Author: Shams Tabrez
-

بابری مسجد معاملے میں مصالحتی کمیٹی سے 18جولائی تک حتمی رپورٹ طلب
مصالحت نہیں ہونے کی صورت میں 25جولائی سے شروع ہوسکتی ہے روزانہ سماعت: سپریم کورٹ نئی دہلی (ملت ٹائمز) بابری مسجد ملکیت تنازعہ کے ایک فریق گوپال سنگھ وشارد کی عرضی پر چیف جسٹس رنجن گگوئی کی سربراہی والی پانچ رکنی بینچ نے آج سماعت کرتے ہوئے مصالحت کمیٹی کو ہدایت کی کہ وہ 18جولائی…
-

عرس سے واپس آرہے مدرسہ کے طالب محمد انس رضا کے ساتھ پیش آیا دردناک واقعہ ۔ بہت مشکل سے بچائی اپنی جان
اس دوران ڈرائیور نے کسی سے فون پر بات کرتے ہوئے پوچھاکہ اس کو کہاں لیکر آناہے ۔ یہ جملہ سنتے ہی مولانا محمد انس کا شک یقین میں تبدیل ہوگیا کہ یہ لوگ انہیں کسی خطرناک جگہ پر لیکر جارہے ہیں جہاں وہ ان پر حملہ کریں گے اور ماب لنچنگ کا شکار بنائیں…
-

نیوزچینلوں کی زینت بننے والے ائمہ کے خلاف دہلی وقف بورڈ سخت ۔ ایک امام برطرف ۔ دیگر کے نام نوٹس جاری !
عوام کا ماننا ہے کہ علماءاور اسکالرس کو مسلمانوں سے متعلق کسی بھی ڈبیٹ میں شریک نہیں ہونا چاہیئے کیوں کہ وہاں پر علماءاور اسکالرس کے صحیح سے بات کرنے کا موقع نہیں دیاجاتاہے اور میڈیا محض اپنی ٹی آر پی کیلئے انہیں بلاتی ہے اور ایجنڈا کے مطابق استعمال کرتی ہے نئی دہلی (ملت…
-

مجھے ہر قیمت پر گرفتار کرنا چاہتی ہے سرکار لیکن ثبوت نہیں مل رہے ہیں : مریم نواز
اسلام آباد (ایم این این ) پاکستان کی اپوزشن جماعت مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ یہ مجھے ہر قیمت پر گرفتار یا نظر بند کرنا چاہتے ہیں مگر مسئلہ یہ ہے کہ میرے خلاف کچھ ہے نہیں اس لیے بے چاروں کو وہ جھوٹا کیس جس میں مجھے…
-

ممبئی میں ہجومی دہشت گردی کے خلاف کانگریس کا احتجاج ۔سخت قانون بنانے کا مطالبہ
مظاہرین نے ہاتھوں میں بینر لیے ہوئے تھے جس میں ماب لنچننگ میں ہلاک ہونے والوں کی تصویریں تھیں۔ کانگریس کے کارکنان نے ضلع مجسٹریٹ کو ایک میمورنڈم سونپا جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ ہجومی تشدد، جبراً جے شری رام کے نعرہ لگوانے کے خلاف سخت قانون بنایا جائے۔ ممبئی (ایم این این…
-

ساٹھ سالہ سیاسی زندگی میں ایسے حالات ہم نے کبھی نہیں دیکھے :سابق ویزر اعظم دیوگوڑا
جمہوریت خطرے میں ہے۔ انہوں نے تمام سیاسی جماعتوں سے اختلافات بھلا جمہوریت کے تحفظ کے لئے ساتھ آنے کی اپیل کی بنگلور 10جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) کرناٹک کے 12 باغی ممبران اسمبلی سے ملنے ممبئی گئے کانگریس کے ایک وزیر کو ہوٹل میں داخل ہونے سے روکنے پر مشتعل سابق وزیر…
-

کرناٹک میں ناٹک جاری ۔احتجاج کے دوران غلام نبی آزاد سمیت کئی سینئر لیڈر گرفتار
اسمبلی کا اجلاس شروع ہو رہا ہے اور اگر اس میں بی جے پی تحریک عدم اعتماد لانے میں ناکام رہتی ہے تو ہم اعتماد تحریک پیش کریں گے۔“ بنگلورو(یو این آئی ) کرناٹک میں بحران کے لئے برسر اقتدار اور اپوزیشن کے درمیان جاری اٹھا پٹک کے درمیان برسراقتدار کانگریس اور جنتا دل (ایس)…
-

سبرامنیم سوامی کے خلاف ملک بھر میں ایف آئی آر درج کرائے گی یوتھ کانگریس
نئی دہلی، 10جولائی(آئی این ایس انڈیا) بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر سبرامنیم سوامی کے خلاف یوتھ کانگریس ملک بھر میں ایف آئی آر درج کرائے گی۔یوتھ کانگریس نے اپنے تمام ضلعی صدور کو خط لکھ کر یہ ہدایت دی ہے۔اس کی شروعات بدھ سے کر دی گئی۔بتا دیں کہ سبرامنیم سوامی نے راہل گاندھی پر…
-

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ہندوستان کی بدترین شکست ۔عالمی کپ کے فائنل میں پہونچے کا خواب چکناچور
ایم ایس دھونی نے 72 گیندوں میں 50 رن بنائے۔ ان دنوں کے درمیان سنچری کی شراکت داری بھی ہندوستان کو جیت کی دہلیز تک نہیں پہنچا سکی مانچسٹر(ایم این این ) نیوزی لینڈ نے اولڈ ٹریفرڈ کے میدان پر کھیلے گئے سیمی فائنل میچ میں ہندوستان کو 18 رنوں سے شکست دے کر آئی…
-

ادویات کے لیے چین پرمنحصرہے ہندوستان،67 فیصد وہیں سے آتاہے مال
نئی دہلی، 10جولائی(آئی این ایس انڈیا) ادویات کے معاملے میں ہندوستان حد سے زیادہ چین پر منحصر ہے۔ادویات کے کل درآمد کا 67 فیصد سے زیادہ مال چین سے آتا ہے۔خود حکومت نے چین پر ادویات کے معاملے میں اس انحصار کو قبول کیا ہے۔لوک سبھا میں نو جولائی کو پوچھے گئے ایک سوال کے…