Author: Shams Tabrez
-

آسام وزیراعلی کےخلاف پوسٹ کرنے پر بی جے پی آئی ٹی سیل کے دو ارکان گرفتار
کوئی ہمیں بولنے کی آزادی کے حق سے کس طرح محروم کر سکتا ہے،اگر ہمیں سوشل میڈیا پر اپنے من کی بات کہنے سے روکا جاتا ہے تو یہ عدم برداشت ہوگا،ہمارے کسی رکن نے کوئی قابل اعتراض بات پوسٹ نہیں کیا ہے۔انہوں نے حکومت کی طرف سے ریاست کے لوگوں کی حفاظت دینے میں…
-

دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے ایس سی او ممالک کا تعاون ضروری ۔ شنگھائی تعاون نتظیم کے اجلاس میں پی ایم مودی کا خطاب
”کرغزستان کے صدر اور ایس سی او چوٹی کانفرنس 2019 کے موجودہ صدر سورون با جنبیکوف نے جمعہ کی صبح ایس سی او چوٹی کانفرنس میں شامل ہونے کے لئے پریسیڈینشیل پیلیس پہنچنے پر نریندرمودی کا گرم جوشی کے ساتھ خیرمقدم کیا بشکیک (ایم این این ) وزیراعظم نریندرمودی نے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں…
-

اتراکھنڈ میں سینکڑوں مدارس کے اساتذہ کو کئی سالوں سے نہیں مل رہی ہے تنخواہ
ہریدوار:مودی حکومت پارٹ ٹو میں اقلیتوں اور مدارس کی ترقی کے بلند وبانگ دعوے کئے جارہے ہیں۔ایک جانب اسکالرشپ اسکیموں کا اعلان کیا جارہا ہے تو وہیں مدارس کوسہولتیں فراہم کرنے کی بات بھی کی جارہی ہے۔ایسے میں اتراکھنڈ کے مدارس انتظامیہ کو بھی امید جاگی ہے کہ پہاڑی ریاست میں بھی اقلیتوں اور مدارس…
-

بنگال میں ڈاکٹروں کا ہڑتال ملکی پیمانے پر شروع ۔دہلی اور ممبئی میں بھی احتجاج
بنگال کی حکومت ہڑتالی ڈاکٹروں پر سخت کارروائی کر سکتی ہے۔ مغربی بنگال میڈیکل کونسل کے صدر نرمل ماجی نے جمعرات کو کہا کہ ہڑتالی ڈاکٹر اگر کام پر نہیں لوٹے تو ان کا رجسٹریشن منسوخ ہو سکتا ہے اور ان کا انٹرنشپ مکمل ہونے کا سرٹیفکیٹ بھی روک دیا جائے گا کولکاتا(ایم این این…
-

نیوزی لینڈ کے پہلے دہشت گرد کا تمام الزامات سے انکار ۔ نماز کے دوران حملہ کرکے 51 لوگوں کی لی تھی جان
جمعہ کو جج نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ مدعا علیہ (برینٹن) کو صحت کے حوالے سے کوئی مسائل درپیش نہیں ہیں اور وہ اپنے کیس کی پیروی کر سکتے ہیں، اپنے وکیل کو ہدایت دے سکتے ہیں اور ٹرائل کا سامنا کر سکتے ہیں ہے۔ ان کی صحت کے حوالے سے مزید…
-

طلاق سمیت کئی معاملوں پرجے ڈی یو کا بی جے پی سے اختلاف ۔ راجیہ سبھا میں مخالفت کا اعلان
” ہمارا خیال ہے کہ آرٹیکل 370 ختم نہیں کیا جانا چاہیے، اسی طرح یکساں سول کوڈ کسی کے اوپر زبردستی نہیں تھوپا جانا چاہیے اور ایودھیا میں رام مندر کا مسئلہ یا تو بات چیت کے ذریعے حل کیا جائے یا عدالتی حکم پر کیا جانا چاہیے نئی دہلی (ملت ٹائمز) نتیش کمار کی…
-

ورلڈ کپ میں ہندوستان ۔پاکستان کے درمیان کھیلے گئے میچوں کی تفصیلات
عالمی کپ کا ہر میچ ہی سنسنی خیز اور تھرل سے بھرپور ہوتا ہے لیکن پاک بھارت میچ کا شائقین بے چینی سے انتظار کرتے ہیں۔ ساری دنیا کی نظریں ان دونوں ٹیموں پر جمی ہوئی ہیں۔ دنیائے کرکٹ کاسب بڑا اور دلچسپ ٹاکرا 16جون کو ہوگا۔ بات ہو پاکستان اور بھارت کی تو، ان…
-

آئی ایم ایف کے سامنے جھک کر عمران خان نے قوم کو خود کشی پر مجبو رکردیا ۔وہ جلد ہی اپنے انجام کو پہونچنے والے ہیں : نواز شریف
ہم نے آئی ایم ایف کو خیر باد کہہ دیا تھا اور یہ ان کے سامنے جھک رہے ہیں، ہم نے بھرے ہوئے خزانے چھوڑے، موٹروے بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے دہشت گردی اور مہنگائی کم کی، ملک میں بجلی بجلی کردی اسلام آباد (ایم این این ) پاکستان کے سابق وزیر اعظم…
-

نیشنل ویمنس فرنٹ نے کٹھوعہ قتل معاملے میں کورٹ کے فیصلے کا کیا خیر مقدم
نئی دہلی(پریس ریلیز) نیشنل ویمنس فرنٹ کی صدر شاہدہ اسلم نے کٹھوعہ معاملے میں کورٹ کے ذریعہ ملزمین کو عمر قید کی سزا دئے جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔ واضح رہے کہ کٹھوعہ میں ایک 8 سالہ معصوم بچی کی متعدد بار کئی لوگوں نے عصمت دری کی اور کئی دنوں تک زدوکوب کرنے…
-

ڈیجیٹل دور میں خودکشی بھی آن ریکاڈ ہوگئی۔ عاشق جوڑے نے آن لائن گولی مار کر کرلی خود کشی
جودھپور13جون ( آئی این ایس انڈیا ) راجستھان کے سرحدی ضلع باڑمیر میں بدھ دیر رات ایک پریمی جوڑے نے ایک دوسرے کے سامنے کھڑے ہو کر گولی مار خود کشی کر لی۔ اس سے پہلے دونوں ٹیلے پر بیٹھ کر دیسی پستول کے ساتھ تصویر لی اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کی۔ اس کے…