحالی میں پرنٹ میڈیا کی طرف سے ادا کیے گئے ’فعال مثبت کردار‘ کو تسلیم کرتے ہوئےتریپورہ ہائی کورٹ نے اس سلسلے میں از خود نوٹس معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا :’میڈیاکو اپنی سرگرمیوں کے ایک حصے کے طور…
-

پٹنہ بم دھماکہ معاملہ: این آئی اے عدالت کا فیصلہ، چار ملزمین کو پھانسی، دو ملزمین کو عمر قید کی سزا
نچلی عدالت کے فیصلہ کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا: گلزار اعظمی ممبئی: بہار کی راجدھانی پٹنہ میں رونما ہونے والے بم دھماکہ معاملے میں آج خصوصی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے چار ملزمین کو پھانسی ، دو ملزمین کو عمر قید، دو ملزمین کو دس اور ایک ملزم کو سات سال کی…
-

طالبان نے بھارت کا رخ کیا تو فضائی حملے کے لیے تیار ہیں: یوگی آدتیہ ناتھ
یو پی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا کہنا ہے کہ افغانستان اور پاکستان طالبان کی وجہ سے پریشان ہیں تاہم بھارت کی طرف کوئی آنکھ اٹھا کر دیکھ بھی نہیں سکتا۔ ان کے مطابق طالبان کی حمایت بھارت کی مخالفت کے مترادف ہے۔ نئی دہلی: (صلاح الدین زین) بھارتی ریاست اتر پردیش کے…
-

ماہ رواں کے دوران چھاپڑی فروشوں کی ہوگی مردم شماری: ایس ایم سی
جیند عظیم متو نے کہا کہ اس مردم شماری سے چھاپڑی فروشوں کی باز آباد کاری، فلی مارکیٹوں اور وینڈنگ اور نان وینڈنگ زونوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ سری نگر: سری نگر میونسپل کارپوریشن (ایس ایم سی) ماہ رواں کے دوران شہر کے تمام وارڈوں میں چھاپڑی فروشوں کی مردم شماری کا…
-

پٹرول اور ڈیزل کے بعد اب کمرشیل ایل پی جی سلنڈر 266 روپے ہوا مہنگا
نئی دہلی : ایل پی جی کے کمرشیل سلنڈر کی قیمتوں میں آج سے 266 روپے کا اضافہ ہوا ہے، دہلی میں 19 کلو کے تجارتی سلنڈر کی قیمت آج سے 2000.50 روپے ہو جائے گی، جو پہلے 1734 روپے تھی۔ گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔