Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

پارلیمانی الیکشن،مسلمان اور اس کے بعد
پروفیسر اختر الواسع ۲۰۲۴ کے پارلیمانی الیکشن خیر و عافیت کے ساتھ اختتام کو پہنچے۔ اس الیکشن کی خوبی یہ تھی کہ اس میں چار سو پار کا نعرہ لگانے والی حکمراں جماعت معمولی اکثریت بھی حاصل نہ کر پائی۔ ایودھیا میں رام مندر کی پران پرتشٹھا کو لے کر حکمراں جماعت نے جو زور…
-

جب تک چندرشیکھر آزاد پارلیمنٹ میں ہے تب تک ہر ظلم کے خلاف آواز اٹھے گی: چندرشیکھر آزاد
آزاد سماج پارٹی (کانشی رام) کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ چندر شیکھر آزاد نے آج کہا کہ ”یہ آواز ہمیشہ غیر جانبدار اور کمزوروں کے لیے رہے گی۔ میں ان کی آواز ہوں جنھیں انسان نہیں جانور مان کر سماجی و معاشی بنیاد پر کچلا گیا ہے۔ جب تک چندر شیکھر آزاد پارلیمنٹ میں ہے…
-

لوک سبھا کا پہلا اجلاس ہنگامہ آرائی کے ساتھ شروع، ’ آئین کی حفاظت ہم کریں گے‘ کے نعروں کے ساتھ احتجاج
کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی اور کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے سمیت انڈیا نامی اتحاد رہنماؤں نے پارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاج کیا۔ وہ آئین کی کاپی ہاتھ میں اٹھائے نعرے لگا رہے تھے کہ آئین کی حفاظت کون کرے گا، ہم کریں گے ہم کریں گے۔ #WATCH | Delhi: INDIA bloc leaders including…
-

فطرت سے بغاوت پر مبنی تمدن (۱)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی بر اعظم افریقہ کے سمندر میں کئی جزائر ہیں، ان میں ایک ری یونین ہے، دوسرا ماریشش ہے، میں دونوں جزائر میں پہلے بھی جا چکا ہوں، ری یونین فرانس کی کالونی ہے؛ اگرچہ فرانس نے یہاں کے باشندوں کو آزادی کی پیش کش کی تھی؛ لیکن جزیرہ…
-

نیٹ امتحان منسوخی کی جوابدہی طے کی جائے: چیئرمین مرکزی تعلیمی بورڈ
نئی دہلی: مرکزی تعلیمی بورڈ ( ایم ٹی بی ) ، جماعت اسلامی ہند کے چیئرمین پروفیسر سلیم انجینئر نے نیٹ (NET) امتحان کی منسوخی کی جوابدہی طے کئے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’’ 2024 یو جی سی ، نیٹ‘ امتحان کی منسوخی ’ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی ( این ٹی اے )…
-

ماب لنچنگ جیسے وحشیانہ عمل کی معاشرے میں کوئی جگہ نہیں: مولانا محمود اسعد مدنی
مولانا محمود اسعد مدنی نے علی گڑھ ماب لنچنگ کے قصور واروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا جمعیۃ اور دیگر جماعتوں کے وفد کی متاثرہ شخص کے اہل خانہ سے ملاقات نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا ہے کہ کسی بھی مہذب معاشرے میں ماب…
-

اے باعث فروغ گلستاں کہاں ہے تو حضرت مولانا ابرار صاحب قاسمی رحمۃ اللہ علیہ
از: محمد اللہ قیصر بعض اصحاب فکرو نظر کے نزدیک تخلیق انسانی کا ایک اہم مقصد خدا کی بنائی ہوئی زمین کی تعمیر بھی ہے، یہی وجہ ہے انسان فطری طور پر زمین کی تعمیر کے لیے غور و فکر کرتا ہے، کوئی سہولیات میں اضافہ کی کوشش کرتا ہے، کوئی انسانی جان کی زیادہ…
-

مذہبی اداروں کا شرعی عدالتوں پر سے اٹھتا اعتبار
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز، حیدرآباد کچھ دن پہلے مجھے ایک معاملت کے سلسلہ میں ایک نوٹس ملی کہ اگر فلاں تاریخ تک معاملہ کی یکسوئی نہ ہوئی تو عدالتی کاروائی کی جائے گی۔ نوٹس پڑھ کر اطمینان بھی ہوا اور افسوس بھی۔ اطمینان اس لئے کہ جس معاملہ کی یکسوئی بڑی آسانی‘ خوش اسلوبی…
-

اڈیشہ کے بالاسور میں فرقہ ورانہ تصادم کے بعد کرفیو ، انٹرنیٹ سروس معطل،
اوڈیشہ میں بالاسور ضلع انتظامیہ نے پیر کی آدھی رات سے پورے بالاسور میونسپلٹی علاقے میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ انتظامیہ نے یہ قدم پیر کو دو کمیونٹیوں کے درمیان بڑے پیمانے پر تصادم کے بعد امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اٹھایا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے حساس…
-

نیٹ معاملے پر احتجاج جاری، کوٹا میں احتجاج کر رہے این ایس یو آئی کارکنوں پر پولس کا لاٹھی چارج
نیٹ کے امتحان میں دھاندلی کا معاملہ پورے ملک میں شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ راجستھان کے کوٹا میں بھی نیٹ امتحان میں دھاندلی کے خلاف طلبہ تنظیم این ایس یو آئی کے کارکنوں نے کوٹا ڈسٹرکٹ کلکٹریٹ کے سامنے مظاہرہ کیا۔ این ایس یو آئی راجستھان کے انچارج اکھلیش یادو کی قیادت میں…