Author: Shams Tabrez
-

امرویہ سے ایم پی کنور دانش علی ہوں گے پارلیمنٹ میں بی ایس پی کے لیڈر
لکھنو¿(ایم این این ) اترپردیش کی راجدھا نی لکھنو¿ میں اتوار کو ہوئی قومی سطح کی میٹنگ میں بہوجن سماج وادی پارٹی(بی ایس پی) نے امروہہ سے پارٹی کے رکن پارلیمان کنور دانش علی کو پارلیمنٹ میں پارٹی کا لیڈر منتخب کیا ہے۔ لوک سبھا انتخابات کے بعد پہلی بار ہوئی قومی سطح کی میٹنگ…
-

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر ایک اور خاتون نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا
دروازہ بند ہوتے ہی ٹرمپ نے مجھ پر حملہ کیا، مجھے دیوار کے ساتھ لگا دیا اور اپنے چہرے سے زبردستی میرے ہونٹ دبانے لگا۔ پھر ٹرمپ نے میری لیگنگز پھاڑ دی اور مجھے اپنی حوس کا نشانہ بنانے کی بھر پور کوشش کی تاہم اس دوران میں خود کو آزاد کرانے میں کامیاب ہوگئی…
-

ہندوستان میں ہند وانتہا ءپسندگروپوں نے پورے سال مسلمانوں کو ہجومی تشدد کا نشانہ بنایا : امریکی رپوٹ
بی جے پی کے کچھ سینئر عہدیداروں نے اقلیتوں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریریں کی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ”ہندو انتہا پسند گروپوں کے ذریعہ پورے سال اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کو گائے کی تجارت یا گائے کو گوشت کے لئے کاٹنے کی افواہوں کے چلتے ہجومی تشدد کا شکار بنایا“ نیو یارک(ایم این…
-

ملک کے موجودہ حالات پر غور وخوض اور لائحہ عمل طے کرنے کیلئے سرکردہ شخصیات نے منعقد کی میٹنگ
عام انتخابات میں مسلمانوں نے سیاسی بیداری کا ثبوت پیش کیا ہے ۔ سیکولر پارٹیوں کی شکست ہوئی ہے مسلمانوں کا کوئی نقصان نہیں ہوا نئی دہلی(ملت ٹائمز) ملک کے موجودہ حالات اور نئی سیاسی وسماجی صورت حال کے تناظر میں آج آل انڈیا ملی کونسل کے زیراہتمام نئی دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں…
-

چیف جسٹس آف انڈیا نے پی ایم مودی کو لکھا خط ۔ عدلیہ کے نظام میں کچھ ضروری اصلاح کرنے کی سفارشات
رنجن گوگوئی نے خط میں لکھا ہے کہ عدالتوں میں کئی سالوں سے ہزاروں زیر التوا معاملے پڑے ہیں اور ان کو نمٹانے کے لیے ججوں کی تعداد بڑھائی جانی چاہیے۔ انھوں نے پی ایم مودی سے یہ مطالبہ بھی کیا ہے کہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے سبکدوش ججوں کی تقرری کا انتظام…
-

’جے شری رام ‘کا نعرہ نہ لگانے کی وجہ سے بھگوادہشت گرد وں کا ایک مولانا پر قاتلانہ حملہ
”جمعرات کو جب وہ مسجد سے نکل کر مدرسے کے پاس ٹہل رہے تھے تو ان کے پاس کار پر سوار کچھ نوجوان پہنچے۔ کار میں بیٹھے کچھ لوگوں نے انھیں ’جے شری رام‘ کا نعرہ لگانے کو کہا اور جب انھوں نے ایسا نہیں کیا تو انھیں کار سے ٹکر ماری گئی۔“ حیرانی کی…
-

طلاق ثلاثہ بل کی حمایت نہیں کرے گی جے ڈی یو
لوک سبھا انتخابات سے پہلے ہی جے ڈی یو نے تین مسائل پر اپنا موقف صاف کر دیا تھا۔ پارٹی کے صدر نتیش کمار نے کہا تھا کہ طلاق ثلاثہ بل، رام مندر اور جموں و کشمیر میں دفعہ 370 معاملے پر ہم بی جے پی کی کسی طرح کی حمایت نہیں کریں گے پٹنہ21…
-

مظفر پور میں لگے پوسٹر، تیجسوی یادوکو تلاش کرنے پر 5100 روپے کا نقدانعام
مظفر پور، 21 جون (آئی این ایس انڈیا) بہار کے مظفر پور میں راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو کو لے کر پوسٹر لگائے گئے ہیں۔پوسٹر میں تیجسوی یادو کو ڈھونڈنے پر 5100 روپے انعام کے طور پر دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تیجسوی یادو…
-

سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی یہ مدت بھی ہوئی مکمل ۔ اب نہیں رہ پائیں گے راجیہ سبھا کے ممبر
منموہن سنگھ کی مدت ختم، تعریف میں راجیہ سبھا چیئرمین نے کہا ،ہم کریں گے یاد! نئی دہلی، 21 جون (آئی این ایس انڈیا) صدر رام ناتھ کووند کے خطاب کے بعد اب لوک سبھا کے دونوں ایوانوں کی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔راجیہ سبھا میں جمعہ کو جب ایوان کی شروعات ہوئی تو چیئرمین…
-

سادھوی پرگیہ کو ملی بڑی راحت ۔ کورٹ نے منظور کرلی عرضی
نئی دہلی، 21 جون (آئی این ایس انڈیا) بھوپال سے بی جے پی ایم پی اور مالیگا¶ں دھماکے میں کلیدی ملزم سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو اسپیشل این آئی اے کورٹ سے جمعہ کو بڑی راحت ملی۔کورٹ نے ان کی پیشی سے چھوٹ کی عرضی منظور کر لی ہے۔سادھوی نے موجودہ پارلیمنٹ سیشن کو لے…