Author: Shams Tabrez
-

اقوام متحدہ نے مصر کے سابق صدر ڈاکٹر محمد مرسی کی پر اسرار موت کا فوری اور مکمل تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا
کولیولے نے مرسی کی موت کے ٹھیک ایک دن بعد کہا ”محمد مرسی کی حراست کی شرائط کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا گیا ہے، جس میں ناکافی طبی دیکھ بھال تک رسائی شامل ہے۔ ساتھ ہی ساتھ تقریباً چھ سال کی حراست کے دوران اپنے وکلائ اور رشتہ داروں تک پہنچ کو لے…
-

بی جے پی ایم پی نے ایل جی کو لکھا خط ۔دہلی میں مساجد کی بڑھتی تعداد کو بتایا تشویشناک
”میں پوری دہلی اور خصوصاً اپنے پارلیمانی حلقوں کے کچھ خاص حصوں میں سرکاری زمین، سڑکوں اور ویران جگہوں پر مسجدوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے کے ایک خاص طریقے کی طرف آپ کی توجہ مرکوز کرنا چاہتا ہوں۔“پرویش ورما نے امید ظاہر کی ہے کہ لیفٹننٹ گورنر اس معاملے کو سنجیدگی سے…
-

صحافی خاشقجی کے قتل میں محمد بن سلمان کا ہاتھ ۔ عالمی برادری سعودی عرب پر پابندی عائدکرے اورذاتی اثاثہ بھی منجمدکیا جائے : اقوام متحدہ
اس ماورائے عدالت قتل پر تحقیقات کرنے والی اقوا متحدہ کی خصوصی نمائندہ آنیئس کالما نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ سعودی عرب پر پابندیاں عائد کرے اور یہ بھی کہا ہے کہ محمد بن سلمان کو بھی ان پابندیوں میں شامل کیا جائے۔ جینوا (ایم این این ) اقوام متحدہ کی…
-

ے ای ایس بیماری سے تحفظ کے لیے انصاف منچ وڈاکٹر کفیل خان نے مفت میڈیکل کیمپ کاانعقاد کیا
ایس کے ایم سی ایچ میں بدانتظامی پورے عروج پر ہے:ڈاکٹر کفیل خان مظفرپور 19جون ( پریس ریلیز )ڈاکٹر کفیل خان نے “اے ای ایس”بیماری سے بچوں کومحفوظ رکھنے کے لیے انصاف منچ بہار کے تعاون سے دوراوزہ میڈ یکل کمیپ مہم کے تحت آج پہلے دن رحمانی کاٹیج دامودرپور میں مڈیکل کیمپ کاانعقاد کیا…
-

بہار کو کیوں نہیں مل رہاہے آیوشمان بھارت سے فائدہ؟
نئی دہلی، 19 جون(آئی این ایس انڈیا) بہار میں چمکی بخار سے اب تک 130سے زائد بچوں کی موت ہو چکی ہے۔اس دوران دہلی حکومت نے بہار حکومت کو مدد دینے کی بات کہی ہے۔دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے کہا ہے کہ بہار کی حکومت کو دہلی حکومت ہر ممکن مدد کرنے…
-

دنیا بھر میں سات کروڑ انسان جنگوں کے باعث بے گھر۔ سب سے زیادہ مسلمان
جینوا (ایم این این ) اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں اس وقت سات کروڑ سے زائد انسان جنگوں اور دیگر تنازعات کے باعث بے گھر ہیں، جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔ ایسے انسانوں کی مجموعی تعداد دنیا کے بیس ویں بڑے ملک کی آبادی کے برابر ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر…
-

صرف جہادکا لفظ استعمال کرنے پر کسی کودہشت گرد نہیں ٹھہرا یا جاسکتا۔ مہاراشٹرا کی ایک عدالت نے تین مسلمانوں کو رہاکیا
واقعہ سال 2015 کا ہے جب 25 ستمبر کو بقرعید کے دن گوشت پابندی معاملے میں مسجد کے باہر پولیس اہلکاروں پر حملے کے چلتے سلیم ملک (29)، شعیب خان (29) اور عبدالملک (24) پر دہشت گردانہ چارج لگایا گیا تھا۔ ممبئی، 19 جون(آئی این ایس انڈیا) مہاراشٹر کی اکولا کورٹ نے کہا ہے کہ…
-

مظفر پور میں بچوں کی اموات پر آر جے ڈی کا نتیش کمار اور مودی حکومت پر زور دار حملہ
کہاں ہے گڈگورننس،مرکزاورریاستی حکومت معافی مانگے،دلت اورپسماندہ طبقات متاثر بے حس سرکارنے ہرسال کی وباکے باوجوداقدامات نہیں کیے، وزیرکووعدہ کیوں یادنہیں دلایا نئی دہلی،19جون ( آئی این ایس انڈیا ) بہار کے مظفر پورمیں نامعلوم بیماری سے سو سے زائد بچوں کی موت اور اس پر حکومت کے رویے کو لے کر راشٹریہ جنتا دل…
-

اوم برلا لوک سبھا کے نئے صدرمنتخب کیے گئے
نئی دہلی،19جون ( آئی این ایس انڈیا ) بی جے پی رہنما اور این ڈی اے امیدوار اوم برلا کو بدھ کو متفقہ طور پر لوک سبھا اسپیکر منتخب کر لیا گیا۔وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے رکھے گئے اور وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کے ذریعہ منظور تجویز کو ایوان کے ذریعہ قبول کیے…
-

ہندوستان کے تین اعلی تعلیمی ادارے عالمی درجہ بندی میں شامل
ملک کے دو انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) سمیت تین اعلی تعلیمی ادارے اس سال بین الاقوامی کیو ایس رینکنگ میں ٹاپ 200 اعلی تعلیمی ادارے میں آ گئے ہیں۔ نئی دہلی(یو این آئی ) ملک کے دو انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) سمیت تین اعلی تعلیمی ادارے اس…