Author: Shams Tabrez
-

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں نظامت فاصلاتی تعلیم کے تحت داخلے کا عمل جاری
فاصلاتی نظام تعلیم طلبہ و طالبات کے لیے سنہرا موقع ہے جو اپنی مصروفیات کے سبب اپنے گھر سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں،آخری تاریخ کے انتظار میں نہ رہیں بلکہ جتنی جلدی ہو سکے آن لائن رجسٹریشن کرالیں: پروفیسر شاہد پرویز نئی دہلی (پریس ریلیز)مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد میں تعلیمی سال…
-

ہندوخواتین سے بی جے پی کو ہمدردی کیوں نہیں ؟۔آپ کواکثریت ملی ہے تومن مانی نہیں کرسکتے:اویسی
تین طلاق بل پر اویسی کا سخت حملہ: مسلم خواتین سے ہمدردی تو ہندو سے کیوں نہیں؟ سبری مالامیں اورطلاق معاملے میں دوہرارویہ،بل سے مسلم خواتین کوکوئی فائدہ نہیں ہوگا ،مسلم اورغیرمسلم شوہروں کی سزامیں فرق کیوں؟ نئی دہلی، 21 جون (آئی این ایس انڈیا) مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد نے مسلم خواتین کونام…
-

مسلمانوں نے ہی خواتین کوبرابری کاحق دیا۔جو قرآن کہے گاہم وہی کریں گے۔تین طلاق پر اعظم خان کا ردعمل
صدرکوٹرپل طلاق کامسئلہ نہیں اٹھاناچاہیے تھا،سرکارنظام بگاڑناچاہتی ہے:ایس ٹی حسن نئی دہلی، 21 جون (آئی این ایس انڈیا) لوک سبھا میں آج چوتھی بار تین طلاق کو غیر قانونی ٹھہرانے والا مسلم خواتین (شادی حقوق تحفظ) بل پیش کیا گیا۔بل پیش ہونے سے پہلے سماج وادی پارٹی کے ایم پی ایس ٹی حسن اس کی…
-

سول معاملے کوفوجداری ایکٹ نہیں بنایاجاسکتا،طلاق بل آئین کے خلاف:ششی تھرور
بل کواسٹینڈنگ کمیٹی میں بھیجاجائے، کورٹ نے ہی عدم وقوع کوماناہے ،جوچیزواقع ہوئی توسزاکیسی؟ تین طلاق بل کی کانگریس نے مخالفت کی، بیوی کو چھوڑنا مسلمان نہیں، سب کے لیے جرم ہوناچاہیے نئی دہلی، 21 جون (آئی این ایس انڈیا) صدر رام ناتھ کووند کے خطاب کے بعد جمعہ کو لوک سبھا کی کارروائی شروع…
-

عراق میں آزاد کرد ریاست کا قیام ناقابل قبول ہوگا:جرمن چانسلر
برلن(ایم این این ) جرمن چانسلر انگیلا مرکل نے کہاہے کہ عراق میں ایک خود مختار کرد ریاست کا قیام ناقابل قبول ہوگا۔ مرکل نے سابق وزیر خارجہ سگمار گیبرئیل کے آبائی علاقے زیریں ساکسونیا کے گوسلر شہرمیں ایک اسکول کے دورے کے دوران اس بات کا اظہارکیا۔چانسلر نے کہا کہ میں عراقی سالمیت کے…
-

آسام میں بھگوا شرپسندوں کا مسلمانوں پر حملہ۔ ’جے شری رام‘اور’ پاکستان مردہ باد‘ کا نعرہ لگانے پر بھی کیا گیا مجبور
آسام کے ڈھبری سے ایم پی اور یو ڈی ایف کے صدر مولانا بدرالدین اجمل نے اس واقعہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہاکہ پورے حالات پر ہماری نظر ہے اور یو ڈی ایف کے کارکنان متاثرین کی ہر ممکن قانونی مدد کررہے ہیں بارپیٹا (ملت ٹائمز) آسام کے بارپیٹا میں کچھ مسلمانوں کے ساتھ…
-

تین طلاق کا مسئلہ سماجی اصلاح کا مسئلہ ہے قانون سازی کانہیں : بورڈ
بورڈ کا موقف ہے کہ یہ قانونی مسئلہ نہیں ہے، سماجی مسئلہ ہے، حکومت جو طاقت سیاسی مقاصد کے لئے قانون سازی اور اس کی تشہیر کے لئے استعمال کر رہی ہے، اگر وہی صلاحیت سماج سدھار کے لئے استعمال کرتی اور اس کے لئے مسلمانوں کے مذہبی طبقہ کی مدد حاصل کرتی تو اس…
-

تین طلاق بل لوک سبھا میں پیش۔حمایت میں پڑے 186 اور مخالفت میں 74 ووٹ
اپوزیشن پارٹی کے اعتراض اور ہنگامے کے درمیان تین طلاق بل کو صوتی ووٹوں سے پیش کرائے جانے کی کوشش کی گئی لیکن کانگریس و دیگر اپوزیشن پارٹیوں نے اس پر بھی اعتراض ظاہر کیا۔ بعد ازاں فیصلہ لیا گیا کہ پیپر ووٹ کے ذریعہ تین طلاق بل پر اراکین لوک سبھا کی رائے حاصل…
-

انگریزی زبان سیکھنے کا شوق رکھنے والے فضلاء مدارس کیلئے خوشخبری۔ حق ایجوکیشن کرارہاہے دوسالہ ڈپلومہ کورس
کانپور(پریس ریلیز) اسلام کے تئیں لوگوں کے ذہنوں کو پراگندہ کرنے کی مستشرقین واسلام دشمن طاقتوں نے پوری دنیا میں اپنی مہم چلا رکھی ہے۔ اپنی مہم میں وہ انگریزی زبان وجدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہے ہیں۔ ان کے ذریعہ پھیلائے جارہے شکوک وشبہات کو دور کرنا بے حد ضروری اور وقت کا تقاضہ…
-

ایران نے مار گرایا امریکہ کا ڈرون طیارہ۔ٹرمپ نے اس طرح دی دھمکی
واشنگٹن میں کینیڈا کے وزیر اعظم سے ملاقات سے قبل امریکی صدر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے اس بات کی تصدیق کر لی ہے کہ امریکی ڈرون بین الاقوامی حدود میں تھا نا کہ ایران کی فضائی حدود میں۔ ایک صحافی نے امریکی صدر سے پوچھا کہ اس حوالے سے…