Author: Shams Tabrez
-

پنجابی گلوکارہ نے آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کو بتایا دہشت گرد ۔ 11/26 اور پلوامہ جیسے دہشت گردانہ حملوں کیلئے ٹھہرایا ذمہ دار
موہن بھاگوت کے علاوہ پنجابی گلوکارہ ہارڈ کور نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بھی اپنی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ یوگی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انھوں نے قابل اعتراض الفاظ بھی استعمال کیے ہی نئی دہلی (ایم این این ) مشہور و معروف پنجابی گلوکارہ ہارڈ کور نے آر…
-

بی جے پی لیڈر ایڈوکیٹ نازیہ الہی خان پہونچیں اجمیر ۔ چادر کا نذرانہ پیش کرکے تاریخی جیت پر شکریہ ادا کیا
کانگریس اور دیگر پارٹیوں نے مسلمانوں کو ووٹ بینک کے طور پر استعمال کیاہے لیکن بی جے پی اور نریندر مودی ان کیلئے کام کرنا چاہتے ہیں ۔ اب مسلمانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان پر بھروسہ کریں اور اسکیموں سے فائدہ اٹھائیں نئی دہلی (ایم این این ) مغربی بنگال میں بی…
-

دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو مل رہی ہے جان سے مارنے کی دھمکی !
نئی دہلی :دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفرالاسلام خان اور کمیشن کے رکن کرتار سنگھ کوچر کو گزشتہ دنوں فون کر جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی جس کی خبر دھیرے دھیرے پھیلنے لگی ہے۔ لوگوں کو حیرانی اس بات پر ہو رہی ہے کہ یہ دھمکی کسی اور نے نہیں بلکہ کمیشن…
-

اجودھیابم دھماکہ معاملہ میں نچلی عدالت سے چار ملزمین کو عمر قیدکی سزا، ایک ملزم باعزت بری
جمعیةعلماءہند اس فیصلہ کو الہ آبادہائی کورٹ میں چیلنج کرے گی: مولانا ارشدمدنی نئی دہلی(پریس ریلیزملت ٹائمز) 14 سال کے طویل انتظار کے بعدآج الہ آباد کی ایک خصوصی عدالت نے اجودھیابم دھماکہ معاملہ میں اپنا فیصلہ سناتے ہوئے پانچ میں سے چار ملزمین کوجہاں عمر قید کی سزا دی وہیں ناکافی ثبوت وشواہد کی…
-

ڈاکٹر محمد مرسی جمہوریت اور آزادی کے جانباز شہید۔مصر کے عوام کو سیسی اور ان کے آقاﺅں سے بہت جلد آزادی ملے گی:پاپولر فرنٹ
مرسی مرے نہیں ، بلکہ ان اقدار کے لیے شہید ہوئے ہیں،جن کے لیے وہ اپنی آخری سانس تک ثابت قدم رہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ مصر کے عوام نے ماضی میں اس سے بھی بدتر تاناشاہوں سے آزادی حاصل کی ہے اور انہیں سیسی اور ان کے آقاﺅں سے بھی آزادی ملے گی نئی…
-

’وندے ماترم‘ اسلام کے خلاف ۔ ہم اسے فالو نہیں کرسکتے ہیں :شفیق الرحمن برق
شفیق الرحمن برق کے بیان پر ہنگامہ غیر ضروری اور بے وجہ ہے ۔ انہوں نے کچھ بھی غلط نہیں کہاہے کہ کیوں کہ وندے ماترم کی آئینی طو رپر کوئی حیثیت نہیں ہے ۔ نئی دہلی (ایم این این ) یوپی کے سنبھل سے سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر شفیق الرحمٰن برق نے…
-

ترکی کے تمام 81 صوبوں میں محمد مرسی کیلئے غائبانہ نماز جنازہ کا اہتمام ۔ استنبول میں طیب اردگان نے بھی کی شرکت
وہاں مقیم مصری اور عرب کے شہریوں نے ہاتھ میں بینر لیکر احتجاج بھی کیا اور کہاکہ محمد مرسی شہید ہوئے ہیں ۔ بہت جلد اپنے وطن واپس لوٹ کر غاصبوں کے قبضہ سے ہم اسے آزاد کرائیں گے ۔بہت جلد ہم محمد مرسی کی قبر پر فاتحہ خوانی کیلئے جائیں گے اور جمہوریت کی…
-

مصری حکومت نے آبائی وطن میں محمد مرسی کی تدفین کیلئے نہیں دی اجازت ۔ شمالی قاہرہ میں ہوئی تجہیز وتکفین
انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے کارکن اور محمد مرسی کا خاندان طویل عرصے سے یہ کہتا آیا ہے کہ مرسی کو ہائی بلڈ پریشر اور زیابیطس جیسے امراض کا علاج کروانے کے لیے مناسب طبی سہولیات مہیا نہیں کی گئیں اور انھیں مسلسل قیدِ تنہائی میں رکھا گیا۔ قاہرہ (ملت ٹائمز ایم این…
-

نئی تعلیمی پالیسی کا جائزہ لیں علماءکرام اور دانشورا ن: امیر شریعت مولانا محمد ولی رحمانی
انگریزی زبان میں یہ ۴۸۴ صفحات اور ہندی زبان میں ۰۵۶ صفحات پرمشتمل ہے ۔ دو سال پہلے حکومت نے اپنی مجوزہ تعلیمی پالیسی کے اہم نکات ویب سائٹ پر ڈالے تھے اور ماہرین تعلیم،دانشوران ،سماجی شخصیات ،تعلیمی اداروں اور این جی اوز سے نئی تعلیمی پالیسی کی ڈرافٹنگ کے تعلق سے مشورے طلب کیے…
-

محمد مرسی پر خداکی رحمت ہو ۔ ڈیموکریسی کیلئے ان کی عظیم جدوجہد تاریخ میں یادرکھی جائے گی : طیب اردگان
صرکے وہ پہلے منتخب صدر تھے ۔ 2012 میں وہ صدر منتخب ہوئے تھے تاہم ایک سال بعد2013 میں فوج نے بغاوت کرکے تختہ پلٹ دیاتھا جس کے بعد وہ جیل میں کئی طرح کے الزامات کا سامنا کررہے تھے۔ انقرہ (ملت ٹائمز) مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی وفات پر اپنے شدید رنج…