Author: Shams Tabrez
-

بالآخر راہل گاندھی نے کانگریس صدر کے عہدہ سے استعفی دے دیا !
لوک سبھا انتخابات میں بدترین شکست کے بعد پہلی جائزہ میٹنگ میں راہل گاندھی نے استعفی کی پیشکش کی تھی اور کہاتھاکہ اگلا صدر گاندھی خاندان سے نہیں ہونا چاہیئے نئی دہلی (ملت ٹائمز) راہل گاندھی نے کانگریس پارٹی کے عہدہ صدارت سے استعفی دے دیا ہے۔ اپنے استعفی کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے…
-

امروہہ دہشت گردی ماڈیول مقدمہ کے چار ملزمان کو ضمانت ملی
چھ ماہ کی مدت کے بعد بھی چارج شیٹ داخل نہ کرنے پرجمعےۃ کے وکلاء نے ضمانت عرضی داخل کی تھی اہل خانہ نے جمعےۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی کا شکریہ اداکیا نئی دہلی، 2 جولائی(آئی این ایس انڈیا) مبینہ طور سے امروہہ۔ دہلی دہشت گردی ماڈیول مقدمہ میں گرفتار چار…
-

ای وی ایم، وی وی پیٹ کو لے کر درخواست دائر۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے دو ہفتوں میں جواب مانگا
2019 لوک سبھا انتخابات میںای وی ایم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے، ترنمول کانگریس سربراہ نے کہاکہ بیلیٹ پیپر ہی ملک میں جمہوریت قائم کرنے کا واحد طریقہ ہے نئی دہلی، 2 جولائی(آئی این ایس انڈیا) سپریم کورٹ نے ای وی ایم، وی وی پےٹ اورای وی ایم ٹریکنگ سافٹ ویئر…
-

فوج میں 78291 عہدے خالی، 3 سال میں 2100 افسران نے چھوڑی نوکری
نئی دہلی، 2 جولائی(آئی این ایس انڈیا) تینوں افواج میں افسروں کی کمی ہے تو وہیں دوسری طرف فوج سے ہٹنے کا سلسلہ بھی مسلسل جاری ہے۔گزشتہ تین سال میں تینوںہندوستانی فوجوں سے 2100 افسر رضاکارانہ طور پر کام چھوڑ چکے ہیں۔راجیہ سبھا میں ایک سوال کے جواب میں دفاع وزیر مملکت شریپد نائیک نے…
-

راہل گاندھی استعفیٰ واپس لیں، نہیں تومیں پھانسی لگا کرجان دے دوں گا
لوک سبھا الیکشن کے بعد استعفیٰ کی پیشکش کرنے والے راہل گاندھی ایک بارپھر استعفیٰ دینےکے لئے بضد ہیں نئی دہلی (ایم این این ) کانگریس صدرراہل گاندھی کے استعفیٰ کی مخالفت میں ایک کانگریس کارکن نے خود کشی کرنے کی کوشش کی۔ دہلی میں کانگریس کے دفترکے سامنے اس کارکن کو پیڑ پرپھانسی لگاتے…
-

آکاش وجے ورگیہ کی حرکت سے پی ایم مودی خفا، کہا بدسلوکی ناقابل قبول، کوئی غلط کرے تو کارروائی ہو
نئی دہلی (ایم این این ) وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیج کو نقصان پہنچانے والی حرکتوں کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ سے لے کر ہر چھوٹا بڑا کوئی بھی کارکن اگر غلط کام کرتا ہے تو اس پر کارروائی ہونی چاہئے۔ وزیر اعظم…
-

ایک اور لنچنگ کا معاملہ ۔بہارکے حاجی پور میں 55سالہ شخص کا پیٹ پیٹ کر قتل
حاجی پور (ایم این این ) ہندوستان میں ہجومی تشدد کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔ بہار کے حاجی پور میں بھی ایک ہجومی تشدد کا واقعہ پیش آیاہے۔ جہاں چوری کے الزام میں ایک ہندو شخص کو مقامی لوگوں نے پیٹ پیٹ کرقتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بہارکے حاجی پورکے ویشالی میں سرائے تھانہ…
-

ترکی میں ایک سو سے زائد افراد کی گرفتاری کے احکامات
ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کو تقریباً تین سال گزر چکے ہیں اور اب تک 77 ہزار سے زائد افراد کو اس سازش میں ملوث ہونے کے الزام میں جیل بھیجا گیا ہے اور ان کے خلاف مقدمات التوا کا شکار ہیں۔ انقرہ(ایم این این ) ترکی میں حکام نے مزید 122مشتبہ افراد کو گرفتار…
-

ماب لنچنگ کے خلاف بنگلور میں ایس ڈی پی آئی کا احتجاجی مظاہرہ، ہزاروںلوگوں کی شرکت
حکومت اور پولیس اگر ہجومی تشدد کو قابو نہیں کرسکتی تو مسلمانوں اور دلتوں کو اپنا دفاع خود کرنے کی اجازت دی جائے ۔ الیاس محمد بنگلور ۔( پریس ریلیز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا ( SDPI)کی جانب سے بنگلور شہر ٹاﺅن ہال کے قریب ہجومی تشدد اور تبریز انصاری اور دہیلان خان کے قاتلوں…
-

ایئر انڈیا زبردست مالی بحران سے دوچار ۔ ملازمین کو تنخواہ ملنی ہوسکتی ہے مشکل !
ائیر انڈیا ہر مہینے تقریباً 300 کروڑ روپے تنخواہ کی ادائیگی میں خرچ کرتی ہے۔ اگر کمپنی کے پاس کہیں سے پیسے نہیں آئے تو کمپنی اکتوبر کے بعد تنخواہ کی ادائیگی بھی نہیں کر پائے گی۔ نئی دہلی (ایم این این ) مودی حکومت میں ایک اور سرکاری کمپنی کی حالت خراب نظر آ…