Author: Shams Tabrez
-

ممتابنرجی نے تمام مطالبات تسلیم کیے،ڈاکٹروں سے کام پر واپس آنے کی اپیل
10 جون کا واقعہ بدقسمتی تھا، ہم مسلسل حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ میں تمام ڈاکٹروں سے دوبارہ کام شروع کرنے کی اپیل کرتی ہوں، کیونکہ ہزاروں لوگ علاج کے لئے انتظار کر رہے ہیں کولکاتہ، 15 جون (آئی این ایس انڈیا) مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ہڑتال پر گئے…
-

ریاستوں کی مشترکہ کوشش کے نتائج میںہندوستان 2024 تک 5000 ارب ڈالر کی معیشت بنے گا : مودی
نئی دہلی، 15 جون (آئی این ایس انڈیا ) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کہا کہ ملک کو 2024 تک 5000 ارب ڈالر کی معیشت بنانا مشکل ہے لیکن یقینی طور پر ریاستوں کے مشترکہ کوشش سے اس منزل کو حاصل کیا جا سکتا ہے۔ ایک سرکاری بیان کے مطابق پالیسی کمیشن آپریشن…
-

مولانا غزالی ندوی جواں سال فاضل اور بلند فکر ونظر کے حامل عالم دین تھے ۔ مفتی محفوظ الرحمن عثمانی
۔مولانا غزالی ندوی معروف عالم دین اور دبئی کی معروف مسجد جامع الحبتور کے امام وخطیب حضرت مولانا ثمین اشرف قامی صاحب کے بھانجے اور داماد بھی تھے نئی دہلی۔(پریس ریلیز) جواں سال عالم دین مولانا محمد غزالی ندوی کی وفات ایک دردناک سانحہ اور بہت بڑا خسارہ ہے ۔ ان خیالات کا اظہار معروف…
-

سفارتی آداب کا خیال نہ رکھنے کی وجہ سے عمران خان کا سوشل میڈیا پر صارفین اڑارہے ہیں مذاق ۔ پی ایم مودی کو بھی گذشتہ سالوں میں ایسے حالات کا سامنا کرناپڑا ہے
گزشتہ ماہ سعودی شہر مکہ میں وزیراعظم عمران خان سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز سے اپنی بات مکمل کرنے کے بعد فورا پلٹ کر چل دیے تھے جبکہ شاہ عبداللہ کا ترجمان ابھی ان کی گفتگو کا ترجمہ کر رہا تھا نئی دہلی اسلام آباد (ایم این این ) شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان کے…
-

ماسٹر ضرار اور نوہیر ہ شیخ کے بعد ایک اور شخص اسلامی بیکنگ کے نام پر مسلمانوں کا کڑوروں روپیہ لیکر فرار
بنگلور کے منصور خان نے مسلمانوں کو غیر سودی منافع اوربڑے ریٹرن کا جھانسہ دےکر پھنسایا،اسکیم کو عام لوگوں تک پہنچانے کے لئے علمائ، سیاسی لیڈران اور علاقائی میڈیا کی خدمات حاصل کی۔ مدرسوں و مساجدوں کو خوب چندہ دیکر ان کی دعائیں لی اور فتوی حاصل کیا ۔ نئی دہلی بنگلور ( ملت ٹائمز…
-

عالمی عدالت میں متحدہ عرب امارات کو ہزیمت کا سامنا ۔ قطر کے خلاف مقدمہ واضح اکثریت سے خارج
متحدہ عرب امارات نے اپنی درخواست میں قطر پر الزام لگایا تھا کہ وہ اپنی ہمسایہ دیگر عرب ریاستوں کے ساتھ امتیازی رویوں کا مرتکب ہو رہا تھا۔ عدالت نے تاہم اس الزام کو مسترد کر دیا اور سولہ ججوں نے یہ فیصلہ ایک کے مقابلے میں پندرہ کی غالب اکثریت سے سنایا۔ جینوا (ایم…
-

پاکستان میں اپوزیشن کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری ۔ آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور بھی گرفتار
یہ پیش رفت ایک ایسے وقت پر سامنے آئی ہے، جب چند روز پہلے ہی پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کو بھی جعلی بینک اکاو¿نٹس کے ایک مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا تھا۔ اپوزیشن جماعتوں نے اس گرفتاری کی شدید مذمت کی تھی۔ اپوزیشن کا الزام ہے کہ موجودہ حکومت اپنے سیاسی…
-

مغربی بنگال میں 43 ڈاکٹروںکا اجتماعی استعفی ۔ کولکاتا ہائی کورٹ نے ممتا حکومت کو لگائی پھٹکار
ل 10 جون کو نیل رتن سرکار (این آرایس) میڈیکل کالج میں علاج کے دوران ایک 75 سالہ شخص کی موت ہو گئی۔مشتعل اہل خانہ نے موقع پر موجود ڈاکٹروں کو گالیاں دیں۔اس کے بعد ڈاکٹروں نے کہا جب تک لواحقین ہم سے معافی نہیں مانگتے ہم سرٹیفکیٹ نہیں دیں گے کولکاتا (ایم این این…
-

مغربی بنگال میں رہتے ہیں تو بنگلہ بولنا ہو گا،ہم بنگال کوگجرات نہیں بننے دیں گے: ممتا بنرجی
ہمیں بنگلہ کو آگے لے کے آناہو گا۔جب میں بہار، یوپی، پنجاب جاتی ہوں تو وہاں کی زبان بولتی ہوں،اگر آپ مغربی بنگال میں رہتے ہیں تو آپ کو بنگلہ بولنا ہی ہوگا،میں ایسے مجرموں کو برداشت نہیں کروں گی جو بنگال میں رہتے ہیں اور بائکو پر ادھر ادھر گھومتے ہیں کولکاتہ، 14 جون(آئی…
-

بیلٹ پیپر سے دوبارہ انتخابات کرانے کی درخواست پر سپریم کورٹ کا فوری طور سماعت سے انکار
جمعرات کو وکیل ایم ایل شرما نے ای وی ایم کی اعتمادیت پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا تھا کہ کہ الیکشن کمیشن کو یہ اختیار ہی نہیں ہے کہ وہ ای وی ایم کے ذریعہ انتخابات کرائے۔ شرما کی دلیل ہے کہ عوامی نمائندگی قانون کے مطابق بھی کمیشن صرف بیلیٹ پیپر کے ذریعے ہی…