Author: Shams Tabrez
-

کانگریس میں استعفوں کا دور جاری، اب ملند دیوڑانے ممبئی کانگریس صدر کا عہدہ چھوڑا
26 جون کو نئی دہلی میں راہل گاندھی سے ملاقات کے بعد دیوڑا نے استعفیٰ دینے کی منشا ظاہر کی تھی ممبئی، 7 جولائی (آئی این ایس انڈیا) ممبئی کانگریس صدر ملند دیوڑا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور ساتھ ہی آئندہ اسمبلی انتخابات تک شہر یونٹ کی نگرانی کے لیے تین…
-

امرناتھ یاترا کے نام پر کشمیری عوام کو پریشان نہ کیاجائے۔اگرحریت مذاکرات کے لیے تیارہے توسرکاربات چیت کرے:محبوبہ مفتی
وادی کے حالات اب بھی عام نہیں ہیں۔جموں کشمیر کی علیحدگی پسند تنظیموں کے مشترکہ پلیٹ فارم جوائنٹ رےجسٹےس لیڈرشپ (جے آراےل) نے 7 جولائی، اتوار کو وادی میں مکمل بند کا اعلان کیا نئی دہلی، 7 جولائی (آئی این ایس انڈیا) جموں کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے امرناتھ یاترا اور کشمیریوں کو…
-

محدث اعظمی مولانا حبیب الرحمن کی شخصیت پر پی ایچ ڈی کرنے والے طلبہ کو آئی او ایس اسکالر شپ فراہم کرے گی
مولانا حبیب الرحمن اعظمی کی شخصیت پرآئی او ایس کا دورزہ سمینار اختتام پذیر ۔ ملک بھر کے درجنوں علماء،اسکالرس اور ماہرین حدیث نے مقالہ پیش کیا نئی دہلی ۔7جولائی 2019(پریس ریلیز) حضرت مولانا حبیب الرحمن اعظمی کی حیات وخدمات پر آئی او ایس کے زیر اہتمام دورزہ سمینار کا آج اختتام ہوگیا ۔ دہلی…
-

ہجومی تشدد میں افراد ملک کے غدار اور دہشت گرد ہیں: اسد الدین اویسی
”میں کہتا ہوں کہ موب لنچنگ ختم نہیں ہوگی کیوںکہ لوگوں کے دماغ میں مسلمانوں کے خلاف زہر بھرا جا رہا ہے۔ یہ نفرت گزشتہ 50 سالوں سے پیدا کی جاتی رہی ہے لیکن گزشتہ پانچ سالوں میں یہ عروج پر پہنچ چکی ہے۔ حیدر آباد (ایم این این ) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین…
-

گﺅ کشی کے الزام میں گجرات کی ایک عدالت نے سنایا اپنا پہلا فیصلہ ۔ ثبوت جرم کے بعد دس سال کی قید او رایک لاکھ روپے کا جرمانہ
سال 2017 میں اسمبلی سے پاس ہوئے مذکورہ قانون کے تحت گائے اور گائے کی نسل کے جانوروں کی چوری اور قتل کے لئے سات سال کی سزا سے لے کر عمر قید اور ایک سے پانچ لاکھ روپے تک کے جرمانے کی سزا تک کا التزام ہے راجکوٹ(یو این آئی ) گائے اور گائے…
-

عصر حاضر کے مسائل اور چیلنجز کے حل کیلئے احادیث نبوی میں غور و فکر کرنا موجودہ محدثین کیلئے ضروری
مولانا حبیب الرحمن اعظمی کی حیات وخدمات پر منعقدہ سمینار میں شرکاء کا اظہار خیال نئی دہلی۔6 جولائی 2019 (منور عالم ) بیسوی صدی کے عظیم محدث حضرت مولانا حبیب الرحمن اعظمی رحمة اللہ علیہ کی حیات وخدمات پر انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے دوروزہ سمینار کا آج کانسٹی ٹیوشن کلب میں آغاز ہوگیا…
-

راستے میں روک کر پوچھاکیا تو میاں جی ہے ؟پھر کہا مارو! اس کو مارو!یہ مسلمان ہے
تازہ معاملہ بہار کے نوادہ میں پیش آیاہے جہاں ایک مسلمان محمد جاویدنسیم کو دس بارہ شرپسندوں نے راستے میں رو کر پوچھاکیا تم میا جی ہو ۔ جاوید نے جھوٹ بولتے ہوئے کہا نہیں ۔ پھر بھگوا دہشت گردوں نے کہایہ ”یہ میاں جی ہے ۔ یہ مسلمان ہے ۔مارو اس کو مارو “…
-

تبریز انصاری کی لنچنگ کے خلاف اقوام متحدہ کی ویڈیو حقیقت پر مبنی ۔ ہیومن رائٹس کونسل کے اجلاس میں اٹھایاگیاتھا یہ مسئلہ
بیرسٹر اسدالدین اویسی نے اپنے ٹوئٹر پراس ویڈیو کو ری ٹوئٹ کردیاتھا جس کے بعد معاملہ سرخیوں میںآیا۔ نئی دہلی (ملت ٹائمز) گذشتہ کئی دنوں سے اقوام متحدہ کے حقوق انسانی کونسل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس کے بارے میں کچھ لوگوں کا کہناتھاکہ یہ فرضی ہے حالاں کہ الٹ…
-

مسلم ملک تیونس میں نقاب پر پابندی ۔سرکاری عمارتوں میں باپردہ خواتین کا داخلہ ممنوع
تیونس میں نقاب اور اس طرح کے دیگر لباسوں پر سیکولر صدر زین العابدین بن علی کے دور حکومت میں پابندی عائد کر دی گئی تھی لیکن سن 2011 میں بن علی کی حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا تھا اور اس کے بعد سے نقاب کرنے کی دوبارہ اجازت فراہم کر دی گئی تھی۔…
-

الہ آبادہائی کورٹ کے ایک جج کی الوداعی تقریب منسوخ ۔ بدعنوانی معاملے پر پی ایم مودی کو لکھاتھا خط
وکیلوں کے تعلق سے جسٹس رنگ ناتھ نے خط میں لکھا تھا کہ ”کئی وکیلوں کے پاس قانونی عمل کی پوری جانکاری نہیں۔“ خط میں ججوں کے تعلق سے واضح لفظوں میں لکھا گیا تھا کہ ”کالجیم کے اراکین کے پسندیدہ ہونے کی بنیاد پر جج مقرر کر دئیے جاتے ہیں۔ یہ صورت حال بے…