Author: Shams Tabrez
-

ہجومی دہشت گردی کے خلاف مالیگاﺅں میں تاریخی احتجاج ۔ ایک لاکھ سے زائد مسلمانوں کی شرکت
”ہم بدلا نہیں چاہتے اور ہم تشدد میں یقین بھی نہیں رکھتے۔ ہم قانون کی حکمرانی میں یقین رکھتے ہیں۔“ ریلی میں تبریز انصاری کی موب لنچنگ کو ’آخری ٹریگر‘ قرار دیا گیا اور کہا گیا کہ حالات بہت خراب ہو چکے ہیں اور ضرورت اس بات کی ہے کہ حکومت ضروری قدم اٹھائے مالیگاﺅں…
-

غلام نبی آزاد اور امیت شاہ کے درمیان پارلیمنٹ میں ہوئی بحث ۔ یہ ہے معاملہ
غلام آزاد نے کہا کہ بی جے پی کہتی ہے کہ دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹولرےس ہے یہ بات گلے سے نہیں اتری۔ ہم نے دہشت گردی کو پھرفریزنگ پوائنٹ پر لایا تھا اور دہشت گردی ختم ہو گئی تھی ۔ لیکن نئی دہلی ، یکم جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) امت…
-

بہار میں اندر ہی اندر پک رہی ہے سیاسی کھچڑی؟
پٹنہ، یکم جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) بہار میں اندر ہی اندر سیاسی کھچڑی پک رہی ہے۔ ریاست میں حکومت کے تئیں اپوزیشن کا رویہ دیکھ کر تو ایسا کہا ہی جا سکتا ہے۔ آج ایوان میں نتیش کمار کی حکومت کو گھیرنے کا پہلا موقع تھا لیکن اپوزیشن نے این ڈی اے…
-

ہجومی تشدد ،طلاق ثلاثہ بل ، این آر سی اور قومی تعلیمی پالیسی پر ایس ڈی پی آئی نے کی پریس کانفرنس ۔حکومت کے کام کاج سے اختلاف
قومی صدر ایم کے فیضی نے کہا کہ ایس ڈی پی آئی ملک کے موجودہ سنگین مسائل کے تئیں نہایت فکر مند ہے ۔ حکومت ان مسائل کو حل کرنے کیلئے جامع اور اطمینان بخش اقدامات کرنے میں بری طرح ناکام ہے ۔ لہذا ایس ڈی پی آئی موجودہ مسائل پر اپنے موقف سے ملک…
-

ماب لنچنگ کے خلاف سہرسہ میں احتجاجی مظاہرہ،تبریز انصاری کے قاتلوں کو پھانسی دینے کا مطالبہ
سہرسہ(ایم این این ) ماب لنچنگ کے شکار تبریز انصاری کیلئے آج سہرسہ شہر میں ہزاروں لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کرکے انصاف کی صدابلندکی ۔مظاہرین نے پرامن طریقے پر ریلی کی شکل میں سہرسہ اسٹیڈیم سے شنکر چوک تک پیدل مارچ کیابعد میں دس رکنی وفد نے ڈی ایم محترمہ شیلجہ شرماکے ذریعہ صدرجمہوریہ ،ریاستی…
-

ارونگ آباد ریلوے اسٹیشن کے پیلٹ فارم بورڈ پرشرپسندوں نے لکھا سمبھاجی نگر۔ مقدمہ درج
شہرمیں کشیدگی پھیل گئی لیکن ریلوے پولیس اور مجلس اتحادالمسلمین کی کوشش سے حالات قابومیں ہیں۔ پولیس نے شرپسندوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا یقین دلایا ہے اورنگ آباد (ایم این این ) اورنگ آباد شہرمیں کسی نہ کسی بہانے سے شہر کے حالات کو بگاڑنے کی کوششیں جاری ہیں- ایسی ہی ایک مذموم…
-

مدھیہ پردیش کی مہا پنچایت کا فرمان ۔ لڑکیاں ذات دیکھ کر کریں پیار ورنہ پورے خاندان کو بے دخل کردیاجائے گا
اتوار کی شام ہوئی اس مہا پنچایت میں سماج کے پنچوں نے یہ فرمان جاری کیا ہے۔ سماج کے سربراہ نے اس فرمان کو سماج اصلاحات کا کام بتا کر سماج کے بگڑے ہوئے حالات کے لئے اٹھایا جانے والا قدم بتایا ہے۔ اس فرمان کو سہریا سماج کے 84 گاو¿وں میں نافذ کرنے کا…
-

پرانی دہلی میں معمولی سے تکرار فرقہ وارانہ جنگ میں تبدیل ۔ علاقے میں پولس تعینات
تازہ ترین خبروں کے مطابق گلی مندر والی کے پاس ہندو افراد کافی تعداد میں جمع ہو گئے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ ٹوٹی ہوئی مورتی کو کسی بھی حال میں بننے نہیں دیں گے اور اپنا احتجاج جاری رکھیں گے دہلی (ایم این این ) پرانی دہلی میں اسکوٹی پارکنگ کو…
-

زائرہ وسیم نے دباﺅ میں چھوڑا بالی ووڈ، اسلام میں ایسی کوئی پابندی نہیں:سید شہنواز حسین
نئی دہلی (ایم این این ) بی جے پی کے قومی ترجمان سید شاہنوازحسین نے بالی ووڈ اداکارہ زائرہ وسیم کے فلم انڈسٹری (فلمی دنیا) چھوڑنے پربیان دیا ہے۔ شاہنوازحسین نے کہا کہ زائرہ وسیم نے یہ قدم دباومیں اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام میں ایسی کوئی پابندی نہیں ہے۔حالاں کہ سید شہنواز…
-

ان لوگوں سے پوچھیئے جمہوریت کی اہمیت جو اس سے محروم ہوگئے۔ دوسری مدت میں آج پہلی مرتبہ نریندر مودی نے کی ’ من کی بات ‘
مودی نے 2014 میں وزیراعظم بننے کے بعد ملک کے عوام کے ساتھ باقاعدہ بات چیت کی روایت شروع کرتے ہوئے ہر ماہ کے آخری اتوار کو ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘ پروگرام شروع کیا تھا۔ اس کے ذریعہ وہ مختلف امور پر لوگوں کو اپنے نظریات سے متعارف کراتے تھے اور ان کے مشوروں…