Author: Shams Tabrez
-

ملک کی مختلف خبررساں ایجنسیوں، اخبارات اور ٹیلی ویزن چینلوں کے 29صحافی 44ویں ماترشری ایوارڈ سے سرفراز
نئی دہلی، 16جون(یو این آئی) ملک کی مختلف خبررساں ایجنسیوں، اخبارات اور ٹیلی ویزن چینلوں کے 29صحافیوں کو یہاں 44ویں ماترشری ایوارڈ سے نوازا گیا۔ان صحافیوں میں خبررساں ایجنسی یواین آئی ہندی سروس ‘یونیوارتا’ کے جتندر کمار، یو این آئی کے انگلش کے اگرج پرتاپ سنگھ، پی ٹی آئی کے سروتم جی مہاٹا جے پوریار،…
-

القدس میں ہٹ دھرمیوں پر مبنی پالیسیاں ناقابل قبول ۔ امریکہ کی جانب سے دہشت گردوں کو تعاون کرنے کا نتیجہ مزید خون خرابہ ،آنسوﺅں اور مظالم کا سمند رثابت ہوگا :اردگان
صر ِ حاضر کی دنیا میں نظام کے بجائے بد نظامی کا دور دورہ ہونے کا ذکر کرنے والے جناب ایردوان نے بتایا کہ “ہم اپنے ہمسایہ شام میں جنگ کے خاتمے اوریہاں پر استحکام کے قیام کی بھر پور کوششیں صرف کر رہے ہیں۔ ہم نے شام کے مستقبل کو خطرے میں ڈالنے والی…
-

ملک اقتصادی بحران سے دوچار
چودھری آفتاب احمد اقتصادی طور پر ہمارے ملک کو اس وقت بحران کا سامنا ہے،ملک کے اندر اقتصادیات کی رفتار سست ہوئی ہے،اقتصادیات کی رفتار سست ہونے سے بے روزگاری بڑھی ہے،بے روزگاری بڑھنے سے بحران گہرا گیا ہے،کمپنیوں کی اندرونی حالت مقروض ہوتی جا رہی ہے،قرضوں سے بچنے کے لئے کمپنیوں نے ملازمین کی…
-

بھارت کوفلسطینیوں کی دل کھول کرحمایت کرنی چاہیے، اور اسرئیلی حامی فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہیے: امیر جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی16 جون 2019: حالیہ دنوں میں بھارت کی جانب سے اقوام متحدہ میں اسرائیل کی حمایت کے پس منظر میں،جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے حکومت ہند سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں کی دل کھول کر حمایت کی یقین دہانی کرے ۔میڈیا کو دیے گئے ایک بیان میں، امیر جماعت نے…
-

ہم اپنے عوام، خودمختاری اور اہم مفادات کو درپیش خطرات سے نمٹنے میں کبھی بھی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کریں گے :محمد بن سلمان
”سعودی عرب اپنی سرحد پر غیر ریاستی ملیشیا کی موجودگی کو قبول نہیں کر سکتا۔ ہم نے حوثیوں کے تیل تنصیبات اور نجران ہوائی اڈے پر خبیثانہ حملوں کا سامنا کیا۔ حوثی رہنماوں نے ان حملوں کی فخریہ انداز میں ذمہ داری قبول کی۔“ ریاض(ایم این این ) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد…
-

جلد رام مندر کی تعمیر کا آغاز ہوجائے گا ۔ یوپی کے نائب وزیراعلی کی بھکتوں کو یقین دہانی
اترپردیش کے نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ نے سنیچر کو کہا کہ ایودھیا میں جلد ہی رام مندر کی تعمیر کا آغاز ہو جائے گا۔ شری رام جنم بھومی نیاس کے سربراہ اور منی رام داس چھاو¿نی کے مہنت نرتیہ گوپال داس کے یوم پیدائش کے موقع پر منعقد دھرم سمیلن کا افتتاح کر…
-

گورنر نائک سے اکھلیش یادو کی ملاقات : جنگل راج کو کنٹرول کرنے کے لیے ہدایات جاری کریں : اکھلیش یادو
لکھنو، 15 جون (آئی این ایس انڈیا) اتر پردیش میں قانون کے ناگفتہ حالات کو لے کر ایس پی صدر اکھلیش یادو نے ہفتہ کو گورنر رام نائک سے ملاقات کی۔ انہوں نے گورنر سے کہا کہ وہ حکومت کو بیدار کریں، جیسا وہ ان (اکھلیش)کی حکومت کے وقت کرتے تھے۔ اکھلیش نے گورنر سے…
-

دماغ بخار سے 15 دن میں 80 بچوں کی موت: بہارحکومت غیرذمے دار، وزیر صحت کامتنازعہ بیان ، ’اموات کے لیے بچوں کی قسمت ذمہ دارہے ‘
مظفر پور کے اےس کے ایم سی ایچ اور کجریوال ہسپتال میں گزشتہ 15 دنوں میں دماغی بخار سے متاثر67 بچوں کی موت ہو چکی ہے۔ےس کے ایم سی ایچ میں بھرتی 6 بچوں کی حالت نازک ہے۔ یہاں ابھی 80 بچوں کا علاج چل رہا ہے ،کجریوال ہسپتال میں بھی 6 بچوں کی حالت…
-

ضمنی راجیہ سبھاالیکشن کا اعلان، بہار، اڑیسہ اورگجرات میں 5 جولائی کو ہوگی ووٹنگ
نئی دہلی، 15 جون ( آئی این ایس انڈیا ) الیکشن کمیشن نے بہار، اڑیسہ اور گجرات میں خالی چھ سیٹوں پر الیکشن کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پانچ جولائی کو تینوں ریاستوں میں انتخابات کروائے جائیں گے۔ ان تینوں ریاستوں کو ملاکر چھ سیٹوں پر انتخاب ہوں گے۔…
-

بے روزگاری انشورنس اسکیم شروع کی جائے۔ مزدور تنظیموں کامطالبہ ۔کانٹریکٹ ملازمین کورسمی روزگارمیں شامل کیاجائے
نئی دہلی ، 15 جون ( آئی این ایس انڈیا ) مزدور وں کی فلاح وبہبودکے لیے سرگرم تنظیموں نے رواں مالی سال میں عام بجٹ میں سب کے لیے بیروزگاری انشورنس اسکیم شروع کرنے‘ سرکاری کمپنیوں میں سرمایہ کشی بند کرنے‘ غیر منظم سیکٹر کے مزدوروں کی سوشل سیکورٹی کے لیے قومی فنڈ بنانے…