Author: Shams Tabrez
-

عالمی کپ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف بنگلہ دیش کی شاندار جیت
بنگلہ دیش کی ٹیم نے 41 اوورز میں تین وکٹ کے نقصان پر 322 رنوں کا ہدف پورا کرکے بآسانی جیت حاصل کرلی جس میں محمد شکیب نے 124 رن بنائے ٹائنٹن(ایم این این ) آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ءکے 23ویں میچ میںویسٹ انڈیز کے خلاف بنگلہ دیش نے آج شاندار جیت حاصل کی…
-

عدالتی کاروائی کے دوران بیہوش ہوکر گر پڑے محمد مرسی اور اچانک موت ہوگئی ۔ مصر میں سب سے پہلے منتخب ہوئے تھے صدر
قاہرہ (ملت ٹائمز) مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی آج وفات ہوگئی ہے ۔ الجزیرہ نے مصر کی ملکی میڈیا کے حوالے سے خبر دی ہے کہ محمد مرسی آج سماعت کیلئے کورٹ میں حاضر ہوئے جہاں بیہوش ہوکر گرپڑے اور کمرہ عدالت میں ہی ان کی موت ہوگئی ہے ۔فی الحال محمد مرسی…
-

مصر کے سابق صدر محمد مرسی کا انتقال
محمد مرسی عرب بہار یہ تحریک کے بعد 2012 میں مصر کے صدر منتخب ہوئے تھے لیکن سعودی عرب اور امریکہ کی مداخلت سے جولائی 2013 میں فوجی بغاوت کے ذریعہ انہیں برطرف کرکے جیل میں بند کردیاگیا ۔ وہ اخوان المسلمین کے رہنما تھے قاہرہ (ملت ٹائمز) مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی…
-

قدرتی وسائل کا تحفظ انسانیت کے باہمی اتحاد سے ہی ممکن ہے: ایردوان
(انقرہ (ایم این این ) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ سمندروں ، اوقیانوسوں، زیر زمین آبی ذخائر اور سطح زمین کے آبی وسائل کے تحفظ، زمین کے بنجر پن اور گلوبل وارمننگ جیسے مسائل کا حل تمام انسانیت کے باہمی تعاون سے ہی ممکن ہو سکے گا۔بنجر پن کے خلاف…
-

بہار میں 100 بچوں کی موت پر ہوئی پریس کانفرنس کے دوران سور ہے تھے مرکزی وزیر صحت ۔ تصویروائرل ہونے کے بعد کہا: میں سویانہیں تھا، دھیان و’ مراقبہ‘ میں محو تھا
بہار کے مظفر پور میں ’چمکی‘بخار سے اب تک 100 بچے لقمہ اجل ہوچکے ہیں ۔ مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن اتوار کو بہار دورے پر تھے اور انہوں نے ہسپتال پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا نئی دہلی17جون ( آئی این ایس انڈیا ) بہار کے مظفر پور میں ’چمکی‘بخار سے اب تک…
-

طویل جدوجہد کے بعد ڈاکٹروں کا ہڑتال ختم ، ممتا بنرجی کی طرف سے تحفظاتی اقدامات کی یقین دہانی
وزیر اعلی ممتا بنرجی اور اسٹرائیک میں شامل جونیئر ڈاکٹروں کے درمیان ریاستی سیکرٹریٹ میں میٹنگ ہوئی ۔ جونیئر ڈاکٹروں نے میڈیکل کالج اور ہسپتال میں انہیں ہو رہی دقتوں سے وزیر اعلی کو آگاہ کیا۔مغربی بنگال کے صحت سیکرٹری، وزیر مملکت چندرما بھٹاچاریہ اور ریاست کے افسر، 31 جونیئر ڈاکٹرس نے ممتا بنرجی کے…
-

گرمی کی شدت اور لولگنے سے بہار میں مرنے والوں کی تعداد 78 ہوئی
پٹنہ17جون ( آئی این ایس انڈیا ) بہار میں گرمی کے اس موسم میں لو لگنے سے مرنے والے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 78 ہو گئی ہے۔محکمہ آفات مینجمنٹ کے کنٹرول پینل سے موصول معلومات کے مطابق ریاست میں لو لگنے سے اب تک 78 لوگوں کی جان جا چکی ہے۔ان میں سے اورنگ…
-

ماں باپ کی خدمت نہیں کر رہے ہیں تیجسوی، اولڈایج تحفظ قانون کے تحت کارروائی کی جی جائے
پٹنہ، 17 جون(آئی این ایس انڈیا) جے ڈی یو نے آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو پر ریاست کے نئے اولڈایج سیکورٹی قانون کے تحت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔جے ڈی یو نے الزام لگایا کہ تیجسوی اپنے ماں باپ کی خدمت نہیں کر رہے ہیں۔جے ڈی یو کے چیف ترجمان سنجے سنگھ نے کہا…
-

اننت ناگ دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہوئے پولیس افسر ارشد احمد خان کی ایمس میں موت
گورنرسمیت سینئرحکام نے انسپکٹرکی بہادری کوسلام پیش کیا نئی دہلی، 17 جون(آئی این ایس انڈیا) جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں بدھ کو دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہوئے پولیس انسپکٹر ارشد احمد خان کی آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ(ایمس) میں اتوار کو موت ہو گئی۔حکام نے یہ معلومات دی۔ان کی موت کے ساتھ ہی…
-

سترہویں لوک سبھا کیلئے کانگریس کو نہیں مل رہاہے کوئی اپوزیشن لیڈر ۔ پارلیمنٹ اجلاس کا آغاز
کہا جا رہا ہے کہ اجلاس باقائدہ 20 جون سے شروع ہو گا اس لئے اس پر فیصلہ کرنے کے لئے ابھی وقت ہے نئی دہلی (ملت ٹائمز) سترہویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس آج شروع ہوگیاہے لیکن اب تک کانگریس کی طرف سے اپوزیشن لیڈر کا انتخاب نہیں ہوسکاہے۔ سولہویں لوک سبھا میں کانگریس…