Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

ہندوستان میں یونیفارم سول کوڈ کا مجوزہ نقشہ شریعت اور قانون فطرت کے آئینہ میں!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ہمارے ملک کے معماروں نے جنگ آزادی کے وقت ایک ایسے ملک کا خواب دیکھا تھا،جس میں مختلف مذاہب، تہذیبوں اور رسوم ورواج سے تعلق رکھنے والے لوگ بھائی بھائی بن کر ایک ساتھ زندگی گزاریں، اور سبھوں کو اپنے عقیدہ اور مذہب کے مطابق عمل کرنے کی…
-

اہم فیصلوں کے ساتھ سہ روزہ شوریٰ کا اجلاس اختتام پذیر، دارالعلوم دیوبند کی ترقی اور تعلیمی و تعمیر ی امور سے متعلق تجاویز کو منظوری
دیوبند : (سمیر چودھری) ایشیاء کی عظیم دینی دانش گاہ دارالعلوم دیوبند میں جاری سہ روزہ مجلس شوریٰ کا اجلاس ادارہ کے مفاد میں کئی اہم فیصلوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ اجلاس میں اتفاق رائے سے ادارہ کی تعمیر و ترقی اور نظم و نسق کے سلسلہ میں اہم فیصلے لئے گئے۔یہاں دارالعلوم دیوبند…
-

وقف جائیدادوں پر قبضہ کرنی چاہتی ہے مودی حکومت، کلکتہ اور دہرہ دون کے خاطیوں کو عبرتناک سزا دی جائے: مولانا بدرالدین اجمل
دیوبند: (سمیر چودھری) اے آئی یو ڈی ایف کے سپریمو اور آسام کے سابق رکن پارلیمنٹ اور دارالعلوم کی مجلس شوریٰ کے سینئر رکن مولانا بدرالدین اجمل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مرکز کی بی جے پی حکومت وقف بورڈ کو ختم کرکے اس کی جائیدادوں پر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔ انہوں…
-

ہنڈن برگ رپورٹ موڈانی مہاگھوٹالہ کے خلاف کانگریس کا ملک گیر مظاہرہ کل، جے پی سی سے جانچ کرانے کا مطالبہ
سیبی چیف مادھبی پوری بُچ کے خلاف ہنڈن برگ کی رپورٹ پر کوئی کارروائی نہ ہونے سے اپوزیشن پارٹی کانگریس سخت ناراض دکھائی دے رہی ہے۔ اس نے اس معاملے میں اب ملک گیر احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کانگریس کے سرکردہ لیڈران نے کئی ریاستوں میں آج پریس کانفرنس کر ‘موڈانی مہاگھوٹالہ’…
-

ہندوستان میں زوال کی طرف جا رہی جمہوریت
مفتی محمدثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ) ہندوستان کا شمار دنیا کے عظیم ترین جمہوری ملک میں ہوتا ہے ، یہاں کے انتخاب پر عالمی مبصرین اور سیاس قائدین کی نظریں ٹکی ہوتی ہیں ، ہم پوری دنیا میں اپنی جمہوریت کے گن گان کرتے ہیں اور دنیا کو یقین…
-

ہماری اولاد ہمارے لئے نجات کا معاملہ بن جائے، نوجوانوں کوصالح و داعی بنانے کی ہماری کوشش ہے: ڈاکٹرعبدالقدیر
”آؤ نماز پڑھیں“(طلبہ و نوجوانوں کیلئے نماز کی ترغیبی تحریک)کے پہلے مرحلہ کے تکمیل پر تہنیتی تقریب کا انعقاد بیدر: بیدر بیٹر منٹ فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ”طآؤ نماز پڑھیں“ (طلبہ و نوجوانوں کیلئے نماز کی ترغیبی تحریک) جاری ہے۔ اس ضمن میں آؤ نماز پڑھیں تحریک کے پہلے مرحلہ کی تکمیل پر والینٹئرس کی…
-

سپریم کورٹ نے کولکاتا واقعہ کا لیا از خود نوٹس، 20 اگست کو ہوگی معاملہ کی سماعت
نئی دہلی: کولکاتا کے آر جی کر میڈیکل کالج اور اسپتال میں ایک زیر تربیت خاتون ڈاکٹر کی مبینہ عصمت دری اور قتل کے خلاف ملک بھر میں جاری احتجاج کے درمیان سپریم کورٹ نے اس واقعہ کا ازخود نوٹس لے لیا۔ رپورٹ کے مطابق اس معاملہ پر چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس جے…
-

حماس نے اسرائیل کی شرط ماننے سے کیا انکار
اسرائیلی مذاکراتی وفد کے دوحہ سے تل ابیب واپس آنے کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں ثالثوں امریکہ، مصر اور قطر کی جانب سے ایک بیان میں مذاکرات کے حوالے سے ایک نئی بات سامنےآئی ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ دوحہ میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران امریکہ، مصر…
-

مہندرا نے اپنے نام سے لفظ محمد کیوں ہٹایا تھا، کمپنی کا محمد سے کیا ہے رشتہ ؟
مہندرا اینڈ مہندرا نہ صرف ملک بلکہ دنیا کی سب سے بڑی آٹو انڈسٹری بن گئی ہے۔ اس کمپنی کی بنیاد آزادی سے پہلے رکھی گئی تھی۔ تب سے، مہندرا نے اپنی بہت سی گاڑیاں ہندوستان اور بیرون ملک کے بازاروں میں لانچ کی ہیں۔ اس کمپنی کے ٹریکٹر اور ٹرک بھی ہندوستانی مارکیٹ میں…
-

حکومت ہند کی اوقاف پر بُری نظر
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ) اوقاف ملت کا قیمتی اثاثہ ہیں، جسے ہمارے بڑوں نے ملت کے فلاحی اور رفاہی کاموں کے لیے وقف کیا تھا، مساجد، مزارات، خانقاہیں، مسافر خانے، قبرستان وغیرہ سب کا تعلق اوقاف سے ہے، زمینیں اسی کام کے لیے وقف ہیں، اور…