Author: Shams Tabrez
-

نارتھ ایسٹ ریلوے کی بدترین کارکردگی پر وزیر اعظم اور وزیر ریل کے نام مولانا کبیر الدین فاران نے لکھا خط ۔ خصوصی توجہ دینے کا مطالبہ
نئی دہلی (ملت ٹائمز) نارتھ ایسٹ ریلوے کی خراب کارکردگی پر معرو ف عالم دین اور آل انڈیا سوسائٹی فار سوشل ریفارم کے صدر مولانا کبیر الدین فاران مظاہری نے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر ریل کے نام ایک خط لکھ کر اس جانب ان کی توجہ مبذول کرائی ہے ۔ مولانا فاران نے…
-

ہجومی تشدد کے قصورواروں کو دی جائے عمرقید کی سزا۔ لاءکمیشن کی سفارشارشات
ریاستی کمیشن کی جانب سے تیار کردہ 128صفحات کے اس ڈرافٹ میں یوپی میں ہجومی تشددکے کئی واقعات کاحوالہ دیاگیاہے۔جس میں دوہزار پندرہ میں دادری میں اخلاق کے قتل اور بلندشہر میں 3دسمبر2018کوکھیت میں جانواروں کی لاش پائے جانےکے بعدپولیس اور ہندوتنظیموں کے بیچ ہوئی جھڑپ کے بعد انسپیکٹر سبودھ کمار سنگھ کے قتل جیسے…
-

ماب لنچنگ سے نجات پانے کیلئے اپنے پاس ہتھیار رکھنا ضروری ۔ 26جولائی کو لکھنو میں ہزاروں لوگ کریں گے اسلحہ کیلئے اپلائی :ایڈوکیٹ محمود پراچہ
لکھنو کے بعد ملک کے دیگر علاقوں میں بھی وہ اس طرح کا بیداری کیمپ قائم کریں گے اور مسلمانوں کو ہتھیار کیلئے فارم بھرنے اور اسے چلانے کی تربیت دیں گے ۔ دیگر تنظیموں اور ذمہ داروں کو بھی چاہیئے کہ وہ اپنے علاقے میں اس مشن پر کام کریں نئی دہلی (ملت ٹائمز)…
-

گایوں کی حفاظت میںیوگی سرکار ناکام ۔ گﺅ شالہ میں 35 کی موت
مقامی لوگوں کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ گﺅشالہ میں گایوں کے رکھ رکھاو اور کھانے پینے سے متعلق مناسب انتظام نہیں تھے۔ گرام پردھان نے تالاب کو گﺅشالہ میں بدلا تھا اور پچھلے 3 دنوں سے ہو رہی بارش کے سبب گﺅشالہ میں پانی بھرنے اور گندگی کے سبب 35 گایوں کی موت…
-

جے شری رام کا نعرہ نہ لگانے پر بجرنگ دل کے کارکنان نے مدسہ کے طلبہ کی پٹائی کی
12۔13 سال کے کچھ بچے گراؤنڈ میں کھیل رہے تھے۔ تبھی وہاں آئے بجرنگ دل کے کارکنوں نے بچوں سے جے شری رام کے نعرے لگانے کو کہا۔ انکار کرنے پر بچوں کو کرکٹ بیٹ سے پیٹا گیا۔ اس پورے معاملے میں اب پولیس نے ایک مقدمہ درج کرکے جانچ کررہی ہے اناﺅ (ایم این…
-

فلسطین پر اسرائیل کا دہشت گردانہ حملہ ۔ حماس کے عسکری ونگ کمانڈر جاں بحق
جمعرات کے روز حماس کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ شمالی غزہ میں بیت حانون کے مقام پر اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ سے زخمی ہونے والا القسام کارکن اسپتال میں جان کی بازی ہار گیا دبئی(ایم این این ) قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطین کے علاقے…
-

تبریز انصاری کی حمایت میں ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاک کے سپر اسٹار فیصل شیخ اوران کی ٹیم کے خلاف کیس درج ۔ اکاوئٹ بھی ڈیلیٹ
ایم آئی ایم کے ایم ایل اے وراث پٹھان ، فلم اداکا ر اعجاز خان سمیت کئی اہم شخصیات نے ممبئی پولس کے اقدام کو غلط ٹھہراتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے اور اسے ظلم کے خلاف آواز کو روکنے کے مترادف قراردیاہے ۔ ممبئی (ملت ٹائمز) سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر ایک…
-

بی جے پی لیڈر کو منظور نہیں دلت داماد ۔ بیٹی کے پیچھے لگایا غنڈوں کی ٹیم
بی جے پی رکن اسمبلی کی بیٹی نے والد کی مرضی کے خلاف ایک دلت فیملی میں شادی کر لی۔ اس سے ناراض بی جے پی رکن اسمبلی نے اپنے آدمیوں کو ان کے پیچھے لگا دیا ہے۔ اس بات کا انکشاف ساکشی مشرا نے خود ویڈیو میں کیا ہے۔ ویڈیو میں ساکشی اور اس…
-

بی جے پی ایجنٹ کے طور پر کام کررہے ہیں اویسی ۔ کانگریس لیڈر اسلم باشاہ کا الزام !
تمل ناڈو کانگریس کمیٹی اقلیتی شعبہ کے چیئرمین ڈاکٹر جے اسلم باشاہ نے مزید کہا کہ ایم آئی ایم کے صدر کی تنقید کرنے کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ ہم ’جے شری رام‘ کہلوانے والوں کی حمایت کرتے ہیں۔ تمل ناڈو میں ہندو مسلم کمیونٹی دونوں امن و اتحاد سے رہتے آرہے ہیں لہذا…
