Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

آسام میں گھنٹہ گھر بنانے کے لیے انتظامیہ نے ہٹا دیا بابائے قوم مہاتما گاندھی کا مجسمہ، وزیر اعلیٰ نے جانچ کا کیا وعدہ
آسام میں گھنٹہ گھر کے لیے راستہ بنانے کے دوران مہاتما گاندھی کا مجسمہ ہٹائے جانے پر تنازعہ شروع ہو گیا ہے۔ معاملہ آسام کے دومدوما شہر کا ہے جہاں مقامی انتظامیہ نے گھنٹہ گھر کی تعمیر کے لیے بابائے قوم مہاتما گاندھی کا مجسمہ ہٹا دیا۔ اس کی خبر ملنے پر مقامی لوگوں نے…
-

اروند کیجریوال کو سپریم کورٹ سے ملی راحت، عبوری ضمانت منظور، معاملہ بڑی بنچ کو منتقل
نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو شراب پالیسی سے متعلق مبینہ گھوٹالہ کیس میں سپریم کورٹ سے عبوری ضمانت مل گئی ہے اور ان کی گرفتاری کا معاملہ ای ڈی نے سپریم کورٹ کی بڑی بنچ کو سونپ دیا ہے۔ اب سپریم کورٹ کی تین ججوں کی بنچ کیجریوال کی عرضی پر…
-

واقعۂ ہجرت کے سبق آموز پہلو ، جس سے اسلامی کیلنڈر کا آغاز ہوتا ہے!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اسلامی کیلنڈر کا نیا سال شروع ہوچکا ہے، اس کلینڈرکے لئے پیغمبر اسلام جناب محمد رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کے واقعہ ہجرت کو بنیاد بنایا گیا ہے ؛ اسی لئے اس کو ہجری تقویم کہتے ہیں ، اسلامی تقویم کی بنیاد رکھنےکا سہرا سیدناحضرت عمر فاروق…
-

نشہ کی بڑھتی لت
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ نشہ ام الخبائث یعنی سارے برائیوں کی جڑ ہے، قرآن کریم میں اسے ناپاک شیطانی عمل قرار دیا ہے، بہار میں شراب بندی قانوناً ہے، لیکن دوسری نشہ آور اشیاء اس پابندی کے دائرے میں نہیں آتیں اور ان کا استعمال دھڑلے…
-

ضمنی انتخابات: 13 اسمبلی سیٹوں کے لیے ہوئی ووٹنگ کے بعد 121 امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں قید، ووٹ شماری 13 جولائی کو
بدھ کے روز 7 ریاستوں کی 13 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخاب ہوا اور اب ان سبھی اسمبلی سیٹوں پر قسمت آزمائی کرنے والے 121 امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں قید ہو گئی ہے۔ اس ضمنی انتخاب میں ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو کی شریک حیات کملیش ٹھاکر سمیت کچھ…
-

نیپال نے کوسی بیراج کے تمام 56 دروازے کھولے، بہار کے کئی اضلاع پر سیلاب کا خطره، نشیبی علاقے زیر آب
پٹنہ: جولائی کے مہینے میں ہی بہار کے کئی اضلاع میں سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ نیپال میں موسلادھار بارش کے درمیان اتوار کو کوسی بیراج کے تمام 56 دروازے کھول دیے گئے۔ کوسی بیراج سے 3 لاکھ 94 ہزار کیوسک پانی چھوڑا گیا ہے۔ گیٹ کھلتے ہی بہار میں کوسی ندی کے پانی…
-

اندور شیلٹر ہوم میں 6 بچوں کی موت کا معاملہ، کانگریس کا ذمہ داران پر ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ
مدھیہ پردیش کانگریس نے اندور کے ایک شیلٹر ہوم میں 6 بچوں کی موت کے سلسلے میں ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کانگریس نے یہ مطالبہ اپنی تحقیقاتی ٹیم کے شری یوگ پروش دھام بال آشرم کا دورہ کرنے اور وہاں کے حالات کا جائزہ لینے کے بعد کیا ہے۔ کانگریس…
-

سماجوادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان کے ہمسفر ریزورٹ پر چلا بلڈوزر
رام پور: انتظامیہ نے ایک بار پھر سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر لیڈر محمد اعظم خان کے ہمسفر ریزورٹ پر بلڈوزر چلانے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق منگل کو جے سی بی کے ساتھ پہنچے ایس ڈی ایم نے ‘سرکاری زمین’ پر بنی دیوار اور عمارت کو گرانے کا…
-

کیجریوال کا قصور
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ) دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی پریشانیاں دن بدن بڑھتی جارہی ہیں، نچلی عدالت سے ضمانت ملتی ہے، ہائی کورٹ عمل در آمد پر روک لگا دیتا ہے، سپریم کورٹ میں عرضی داخل کرتے ہیں، اس کے قبل ہی سی بی…
-

غزہ کے 90 فیصد لوگ بے گھر ہو چکے، اقوام متحدہ کا بیان
اقوام متحدہ: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ کے 90 فیصد لوگ اپنے گھروں سے بے گھر ہو چکے ہیں اور بعض افراد تو کئی مرتبہ بے گھر ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے دفتر نے پیر کو کہا کہ اسرائیلی فوج نے اتوار اور پیر کو غزہ کے 19 بلاکس میں رہنے والے…