Author: Shams Tabrez
-

سوشل میڈیا پر پاکستان کے نوجوان اور سرگرم کارکن بلال خان کا قتل ۔چوطرفہ مذمت
وہ وزیراعظم عمران خان کی بجٹ کے بعد تقریر کے نتیجے میں پیدا ہونے والے تنازعے کے تناظر میں ’ناموسِ صحابہ بل‘ کی مہم چلا رہے تھے۔سوشل میڈیا پر بلال کے قتل کی مذمت کی جا رہی ہے۔ نئی دہلی اسلام آباد (ملت ٹائمز) پاکستان میں سوشل میڈیا پر سرگرم اور نوجوانوں کے درمیان مقبول…
-

آٹو ڈرائیور نے تلوار نکالی تودہلی پولس نے جم کر کردی پٹائی ۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تین اہلکار معطل
کیجریوال نے ٹوئٹ کرتے ہوئے اس تعلق سے لکھا ہے کہ ”دہلی پولس نے مکھرجی نگر میں بربریت کا مظاہرہ کیا اور قابل تنقید کارروائی کی ہے۔ ہم اس پورے معاملے کی غیر جانبدارانہ جانچ کرنے اور قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں نئی دہلی (ایم این این ) دہلی کے مکھرجی…
-

آگ لگنے سے شیو مندر تباہ، چاندی کی مورتیاں و دیگر چیزیں خاکستر
مندر میں رکھیں چاندی کی مورتیا، ڈونیشن باکس اور بھنڈارے کا سامان اور برتن وغیرہ جل کر راکھ ہوگئے۔ فائر بریگیڈ کے عملہ نے مندر کے ساتھ ملحقہ چھوٹے مندر گن مندر، کالی ماتا کا مندر اور ایک سرائے کو بچا لیا۔ ابتدائی اندازے کے مطابق آگ سے تقریباََ 60 ہزار روپے کا نقصان ہونے…
-

عالمی کپ میں پاکستان کو ایک مرتبہ بھر ہندوستان کے ہاتھوں بدترین شکست کا سامنا ۔
مانچسٹر(ایم این این ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے اتوار کو اولڈ ٹریفرڈ کے میدان پر کھیلے گئے آئی سی سی عالمی کپ 2019 کے اپنے چوتھے مقابلہ میں پاکستان کو 89 رنوں سے ہرا دیا۔ میچ کا فیصلہ ڈکورتھ لوئس کے اصول کی بنیاد پر ہوا۔ قبل ازیں ٹاس ہارنے کے بعد ہندوستان نے روہت…
-

اکھاڑہ پریشد کا مطالبہ: ’رام مندرتعمیر کی جائے اور کشمیر سے دفعہ ۰۷۳کو ہٹائی جائے ‘
نئی دہلی16جون ( آئی این ایس انڈیا ) آل انڈیا اکھاڑہ پریشد نے ایودھیا میں رام مندر بنانے اور جموں کشمیر کو خصوصی خود مختاری والا ریاست کا درجہ دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کی مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔ پریشد نے 2021 کے کمبھ میلے کے لئے مختص علاقے…
-

بجٹ اجلاس سے پہلے کل جماعتی میٹنگ طلب۔اپوزیشن نے بے روزگاری اور کسانوں کے مسائل پر بحث کا مطالبہ کیا
نئی دہلی ،16جون ( آئی این ایس انڈیا ) پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس شروع ہونے سے ایک دن پہلے، حکومت نے اتوار کو کل جماعتی میٹنگ بلائی جس میں اپوزیشن نے کسانوں کے مسائل، بے روزگاری اور خشک سالی جیسے مسائل پر پارلیمنٹ میں بحث کرائے جانے کا مطالبہ کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی…
-

ادھوٹھاکرے پہونچے اجودھیا ۔آرڈیننس لاکر مودی حکومت سے رام مندر کی تعمیر کا مطالبہ ۔ سنت سماج نے سخت تنقیدکی
شیوسیناسربراہ کادورہ مہاراشٹر الیکشن کی حکمت عملی کاحصہ:ظفریاب جیلانی پینل معاملے کودیکھ رہاہے،قانون کامذاق نہ اڑائیں،عدالت پربھروسہ رکھناچاہیے:اقبال انصاری لکھنو16جون(آئی این ایس انڈیا) شیوسینا کے سربراہ ادھوٹھاکرے ایودھیا پہنچے ہیں۔انہوں نے پوجاکے بعدکہاہے کہ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیرکے لیے حکومت کو آرڈیننس لاناچاہیے۔اودھو ٹھاکرے نے کہا کہ رام مندر کی تعمیر جلد سے…
-

پاکستان ٹیم نے نظر انداز کردیا اپنے وزیر اعظم عمران خان کا مشورہ ۔ دلچسپ مقابلے میں ٹیم انڈیا کی جیت یقینی
وزیراعظم عمران خان نے پاک بھارت مقابلے پر اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا تھا کہ حاضر دماغی آج کے میچ کا فیصلہ کرے گی، آج کے میچ میں دونوں ٹیمیں بڑے دماغی دباو میں کھیلیں گی۔ مانچسٹر نئی دہلی (ملت ٹائمز) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے آج کے میچ کے حوالے سے پاکستان ٹیم…
-

عالمی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے میں ہندوستان نے 337 رنوں کا ہدف دے دیا ۔ پاکستان کیلئے تعاقب مشکل !
پاکستان اور انڈیا ورلڈ کپ مقابلوں میں اب تک 6 مرتبہ آمنے سامنے آ چکے ہیں لیکن پاکستان آج تک کبھی کامیاب نہیں ہو سکی، ہر مرتبہ ہندوستان نے جیت حاصل کی مانچسٹر (ایم این این ) عالمی ورلڈ کپ کے اہم مقابلے میں ہندوستان نے پاکستان کو جیت کیلئے 337 رنوں کا ہدف دیاہے…
-

ٹرمپ نے لندن کے مسلمان میئر صادق خان کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا
واشنگٹن(ایجنسیاں) امریکی صدر نے لندن چاقو حملوں کو مخالفین پر حملوں کیلئے استعمال کرنا شروع کر دیا اور لندن کے مسلمان میئر صادق خان کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ میئر لندن کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایسے بیان کا جواب دے کر وقت ضائع نہیں کرنا چاہتے۔ امریکی صدر اور میئر…