Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

ملک نفرت سے نہیں چلے گا :مولانا محمود اسعد مدنی جمعیۃ علماء ہند کی قیادت میں نئی نسل کے ایمان و عقائد کی حفاظت کے لیے مسلمان آگے آئیں : مولاناابو القاسم نعمانی
اسلامو فوبیا کے خلاف علیحدہ قانون بنانے کا مطالبہ، مجلس منتظمہ کا اجلاس جاری، کئی اہم تجاویز پیش ہوں گی نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کی مرکزی مجلس منتظمہ کا اہم اجلا س اس کے صدر دفتر نئی دہلی میں آج صبح شروع ہوا،جس میں ملک بھر سے جمعیۃ علماء ہند کے تقریباََ دو ہزار…
-

شہید ابراہیم رئیسی کی منائی گئی یاد، دہلی میں کانفرنس کا انعقاد
سابق ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ شہید ہونے والوں کے چالیسویں کے موقع پر شہید رئیسی کے مشیر خاص احمد صالحی، خصوصی نمائندۂ آیت اللہ خامنہ ای مہدی مہدوی پور اور ہندوستان میں ایرانی سفیر ایرج الہی نے ہندوستانی حکومت، پارلیمنٹ اور عوام کا شہید صدر ابراہیم رئیسی کے سانحہ پر…
-

جمعیت علمائے ہند کا دوروزہ اجلاس اور اس میں پیش کی جانے والی نئی تجاویز؟
پروفیسر اختر الواسع جمعیت علمائے ہند جو ۱۹۱۹ میں قائم ہوئی تھی او ر اب تقریباً ۱۰۵ سال کا سفر طے کر چکی ہے، اس نے اس ۱۰۰ سال سے زائد عرصے میں تحریک آزادی، اسلامی روایات کی بقا ، اسلامی عائلی قوانین کے تحفظ اور اپنے تعلیمی بورڈ کے ذریعے مسلمان نوجوان لڑکے لڑکیوں…
-

اچھے استاذ کی خصوصیات
شمس الہدی قاسمی ایڈیٹر: دی لائٹ، جامعہ اشاعت العلوم، اکل کوا، مہاراشٹر استاذ ہونا ایک عظیم ترین پیشہ ہے. استاذ ہر وقت اور ہر زمانے کی ضرورت رہا اور مستقبل میں بھی ان کی ضرورت رہے گی. اچھا استاد بننے کے لیے کئی خصوصیات اور اصولوں کی پیروی کرنا ضروری ہے۔ یہاں چند اہم نکات…
-

ہجومی تشدد میں ضلع کوڈرما (جھارکھنڈ ) کے امام مسجد مولانا شہاب الدین کی شہادت ماب لنچنگ کے نہ تھمنے والے واقعات پر آل انڈیا ملی کونسل کا سخت رد عمل، حکومت کو خط لکھ کر غم و غصہ کا اظہار
جھارکھنڈ کے ضلع کوڈرما میں ایک مسجد کے امام مولانا شہاب الدین کی ہجومی تشدد میں شہادت پر آل انڈیا ملی کونسل کے قومی نائب صدر حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی نے سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اس کوجمہوری ملک کے لیے شرمناک واقعہ قرار دیا ہے ۔ انہوں نے حکومت کو خط لکھ…
-
مسلم دورحکومت میں بھارت میں بھائی چارہ اور معاشرتی رواداری
احمد نادر القاسمی ، جوگابائی دہلی بھارت میں مسلمانوں کا دور اقتدار محمدبن قاسم رحمۃ اللہ سے جزوی طورپر شروع ہوتا ہے ۔ مگر اس اقتدار کا دائرہ اتنا وسیع نہیں تھا، بلکہ محض بھارت کے ایک مغربی حصہ تک محدود تھا ۔ جو اس وقت جغرافیہ کے اعتبار سےتقسیم ہند کے بعد جو علاقہ…
-

ہاتھرس: ستسنگ میں بھگدڑ کے بعد ہر طرف لاشیں ہی لاشیں، کھڑگے اور راہل سمیت متعدد لیڈروں کا اظہارِ غم
اتر پردیش واقع ہاتھرس میں بھولے بابا کے سَتسنگ کے دوران پیش آئے حادثہ میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ اب تک 107 افراد کے مرنے کی خبریں سامنے آ چکی ہیں اور بڑی تعداد میں زخمیوں کا علاج مختلف اسپتالوں میں چل رہا ہے۔ ہر طرف لاشیں اور زخمی افراد کی چیخ…
-

مولانا عبدالمتین رحمانی عظیم شخصیت کے مالک تھے: شاہنواز بدر قاسمی
سہرسہ، سیمانچل کے ممتاز عالم دین مولانا عبدالمتین رحمانی کی وفات پر وژن انٹرنیشنل اسکول کے چیرمین شاہنواز بدر قاسمی نے اپنے دلی رنج و غم کااظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ مولانا ایک عظیم شخصیت کے مالک تھے، عوامی حلقے میں بیحد مقبول تھے، ان کی رحلت سے سیمانچل اور کوسی میں غم کاماحول…
-

بہتر (72) نفری وزارت، مسلم ندارد
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ) 9/ جون 2024ء کو نریندردامودر داس مودی نے بہتر(72) نفری وزارت کے ساتھ خود بھی تیسری بار وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھایا، بعد میں قلم دانوں کی تقسیم بھی ہو گئی، یہ پہلی بار ہے کہ نریندر مودی کی وزارت…
-

مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز وارداتوں میں اضافہ اور کانگریس کے مسلم چہروں کی مجرمانہ خاموشی پر نوید حامد سابق صدر آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے کی مذمت
نئی دہلی: نریندر مودی دور حکومت کی تیسری پاری شروع ہوتے ہی ملک بھر میں مسلمانوں پر حملوں اور انکی ماب لنچنگ کی وارداتوں میں تیزی سے اضافہ کا عمل بلاشبہ فاشسٹ طاقتوں نے مسلمانوں کے حوصلے پست کرنے کے لیے ڈیزائن کیا ہے اور اس کی اشد ضرورت ہے کہ ان مظالم کے خلاف…