Author: Shams Tabrez
-

لوک سبھا میں ایک مرتبہ پھر پیش ہوا طلاق بل۔ اویسی اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں نے کی سخت مخالفت
اویسی نے اس بل پر سوالیہ نشان لگاتے ہوئے حکومت سے سوال کیا کہ ”آپ کو مسلم خواتین سے اتنی محبت ہے تو کیرالہ کی خواتین کے تئیں محبت کیوں نہیں ہے؟ آخر سبریمالہ پر آپ کا رخ کیا ہے نئی دہلی (ملت ٹائمز) مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد نے آج لوک سبھا میں…
-

آر جے ڈی نے ٹی وی ڈبیٹ میں جانے پر لگائی روک۔موجودہ ترجمانوں کا پینل بھی کیا منسوخ
آر جے ڈی کی جانب سے جاری خط میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کے صدر لالو یادو اور اسمبلی میں حزب اختلاف لیڈر تیجسوی یادو کی ہدایت کے مطابق اگلی اطلاع تک آر جے ڈی کے لیڈر، ترجمان، ممبر اسمبلی اور ایم پی کسی بھی بحث میں حصہ نہیں لیں گے پٹنہ 20 جون…
-

سعودی عرب پر حوثی باغیوں کا ایک اور میزائل حملہ ۔ انتہائی اہم مقام کو بنایاگیاتھا نشانہ
سعودی عرب کے انتہائی اہمیت کے حامل بنیادی ڈھانچے کے ایک حصے کو ہدف بنایا گیا ہے اور صدر ٹرمپ اس سے باخبر ہیں۔“ واشنگٹن میں وائٹ ہاو¿س کی ترجمان نے کہا، ”ہم صورت حال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں اور اس بارے میں اپنے ساتھیوں اور اتحادیوں کے ساتھ مشاورت جاری رکھے ہوئے…
-

بنگال کے 46 مسلم رہنما نے ممتابنرجی کو لکھا خط۔ مختلف معاملات میں قصوروار مسلمانوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
ہم نے حال میں ہوئے دو واقعات کو لے کر انتہائی فکر مند ہیں ۔ دونوں واقعہ میں حملہ آور ہماری کمیونٹی سے تھا ، جس کے باعث ہم فکر مند ہیں کولکاتہ 20 جون (آئی این ایس انڈیا) کولکاتہ کے مسلمانوں نے مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کے نام ایک خط لکھا…
-

الغزالی انٹر نیشنل اسکول میں اسکولی تعلیم کے ساتھ حفظ کلاس کا با ضابطہ آغاز
ارریہ،(ایم این این) الغزالی انٹرنیشنل اسکول، ارریہ،بہار میں آج با ضابطہ منتخب بچوں کے لئے اسکولی تعلیم کے ساتھ حفظ کلاس کا آغاز ہوگیا ۔مہمانوں کی موجودگی میں ارریہ جامع مسجد کے امام و خطیب حضرت مولانا آفتاب عالم صاحب مظاہری نے دو طالب علم محمد علی (سکینڈ کلاس)اور محمد عبد اللہ (فورتھ کلاس) کو…
-

نئی قومی ایجوکیشن پالیسی پورے ملک پر ایک مخصوص مذہب اور کلچر مسلط کرنے کی کوشش ۔ ملک کی اقلیتیں سب سے زیادہ ہوں گی متاثر
آئی او ایس میں قومی پالیسی کے مسودہ پر مذاکرہ کا انعقاد ۔ شرکاءنے خدشات کا اظہار کیا نئی دہلی (ملت ٹائمز) معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹو اسٹڈیزمیں آج قومی ایجوکیشن پالیسی کے نئے مسودہ پر ایک مباحثہ کا اہتمام کیاگیا جس میں ملک کے نامور دانشور ان نے شرکت کی اور…
-

اداکارہ نصرت جہاں نے ترکی میں ایک غیر مسلم کے ساتھ رچائی شادی ۔ ہندوانہ رسم ورواج کے مطابق ہوئی تقریب
سوشل میڈیا پر ایک غیر مسلم سے شادی کرنے کی خبر آنے کے بعد مسلمان اپنی ناراضگی کا اظہار کررہے ہیں اور نصرت جہاں کے اس اقدام کو غلط بتارہے ہیں انقرہ (ایم این این ) ترنمول کانگریس کے ٹکٹ پر کامیابی حاصل کر پارلیمنٹ پہنچی بنگلہ فلموں کی معروف اداکارہ نصرت جہاں بدھ کے…
-

محمد مرسی کی موت کے مجرم ’مصری حکومت‘ کو عالمی عدالت میں لیکر جائیں گے۔جی 20 اجلاس میں بھی اٹھایاجائے گا یہ مسئلہ : طیب اردگان
رجب طیب اردوگان نے اسلامی تعاون کونسل (او آئی سی) سے مطالبہ کیا کہ وہ محمد مرسی کے قتل پر سخت اقدام اٹھائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ”ہم، بحیثیت ترک، اس مسئلہ کو زندہ رکھیں گے اور محمد مرسی کے قتل کے جرم میں مصرکی حکومت کو عالمی عدالت میں لے جائیں گے“۔ انقرہ(یو…
-

نریندر مودی کی پالیسی پر مسلسل تنقید کرنے والے آئی پی ایس افسر سنجیوبھٹ کو ایک پرانے معاملے میں عدالت نے سنائی عمر قید کی سزا !
استغاثہ کے مطابق سنجیو بھٹ نے جام نگر کے اس وقت کے ایڈیشنل پولس سپرنٹنڈنٹ کے طور پر شہر جام جودھپور میں 1990 میں ہونے والے فسادات کے دوران 100 سے زائد افراد کو حراست میں لینے کے احکامات دئیے تھے جام نگر(یو این آئی ) گجرات کے جام نگر کی ایک عدالت نے برخاست…
-

’ایک ملک ایک انتخاب‘ کے موضوع پر زیادہ ترپارٹیاں بی جے پی کے ساتھ ۔کانگریس ،ٹی ایم سی ، ایس پی ، بی ایس پی ،آر جے ڈے جیسی پارٹیوں نے نہیں کی شرکت
یہ اجلاس وزیر اعظم نے ایک ملک ایک انتخاب، پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں زیادہ سے زیادہ کام کاج کئے جانے، آزادی کے 75 ویں سال میں نئے بھارت کی تعمیر، بابائے قوم مہاتما گاندھی کے150 ویں یوم پیدائش سے متعلق تقریبات اور اہم متوقع ترقیاتی اضلاع کے مسائل پر بات چیت کے لئے بلایا…