Author: Shams Tabrez
-

پارلیمنٹ میں کانگریس نے کہا:ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی ترقی کی راہ میں رکاوٹ۔چیئرمین کا اتفاق
ملک کی آبادی ابھی 137کروڑ ہے اور 2027میں یہ چین کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 140کروڑ ہوجائے گی۔ انہوں نے کہاکہ اگر ملک کی آبادی اسی حساب سے بڑھتی رہی تو 2059میں ہماری آبادی 165کروڑ تک پہنچ جائے گی نئی دہلی24جون(آئی این ایس انڈیا) راجیہ سبھا میں آج اراکین نے ملک میں بڑھتی آبادی پر تشویش…
-

تین طلاق ذاتی معاملہ،قرآن کے علاوہ کچھ بھی قبول نہیں،ہندوخواتین کی پریشانیاں بھی بتائیں
جب میں کسی کوکلمہ کے لیے مجبورنہیں کرسکتاتوجبراََجے شری رام کیوں،ملک آئین سے چلے گا پارلیمنٹ میں اعظم خان کی پہلی شاندارتقریر،ہندو،مسلم اتحادنے انگریزوں کوبھگایاتھا نئی دہلی24جون(آئی این ایس انڈیا) اعظم خان نے آج پارلیمنٹ میں کہاہے کہ روزگار کی باتیں ہوئیں لیکن کتنا روزگار اب تک دیاگیاہے۔ گورکھپور میں بچے کیوں مرے، بہار میں…
-

جھارکھنڈ لنچنگ اور تشدد کا کارخانہ بن چکا۔ ہر ہفتے وہاں دلت اور مسلمان مارے جاتے ہیں: غلام نبی آزاد
راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد نے مرکز کی مودی حکومت سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ”میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ آپ ’نیو انڈیا‘ کو اپنے پاس رکھیے اور ہمیں اپنا پرانا ہندوستان لوٹا دیجیے نئی دہلی (ملت ٹائمز) جھارکھنڈ کے سرائے کیلا میں بھیڑ کے ذریعہ ایک مسلم نوجوان…
-

مایاوتی کا ایک اور سنگین الزام ۔اکھلیش یاد و نے مسلمانوں کو ٹکٹ دینے سے منع کیاتھا ۔ بولے ایسا کرنے سے ہوگاپولرائرزیشن
ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے کہا تھا کہ ‘میں سائنس کا طالب علم رہا ہوں، وہاں تجربے ہوتے ہیں اورکئی بارتجربے ناکام ہوجاتے ہیں، لیکن آپ تب یہ محسوس کرتے ہیں کہ کمی کہاں تھی، لیکن میں آج بھی کہوں گا، جو میں نے اتحاد کرتے وقت کہا تھا، مایاوتی جی کا احترام، میرا…
-

جھارکھنڈ موب لنچنگ کے شکار تبریز انصاری کی موت ۔ بھگوا دہشت گردوں نے بے دردی سے کی تھی پٹائی
ایک ویڈیو میں لوگ اس کو ڈنڈوں سے پیٹتے نظر آرہے ہیں اور وہ رحم کی بھیک مانگ رہا ہے۔ ایک دوسرے ویڈیو میں بھیڑ اس سے جے شری رام اور جے ہنومان بولنے کیلئے کہہ رہی ہے رانچی (ایم این این ) جھارکھنڈ کے کھرسوان ضلع میں چوری کے شک میں بھیڑ نے ایک…
-

استنبول کے مئیر کاانتخاب۔طیب اردگان کے امیدوار بن علی یلدرم دوبارہ شکست سے دوچار
اکرم امام اوغلو ترکی کی حزبِ اختلاف کی بڑی جماعت عوامی جمہوری پارٹی ( سی ایچ پی) کے امیدوار ہیں۔وہ مارچ میں منعقدہ بلدیاتی انتخابات میں بھی استنبول کے مئیر کا انتخاب جیت گئے تھے۔انھوں نے صدر رجب طیب ایردوآن کے نامزد امیدوار سابق وزیراعظم بن علی یلدرم کو شکست سے دوچار کیا تھا لیکن…
-

سعودی عرب کے ’ابھا ایئر پورٹ‘ پرحوثی باغیوں کاایک اور ڈرون حملہ، ایک شخص جاں بحق،8 زخمی
مقامی وقت کے مطابق رات 9 بج کر 10 منٹ پر ایرانی حمایت یافتہ حوثی دہشت گردوںنے ابھا ہوائی اڈے کودہشت گردی کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ حوثیوں نے ابھا ہوائی اڈے کے مسافروں، مقامی شہریوں اور غیرملکی باشندوں کی زندگیوں کوخطرے میں ڈالنے کی مجرمانہ کوشش کی ہے کیونکہ روزانہ اس…
-

اجتماعی قوت کے ساتھ ہی مشکل حالات کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے: امیر شریعت مولانا ولی رحمانی
امارت شرعیہ کے قیام کو 101 سال مکمل پٹنہ (پریس ریلیز) جو ملت اجتماعی قوت کے ساتھ مشکل حالات کا مقابلہ کرتی ہے ، کامیابی و کامرانی سے ہمکنار ہو تی ہے ، کیوں کہ کوئی ملت اپنے انفرادی وجود کے ساتھ مشکل حالات میں کھڑی نہیں رہ سکتی ہے ، یا د رکھئے کہ…
-

جینوا میں السیسی کے خلاف احتجاج ۔ مصر ی حکومت کو بتایاسابق صدر محمد مرسی کا قاتل
مصر میں 22 مارچ سن 1928 میں اخوان المسلمون تنظیم کی بنیاد رکھنے والے مفکر و عالم حسن الا بینہ کے پوتے حانی رمضان نے اپنی تقریر میں کہا کہ مصری صدر عبدالفتاح الا سیسی’غدار’ہیں۔ جینوا (ایم این این ) سوئس شہر جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے یکجا ہونے والے مظاہرین نے…
-

استنبول میں مئیر کے انتخاب کے لئے ووٹنگ جاری ۔اردگان نے کہا:یہ انتخابات استنبول کے لئے موزوں ترین فیصلہ کریں گے
انتخابات میں استنبول کے 39 اضلاع میں 10 ملین 5 لاکھ 60 ہزار 963 افراد ووٹ کا استعمال کریں گے۔31مارچ کے انتخابات کی بیلٹ بکس ووٹر لسٹوں کو بغیر کسی ردوبدل کے ان انتخابات میں بھی استعمال کیا جائے گا۔ استنبول (ایم این این ) ترکی میں بلدیہ مئیر کے انتخاب کے لئے استنبول کے…