Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

ہم کو ایک ساتھ مل کر جدوجہد کرنا ہوگا، ملک میں اچھے اور سچے لوگوں کی کمی نہیں: مولانا سجاد نعمانی سکولر جماعتوں سے اپیل ہے کہ وہ مسلم لفظ سے پرہیز ختم کریں!
لکھنؤ: م(پریس ریلیز) عروف عالم دین مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک کی موجودہ صورتحال امید افزا ہے۔ عوام نے پارلیمانی انتخابات میں مہنگائی، بے روزگاری، خواتین کی حفاظت، منی پور، کسانوں اور مزدوروں کے حقیقی مسائل پر ووٹ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ صحیح سمت میں مل…
-

میڈیا مانیٹرنگ کی اہمیت و ضرورت شفیق الحسن کی پیشن سروس کی تعطلی
اے یو آصف میڈیا مانیٹرنگ کی تاریخ میں بھی 25جون ’یوم سیاہ‘ بن گیا جبکہ 1975میں ہندوستان میں ایمرجنسی نافذ کےے جانے کا یہ دن جمہوریت اور میڈیا کے لےے سیاہ تھا ہی۔ واضح رہے کہ 50برس قبل ایمرجنسی کے لگتے ہی سنسر ڈپارٹمنٹ فعال ہوگیا تھا اور متعدد اخبارات و رسائل کے بعض ادارےے…
-

آرٹیفشیل انٹیلیجنس: عصر حاضر کے چیلنجز اور مواقع
مفتی اسامہ ندوی ایڈوکیٹ آج کے دور میں آرٹیفشیل انٹیلیجنس (AI) ایک اہم موضوع بن چکا ہے۔ انڈین فقہ اکیڈمی، نئی دہلی میں عصر حاضر کے تعلیمی، معاشی اور سماجی مسائل کے موضوع پر منعقدہ سہ روزہ سیمینار کے دوسرے دن، میں نے آرٹیفشیل انٹیلیجنس: عصر حاضر کے چیلنجز اور مواقع* موضوع پر مفتیان کرام…
-

اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے زیر اہتمام سہ روزہ سمر کیمپ کا انعقاد
پہلی بات یہ ہے کہ مسلمانوں کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھا جائے، ایک طرف جدید تعلیم یافتہ مسلمانوں کو شکوک وشبہات سے بچایا جائے، دوسری طرف عام مسلمانوں کے اندر پُرمشقت حالات میں بھی دین پر ثابت قدم رہنے کا جذبہ پیدا کیا جائے: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی جس دین کا آغاز…
-

این ٹی اے نے یوجی سی-نیٹ سمیت 3 امتحانات کی تاریخوں کا کیا اعلان
نئی دہلی : (ایجنسیاں) (این ٹی اے) نے جمعہ کو یوجی سی -نیٹ سمیت تین امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کیا۔ این ٹی اے کے مطابق این سی ای ٹی کا امتحان اب 10 جولائی کو کمپیوٹر پر مبنی ٹسٹ (سی بی ٹی) موڈ میں ہوگا۔ این ٹی اے کا یوجی سی-نیٹ سمیت 3 امتحانات…
-

اجیت پوار گروپ کے 22 ارکان اسمبلی شرد پوار گروپ کے رابطے میں ایم ایل اے روہت پوار کا دعویٰ
ممبئی: مہاراشٹر میں جاری اسمبلی کے مانسون اجلاس کے دوران این سی پی-ایس پی گروپ کے قدآور لیڈر اور رکن اسمبلی روہت پوار کے ایک دعوے سے مہاراشٹر کی سیاست میں بھونچال سا آگیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اجیت پوار گروپ کے 22 ارکان اسمبلی شرد پوار گروپ کے رابطے میں ہیں…
-

مرکزی مجلس شوریٰ ، جماعت اسلامی ہند کے اجلاس میں منظور شدہ قرار دادیں
جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوریٰ کے سہ روزہ اجلاس مورخہ23 تا 25 جون ، 2024 بمقام مرکز جماعت ، نئی دہلی میں مندرجہ ذیل قرار دادیں پاس کی گئیں: جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوریٰ کا احساس ہے کہ اس بار پارلیمانی انتخاب میں عوام کا مینڈیٹ بہت واضح ہے۔ یہ مینڈیٹ…
-

اسرائیل کے حملے میں اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت خاندان کے 10 افراد جاں بحق
اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے میں حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت خاندان کے 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ غزہ کے صحت حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے تین فضائی حملوں میں کم از کم 24 فلسطینی ہلاک ہوئے ہیں۔ طبی عملے کا کہنا ہے کہ دو…
-

میاسی اردو اکیڈمی کے سہ ماہی آن لائن اردو کورس کے پہلے بیچ کے کامیاب تکمیل پر جلسہ تقسیم اسناد کا انعقاد
چننئ : (ساجدندوی) میاسی اردو اکیڈمی (مسلم ایجوکیشنل اسوسی ایشن آف سدرن انڈیا) کے زیر اہتمام سہ ماہی آن لائن اردو کورس کے پہلے بیچ کے کامیاب تکمیل پر جلسہ تقسیم اسناد کا انعقاد کیا گیا اور کورس کو مکمل کرنے والے تقریباً 40 سے زائد طلبا و طالبات کو اسناد سے نوازا گیا ۔…
-

افغانستان سنسنی خیز مقابلہ میں جیت کر پہلی بار ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں داخل، بنگلہ دیش اور آسٹریلیا باہر
ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 کے سپر 8 مرحلے کے سنسنی خیز مقابلہ میں افغانستان نے بنگلہ دیش شکست دے کر یہ مقابلہ 8 رن سے جیت لیا ہے۔ بنگلہ دیش کو جیت کے لئے 114 رن بنانے تھے مگر پوری ٹیم 105 رنوں پر ڈھیر ہو گئی۔ اسی کے ساتھ افغانستان نے سیمی فائنل میں…