Author: Shams Tabrez
-

کانگریس لیڈر الپیش ٹھاکر کی بی جے پی کے حق میں ووٹنگ ۔ اسمبلی سے استعفی دینے کے بعد راہل گاندھی پر لگایا سنگین الزام
کراس ووٹنگ کے بعد الپیش نے اپنے رکن اسمبلی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ استعفیٰ دینے کے بعد الپیش ٹھاکرنے کہا کہ میں نے ضمیرکی آواز پرووٹنگ کی اورقومی قیادت کو دھیان میں رکھ کریہ کام کیا۔ احمد آباد (ایم این این ) گجرات میں راجیہ سبھا کی دو سیٹوں کے لئے جمعہ کو ضمنی…
-

ڈھائی سالہ ٹونکل کے قتل کیس میں سی بی آئی جانچ کا مطالبہ ۔ گاﺅں والے زاہد کو بتارہے ہیں بے گناہ
زاہد حسین اور دیگر ملزمان کے خلاف اب تک کسی طرح کا کوئی ثبوت نہیں مل سکاہے تاہم متاثرہ کی فیملی اور شدت پسند ہندوا عناصر کا مطالبہ ہے کہ زاہد حسین ہی مجرم ہے اور بغیر کسی ثبوت کے اسے پھانسی دی جائے نئی دہلی (ملت ٹائمز) علی گڑھ کے ٹپل میں گذشتہ ماہ…
-

سینئر وکیل محمود پراچہ فری میں لڑیں گے مقدمہ ۔ ملی تنظیموں کے تئیں مفتی رئیس نے مایوسی کا اظہار کیا
گذشتہ 27 جون کو مفتی رئیس قاسمی نے ماب لنچنگ کے خلاف ایک اجتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہاتھاکہ ”ہمارے پاس بھی طاقت ہے ۔ ہمارے پاس بھی نوجوان ہے ہمارے پاس بھی ہتھیار ہے ،ہم بھی مارسکتے ہیں حملہ کرسکتے ہیں لیکن ہم امن چاہتے ہیں “ نئی دہلی (ملت ٹائمز) اشتعال انگیز…
-

بجٹ 2019 میںمڈل کلاس طبقہ کو نہیں ملی کوئی راحت ۔پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بھی اضافہ
یہ پہلا بجٹ ہے جب کسی بھی طرح کے الاٹ منٹ کا اعلان نہیں کیا گیا نئی دہلی(ایم این این ) نریندر مودی حکومت کی دوسری مدت کار کا پہلا بجٹ وزیر مالیات نرملا سیتا رمن نے پیش کر دیا ہے۔ مڈل کلاس طبقہ کی جو بھی توقعات تھیں ان پر یہ بجٹ کھرا نہیں…
-

مرکزالمعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر کا پچیس سالہ سفر مکمل ۔سلور جبلی کے موقع پر دہلی میں سہ روزہ بین الاقوامی سمینار کے انعقاد کا فیصلہ
سلور جبلی کے موقع پر دار الحکومت دہلی میں4،5 اور 6/اکتوبر(جمعہ، سنیچر اور اتوار) 2019کوایک سہ روزہ عالمی سمینار”مسلم نوجوان،علما اور معاصر چیلنجز: ما بعد مدارس تعلیم ڈپلوما اِن انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر کورس کے تناظر میں”کےعنوان سےمنعقد ہورہاہے نئی دہلی۔(ملت ٹائمز) 1994 میں فضلائے مدارس کو انگریزی زبان و ادب،منتخب عصری مضامین اور کمپیوٹر…
-

آدھار ترمیمی بل لوک سبھا سے منظور ۔ ڈاٹا کے غلط استعمال پر ایک کروڑ کا جرمانہ
پرائیویٹ ڈاٹا کے عام ہوجانے کو روکنے کے لیے ضروری اقدامات سے آراستہ اور اس کے غلط استعمال پر جیل اور ایک کروڑ روپیے کے جرمانے کے التزام والا ’ آدھار ترمیمی بل 2019‘ لوک سبھا نے صوتی آواز سے پاس کر دیا۔ نئی دہلی(ایم این این ) پرائیویٹ ڈاٹا کے عام ہوجانے کو روکنے…
-

نئی حکومت کا پہلا بجٹ پیش ۔ اپوزیشن نے کہایہ بجٹ نئی بوتل میں پرانی شراب جیسا ہے
بجٹ میں امیروں کی انکم پر ٹیکس کا بوجھ بڑھایا گیا ہے۔ اب دو سے پانچ کروڑ کی انکم پر تین فیصدی اضافی ٹیکس لگے گا۔اکاونٹ سے ایک سال میں ایک کروڑ روپے سے زیادہ نکالنے پر دو فیصد ٹی ڈی ایس دینا ہوگا۔ نئی دہلی (ملت ٹائمز) مودی حکومت کی دوسری مدت کار کا…
-

ہجومی تشددپرمذمتی بیان کے بجائے قانون سازی کی ضرورت ۔ سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائے گی جمعیت علماءہند :مولانا ارشدمدنی
اجلاس میں بابری مسجد مقدمہ ، آسام شہریت معاملہ سے متعلق پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور ملک کے موجودہ حالات اور قانون وانتظام کی بدتر صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیاگیا نئی دہلی(پریس ریلیز ) جولائی ملک کے موجودہ حالات کے پیش نظرآج مرکزی دفترجمعیةعلماءہند کے مفتی کفایت اللہ میٹنگ ہال…
-

دو دن گزرجانے کے باوجود کمسن بچی کے مجرموں کو گرفتار کرنے میں راجستھان پولس ناکام ۔ احتجاج جاری
واقعہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کہاکہ یہ سرکار اور انتظامیہ کی ناکامی ہے جے پور (ملت ٹائمز) ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں سات برس کی کمسن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملے کے 45 گھنٹے بعد بھی پولیس ملزم…
-

بھارت ماتا کی جے کا نعرہ لگانے والے بی جے پی ایم کو لوک سبھا اسپیکرنے لگائی پھٹکار
اسپیکر اوم برلا نے کہاکہ یہ ایوان ہے، اپنی بات کہیں، نعرے بازی ٹھیک نہیں ہے نئی دہلی ،03جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) مشہور گلوکار اور ایم پی ہنس راج ہنس نے لوک سبھا میں پی ایم مودی کی تعریف کی۔وہ پہلی بار ایوان میں بول رہے تھے۔اس دوران انہوں نے کہاکہ میں…