Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

چچا پارس سے بنگلہ اور دفتر لے کر چراغ پاسوان کو کیا الاٹ
آر ایل جے پی کے سرپرست پشوپتی پارس کا بنگلہ اور دفتر ان سے واپس لے کر ایل جے پی آر کے سربراہ چراغ پاسوان کو دے دیا گیا ہے۔ چراغ پاسوان کو اب نیشنل ایل جے پی کا دفتر مل گیا ہے۔ پشوپتی پارس اس بنگلے میں پارٹی دفتر بھی چلاتے تھے۔ خود رام…
-

مہاراشٹر میں آسمان سے برس رہی ’آفت‘، اگلے 5 دنوں تک دہلی، اتر پردیش اور بہار میں بھی ہوگی موسلا دھار بارش
ملک کی کئی ریاستوں میں لگاتار ہو رہی بارش کے سبب گرمی کی شدت سے نجات ضرور مل گئی ہے، لیکن جگہ جگہ آبی جماؤ نے معمولات زندگی کو درہم برہم کر کے رکھ دیا ہے۔ ملک کی راجدھانی دہلی میں گزشتہ دنوں بارش نے سیلاب والے حالات پیدا کر دیے تھے، اور اب مہاراشٹر…
-

ممبئی میں شدید بارش، ہرطرف پانی ہی پانی نظام زندگی درہم برہم، فلائٹ، ٹرین سروس متاثر، اسکول وکالج بند، پانچ طویل مسافتی ٹرینیں اور ۵۰ فلائٹس رد، آئندہ چار دنوں تک موسلا دھار بارش کی پیشین گوئی
ممبئی: (نمائندہ خصوصی) ممبئی میں اتوار کی شب ایک بجے سے پیر کی صبح سات بجے تک چھ گھنٹوں طوفانی بارش سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے، ٹرینیں متاثر ہوئی ہیں، اسکول وکالج میں چھٹی کردی گئی ہے، فلائٹ سروس میں بھی خل پڑا ہے، ان چھ گھنٹوں میں تقریباً ۳۰۰ملی میٹر سے…
-

سال نو کی آمد – مرحبا
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ) 1445ھ گذرگیا اور ہم 1446ھ میں داخل ہوگیے، یعنی نئے سال کا سورج ہماری زندگی کے مہ وسال سے ایک سال اور کم کرنے والا ہے، ہم موت سے اور قریب ہو گیے، انسان بھی کتنا نادان ہے وہ بڑھتی عمر کا…
-

اسکولوں میں مشرکانہ تعلیم منظور نہیں : جمعیۃ علماء ہند
بھارت سرکار کے ذریعہ اسرائیل کو ہتھیار سپلائی کرنا ملک کی تاریخ سے بدترین غداری، معصوموں کے خون سے وطن کو آلودہ کرنے نہیں دیں گے ، یوپی میں مدارس دینیہ پر کارروائی آئینی حق کے خلاف: مولانا محمود اسعدمدنی جمعیۃعلماء ہند کے اجلاس مجلس منتظمہ میں کئی اہم تجاویز منظور نئی دہلی: جمعیۃ علماء…
-

ناقابل معافی گناہ
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اسلام کی نگاہ میں سب سے بڑا گناہ اللہ کے ساتھ شرک اور کفر ہے ، اس کی سزا ہمیشہ کے لئے دوزخ ہے ، جو شخص کفر کی حالت میں دنیا سے چلا جائے ، اس پر جنت کے دروازے بند ہیں اور ہمیشہ کے لئے آتشیں…
-

حرام خوری: نحوستیں اور مفاسد
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ) کھانا زندگی کی بنیادی ضرورت ہے، پیٹ کی بھوک مٹانے کے لیے ہمیں کھانا پڑتا ہے، شریعت نے ہمیں پاک اور حلال چیزوں کے کھانے کا حکم دیا ہے، ارشاد ربانی ہے: ”اے لوگو! زمین میں جو کچھ حلال اور پاکیزہ چیزیں…
-

ہاتھرس سانحہ : راہل گاندھی علی گڑھ پہنچے، متاثرہ اہل خانہ سے کی ملاقات
نئی دہلی: لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی علی گڑھ اور ہاتھرس کے دورے پر ہیں۔ جہاں وہ ہاتھرس سانحہ میں اپنی جان گنوانے والوں کے اہل خانہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔ راہل گاندھی نے علی گڑھ کے پلکھنا گاؤں میں منجو کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ منجو کے…
-

تین نئے فوجداری قوانین عوام اور مسلمانوں کے خلاف، پولیس کے اختیارات میں اضافہ: اسد الدین اویسی
المعہدالعالی الاسلامی میں تین نئے فوجداری قوانین اور مسلمانوں و دیگر پر اس کے اثرات کے عنوان پر بیرسٹر اویسی کا اظہارِ خیال حیدرآباد : (پریس ریلیز) ہندوستان میں مودی حکومت کی جانب سے حال ہی میں نافذ العمل تینوں فوج داری قوانین در اصل عام شہری کی پریشانیوں اور محکمہ پولیس کے اختیارات میں…
-

ہاتھرس ست سنگ حادثہ پر آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے نائب صدر پروفیسر محمد سلیمان کا اظہار رنج و غم
نئی دہلی ذ (یو این آئی) ہاتھرس کے ست سنگ میں ہونے والے افسوسناک حادثات پر گہرے رنج و غم کا اظہا ر کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے نائب صدر پروفیسر محمد سلیمان نے کہا کہ اس طرح کے حادثات ہندوستانی عوام کا مقدر بن چکا ہے اور انتظامیہ بروقت مستعد نہیں…