Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

راہل گاندھی نے پھر اٹھائے ای وی ایم پر سوال کہا – ہندوستان میں ای وی ایم بلیک باکس، کسی کو جانچ کی اجازت نہیں!
لوک سبھا انتخابات کے دوران اپوزیشن پارٹیوں نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کا مسئلہ زور و شور سے اٹھایا تھا، مگر سپریم کورٹ میں سماعت کے بعد یہ کچھ دب سا گیا تھا۔ لیکن اب یہ ایک بار پھر شدت سے اٹھتا نظر آنے لگا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ کانگریس…
-

ای وی ایم کو انسان یا اے آئی کے ذریعے ہیک کیا جا سکتا ہے، ایلون مسک کا سنسنی خیز دعویٰ
دنیا کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک اور SpaceX کے سی ای او ایلون مسک نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے حوالے سے بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے اسے ہٹانے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسے انسان یا مصنوعی ذہانت کی مدد سے ہیک کیا جا سکتا ہے۔ یہ…
-

سرکردہ پریس باڈیز اور ڈیجیٹل حقوق کی تنظیموں نے قرارداد منظورکی 15 نکاتی قرارداد میں پریس کی آزادی کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے حکومت سے مطالبات کیے گئے
15 نکاتی قرارداد میں پریس کی آزادی کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے حکومت سے مطالبات کیے گئے نئی دہلی : (پریس ریلیز) پریس کلب آف انڈیا نے ہندوستان کی سرکردہ پریس باڈیز اور ڈیجیٹل حقوق کی تنظیموں کے ساتھ ایک مشاورتی میٹنگ کے بعد ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں مطالبہ کیا…
-

دہلی میں ناجائز طریقے سے تعمیر شیو مندر ہوگا منہدم، سپریم کورٹ نے دہلی ہائی کورٹ کا فیصلہ رکھا برقرار
دہلی ہائی کورٹ نے 29 مئی کو دہلی واقع جس ‘شیو مندر’ کو منہدم کرنے کا فیصلہ سنایا تھا، آج سپریم کورٹ نے اس فیصلے کو برقرار رکھنے سے متعلق حکم صادر کیا۔ جسٹس سنجے کمار اور جسٹس آگسٹین جارج مسیح کی تعطیل بنچ نے دہلی ہائی کورٹ کے حکم میں مداخلت کرنے سے انکار…
-

اگر ملک کے تمام مظلوم لوگ جمع ہو کر آئین کے لیے لڑیں گے تو ہندوستان عالمی لیڈر بنے گا: مولانا سجاد نعمانی
لکھنؤ: معروف عالم دین مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی سے نگینہ سیٹ سے نومنتخب رکن پارلیمنٹ چندر شیکھر آزاد نے جمعرات کو لکھنؤ میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ مولانا سجاد نعمانی نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ نگینہ سیٹ سے نومنتخب رکن پارلیمنٹ چندر شیکھر آزاد کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔…
-

کویت آتشزدگی واقعہ پر پی ایم مودی اور کانگریس صدر کھڑگے کا اظہار افسوس، 40 ہندوستانیوں کی موت کا اندیشہ
کویت کی ایک عمارت میں آج آگ لگنے کے سبب 41 سے زائد افراد کی موت واقع ہو گئی ہے اور کم و بیش 50 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ مہلوکین میں کم از کم 40 ہندوستانیوں کی ہلاکت کا اندیشہ ہے اور تقریباً 30 ہندوستانی زخمی بھی بتائے جا رہے ہیں جن کا علاج مختلف…
-

کویت میں آتشزدگی کا بھیانک واقعہ ، اہل خانہ سے آئی او ایس کا اظہار تعزیت
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) کویت میں آتشزدگی کے واقعہ پر انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز نے اپنے شدید رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اسے بہت بڑا واقعہ بتایا ۔ آئی او ایس کے جنرل سکریٹری محمد عالم نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ کویت میں آگ لگنے کا واقعہ نے دلی صدمہ پہونچایاہے…
-

غم میں ڈوبا مشرقی افریقہ کا ملک ملاوی طیارہ حادثہ میں نائب صدر کی موت دیگر 9 سوار بھی ہلاک
مشرقی افریقہ کے ملک ملاوی کو آج اس وقت شدید جھٹکا لگا جب اس خبر کی تصدیق ہو گئی کہ نائب صدر سولوس کلاس چلیما طیارہ حادثہ میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ 10 جون کی صبح ملاوی کے نائب صدر چلیما اور دیگر 9 افراد کو لے کر پرواز بھرنے والا طیارہ لاپتہ ہو گیا…
-

مرادآباد میں بڑی مسجد کے امام مولانا اکرم کا قتل، آج صبح 4 بجے کسی نامعلوم شخص نے فون کر کے گھر کے باہر بلایا اور گولی مار دی
مرادآباد: (سمیر چودھری) کٹگھر تھانہ علاقہ کے بھینسیا گاؤں میں امام کو سینے میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ لاش ان کے گھر کے قریب واقع کھنڈ نما مکان میں ملی۔ پولیس قتل کے ملزمان کا سراغ لگانے کی کوشش کر رہی ہے لیکن تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ منگل کی صبح…
-

مولانا محمد فاروق کے قاتلوں کو سخت سزا دی جائے، جمعیۃ علماء ہند کا مطالبہ
نئی دہلی: ”جمعیۃ علماء ضلع پرتاپ گڑھ کے ناظم مولانا فاروق قاسمی کے وحشیانہ قتل کے مجرمین کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے اور ان کے لواحقین کو تحفظ فراہم کیا جائے، نیز اہل خانہ کو معقول معاوضہ فراہم کیا جائے۔” ان مطالبات کے ساتھ جمعیۃ علماء ہند کے ناظم عمومی مولانا حکیم الدین…