Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

معروف دانشور، سماجی کارکن اور ملی رہنما عبدالرشید اگوان کا راجستھان میں انتقال
سماجی اصلاح اور بین المذاہب مکالمے کے شعبوں میں کام کرنے والے اس رہنما نے تعلیم اور سماجی سرگرمی میں ایک لازوال میراث چھوڑی ہے۔ نئی دہلی – معروف مفکر، مصنف، اور سماجی کارکن عبدالرشید آگوان کا آج دوپہر 1 بجے ان کے آبائی وطن راجستھان میں انتقال ہوگیا۔ نوجوانوں کو بااختیار بنانے، تعلیم اور…
-

وقف ایکٹ کی مجوزہ تر میمات ناقابل قبول: مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی
مظفر پور : (پریس ریلیز) وقف ایکٹ کی مجوزہ ترمیمات واقف کی منشاء کو تبدیل کرنے، اوقاف کی جائیداد کو سرکاری منصوبوں کے مطابق استعمال کرنے، وقف علی الاولاد اور زبانی وقف کردہ اراضی کو سرکاری تحویل میں لینے کی منظم کوشش ہے۔ترمیمات جو پیش کی جارہی ہیں اس کی وجہ سے وقف بورڈ کی…
-

جموں و کشمیر، ہریانہ، مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات الیکشن کمیشن آج سہ پہر 3 بجے کرے گا ووٹنگ کی تاریخوں کا اعلان
نئی دہلی: الیکشن کمیشن آف انڈیا آج (16 اگست 2024) کو سہ پہر 3 بجے ایک اہم پریس کانفرنس کرنے جا رہا ہے جس میں چار ریاستوں جموں و کشمیر، ہریانہ مہاراشٹر اور جھارکھنڈ کے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کیا جائے گا۔ جموں و کشمیر میں 370 کو ہٹائے جانے کے بعد پہلی…
-

مہاراشٹر انتخابات : نہ پہلے جیسے اتحاد، نہ پہلے جیسے سیاسی حالات
مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن تاریخوں کا اعلان کرنے جا رہا ہے۔ ریاست میں سابقہ اسمبلی انتخابات اکتوبر 2019 میں ہوئے تھے۔ اس انتخاب میں ریاست کی تمام 288 سیٹوں پر 61.4 فیصد ووٹنگ ہوئی تھی۔ انتخابات سے پہلے کے اتحاد کی بنیاد پر بی جے پی اور شیوسینا کے اتحاد والے…
-

مدارس کو بچائیے!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی دنیا میں ایسے بہت سے علاقے ہیں جہاں مسلمانوں کے اقتدار کا سورج طلوع ہوا ، بام عروج تک پہنچا اور پھر مائل بہ انحطاط ہوکر ڈوب گیا ، ایشیاء اور یورپ میں متعدد ممالک ہیں جہاں یہ کیفیت پیش آئی او راس میں شبہہ نہیں کہ یہ…
-

جد وجہد آزادی میں امارت شرعیہ کا حصہ
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ) امارت شرعیہ کے اکابر نے غلام ہندوستان کو آزاد کرانے کے لئے جو جہد کی، وہ تاریخ کا روشن باب ہے،ترک موالات، خلافت تحریک میں شمولیت اورانڈی پینڈینٹ پارٹی کا قیام تحریک آزادی کو ہی کمک پہونچانے کی کوشش تھی، بانی امارت…
-

مسلمانوں کےلئے ایک سینٹرل بورڈ کی تشکیل کے لئے اقدامات تیز، ممبئی میں مسلم سمٹ کا انعقاد
ممبئی : مہاراشٹر اسمبلی الیکشن اور پورے ملک میں سیاسی طور پر مسلمانوں کی پیش قدمی اور وسیع تر قومی مفادات کے پیش نظر عنقریب ملکی سطح پر مسلمانوں کےایک سینٹرل بورڈکی تشکیل رو بہ عمل لائی جارہی ہے۔ اس سلسلہ میں ممبئی کے سہارا(سانتا کروز) ہوٹل میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے…
-

مشرق وسطی میں جنگ کی آہٹ، فلائٹس کینسل، امریکی بیڑے کی روانگی، کیا آج قیامت کی رات ہے؟
ایران کے اسرائیل پر ممکنہ حملے کے پیش نظر لفتھانزا نے 21 اگست تک اپنی کئی پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ 21 اگست تک تل ابیب، تہران، بیروت، عمان اور اربیل کے لیے کوئی پروازیں نہیں ہوں گی۔ دوسری جانب امریکہ نے بھی اپنا مہلک جنگی بیڑہ بحیرہ روم کی طرف روانہ کر دیا ہے۔…
-

ریاض آمد پر شمس تبریز قاسمی کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد، سرکردہ علماء کرام کی شرکت
ریاض: (مولانا شاہد) معروف میڈیا ہاؤس ملت ٹائمز کے بانی جناب شمس تبریز قاسمی کی آمد پر سعودی عربیہ کی راجدھانی ریاض میں ایک خصوصی استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جو ٹفن پارٹی کا حصہ ہے۔۲۰ جون ۲۰۲۴ کے بعد یہ پہلی ٹفن پارٹی تھی۔ مولانا ہارون صاحب نے پرجوش انداز میں اس کا…
-

مجاہد کبیر- اسماعیل ہانیہ شہید
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ 31 جولائی 2024 کو ایران کی راجدھانی تہران میں رات کے کوئی دو بجے ایک میزاءیل حملہ میں حماس کی عسکری قوت کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہانیہ اور ان کے محافظ نے جام شہادت نوش کرلیا، اسماعیل ہانیہ ایران کے نئے صدرمسعود…