Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

آل انڈیا ملی کونسل کا اراکین پارلیمنٹ کو استقبالیہ ہندوستان میں ”اقلیتوں کے آئینی حقوق“ پر اہم اجلاس
نئی دہلی: 5/ اگست کو ملی کونسل نے کانسٹی ٹیوشن کلب، نئی دہلی کے اسپیکر ہال میں نومنتخب اراکین پارلیمنٹ کے اعزاز میں ایک عظیم الشان استقبالیہ پروگرام کے موقع پر ”ہندوستان میں اقلیتوں کے آئینی حقوق“ پر اجلاس منعقد کیا، جس میں ملک بھر کے اہم ترین نمائندگان کے ساتھ ارکان پارلیمنٹ کو خطاب…
-

وقف ایکٹ میں تبدیلی ہرگز بھی قبول نہیں ہوگی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ یہ واضح کردینا ضروری سمجھتا ہے کہ وقف ایکٹ 2013، میں کوئی ایسی تبدیلی جس سے وقف جائیدادوں کی حیثیت و نوعیت بدل جائے یا اس کو ہڑپ کرلینا حکومت یا کسی فرد کے لئے آسان ہوجائے ہرگز بھی قابل قبول نہیں ہوگی- اسی طرح وقف بورڈوں…
-
امن معاہدہ کے بعد بھی منی پور میں پھر تشدد، میتئی اور ہمار طبقہ میں فائرنگ اور آگ زنی
منی پور میں تشدد ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ایک طرف جریبام میں امن قائم کرنے کے لیے میتئی اور ہمار طبقہ کے درمیان اتفاق رائے قائم ہوا ہے، دوسری طرف اس معاہدہ کے 24 گھنٹے بھی نہیں ہوئے ہیں اور جریبام میں فائرنگ و آگ زنی کا واقعہ پیش آیا ہے۔…
-

اسماعیل ہنیہ شہادت: ترکی نے انسٹاگرام پر عائد کی پابندی
انقرہ: ترکی نے انسٹاگرام پر پابندی لگا دی ہے۔ ترک ڈیجیٹل انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ریگولیٹری اتھارٹی (بی کے ٹی) نے جمعہ کو پابندی کا اعلان کیا۔ قبل ازیں، بی ٹی کے کے سربراہ فرحتین التون نے انسٹاگرام پر الزام لگایا کہ وہ ترک شہریوں کو حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی موت پر تعزیتی پیغامات…
-

عدالت نے دہلی فساد میں ناحق ماخوذ 6 مسلمانوں کو باعزت بری کر دیا
نئی دہلی: ایک اہم قانونی پیش رفت میں دہلی کی کڑکڑڈومہ کورٹ نے دہلی فساد 2020 سے جڑے ایک اہم مقدمہ میں تمام 6 ملزمان کو باعزت بری کر دیا ہے۔ مقدمے میں ملزمان پر ہنگامہ آرائی، چوری، توڑ پھوڑ اور آتش زنی جیسے سنگین الزامات عائد تھے۔ ملزمان ہاشم علی، ابو بکر، محمد عزیز،…
-

طلاق شدہ خواتین کے مسائل کا حل (۲)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اگر مطلقہ کے پاس خوداپنے نفقہ کا سامان نہ ہو ، اور والد بھی نہ ہوں تو پھر ان کے نفقہ کی ذمہ داری دوسرے محرم رشتہ داروں سے متعلق ہوجاتی ہے : نفقۃ الإخوۃ والأخوات والأعمام والعمات والأخوال والخالات واجبۃ بشرط العجز مع قیام الحاجۃ ۔ (عمدۃ…
-

وائناڈ حادثہ میں مہلوکین کی تعداد 200 کے پار، ششی تھرور نے وزیر داخلہ امت شاہ کو لکھا خط
وائناڈ میں گزشتہ 30 جولائی کو پیش آئے لینڈ سلائڈنگ کے دردناک واقعہ میں مہلوکین کی تعداد لگاتار بڑھتی جا رہی ہے۔ تازہ ترین خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد 200 کے پار پہنچ چکی ہے اور کم و بیش 225 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ تقریباً 180 لوگ لاپتہ بھی…
-

ممبئی میں حج کمیٹی کے زیر اہتمام چلنے والا آئی اے ایس کوچنگ سنٹر بند
ممبئی میں حج کمیٹی کے زیر اہتمام آئی اے ایس کوچنگ سینٹر کوبند کردیاگیا،اطلاع کے مطابق 30جولائی سے حج کمیٹی آف انڈیا نے ممبئی میں سیول سروسز کے خواہشمندوں کے لیے اپنا رہائشی کوچنگ انسٹی ٹیوٹ عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ یہ ادارہ شہر کے جنوب میں حج ہاؤس میں واقع ہے اور…
-

300 سے زیادہ بینک سائبر حملے کی زد میں، یو پی آئی اے ٹی ایم خدمات متاثر
ٹیکنالوجی سروس فراہم کرنے والی کمپنی سی-ایج ٹیکنالوجیز پر سائبر حملہ ہوا ہے۔ اس کی وجہ سے ملک بھر میں تقریباً 300 چھوٹے بینکوں اور مالیاتی اداروں کا بینکنگ سے متعلق کام متاثر ہوا ہے ۔ یہاں تک کہ صارفین بھی اے ٹی ایم سے پیسے نہیں نکال پا ئے۔ ساتھ ہی، یو پی آئی…
-

موسلا دھار بارش کے بعد دہلی دریا میں تبدیل، ماں بیٹا جاں بحق، تمام اسکولوں کے بند کرنے کا اعلان
دہلی-این سی آر جو گزشتہ کئی دنوں سے گرمی کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہے وہاں کل یعنی بدھ کی شام ہوئی موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ کچھ ہی دیر میں خوشگوار موسم اور بارش کی خبریں پانی بھر جانے کی تصاویر اور ویڈیوز میں تبدیل ہو گئیں اور یہ بارش تھوڑی ہی…