Author: Shams Tabrez
-

راجستھان میں پولیس تشدد سے قیدی رمضان کی موت : ایس ڈی پی آئی کی مداخلت کے بعد 5پولیس اہلکار معطل
کوٹہ۔ ( ایم این این) راجستھان ،باراں ضلع کے جیل میں سزایافتہ قیدی محمد رمضان عمر پچاس سال ، ساکن قصبہ منگرول کو کوٹہ کے میڈیکل کالج کے جیل میں علاج کے دوران پولیس کی پٹائی سے ہوئی موت کی مذمت کرتے ہوئے ایس ڈی پی آئی کے لیڈران اور کارکنان ظفر چشتی،مبارک حسین ،رفیق…
-

الیکشن کے بعد ٹوٹ پھوٹ کی شکار ہوجائے گی ٹی ایم سی ۔ 40 ممبران اسمبلی بی جے پی میں ہوسکتے ہیں شامل :پی ایم مودی
کولکاتا (ایم این این ) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کولکاتا کے ہگلی ضلع کے سیرامپور میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ لوک سبھا انتخابات کے بعد ترنمول کانگریس ٹوٹ پھوٹ کی شکار ہوجائے گی۔ترنمول کانگریس کے 40ممبران اسمبلی ہمارے رابطے میں ہیں اور بی جے پی میں شمولیت اختیار…
-

سری لنکا حکومت نے برقعہ پہننے پر عائد کی پابندی
کولمبو(ایم این این ) سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر ہوئے بم دھماکوں کے بعد سری لنکائی حکومت نے سخت قدم اٹھایا ہے۔ ایک پریس ریلیز جاری کر پیر سے کسی بھی طرح سے چہرہ چھپانے پر روک لگا دی گئی ہے۔ ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اس قدم کے ذریعہ لوگوں کی…
-

آسرا — کو اردو اورا ردو والوں کو آسرا کا آسرا بننا چاہیے: پروفیسرارتضیٰ کریم
شعبہ اردو ،دہلی یونی ورسٹی میں افسانوی نشست کا انعقاد نئی دہلی(پریس ریلیز) شعبہ اردو دہلی یونی ورسٹی میں افسانوی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ یہ افسانوی نشست شعبہ¿ اردو اور آسرا الہند یجوکیشنل اینڈ سوشل ویلفیئرسوسائٹی کے زیر اہتمام منعقد کی گئی۔ پروگرام کے آغاز میں سوسائٹی کی صدر علیشا خانمنے اس تنظیم کے…
-

محبوبہ مفتی ۔کنہیار کمار۔ اوپندر کشواہار اور ڈمپل یادو سمیت کئی اہم شخصیات کی قسمت کا آج ہورہاہے فیصلہ
نئی دہلی (ملت ٹائمز) چوتھے مرحلہ میں آج 9 ریاستوں کی کل 71 سیٹوں پر ووٹنگ شروع ہوگئی ہے جس میں مہاراشٹر کی 17، اتر پردیش کی 13، راجستھان کی 13، مغربی بنگال کی 8، اڈیشہ کی 6، بہار کی 5، جھارکنڈ کی 3 اور جمو و کشمیر کی ایک سیٹ شامل ہیں ۔ آج…
-

مودی اور امت شاہ کے تئیں الیکشن کمیشن کی مہربانی پر کانگریس نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ۔ کل ہوگی سماعت
نئی دہلی (ملت ٹائمز) پی ایم مودی اور بی جے پی صدر امت شاہ کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی معاملے میں سپریم کورٹ میں کانگریس کی ممبر پارلیمنٹ سشمیتا دیو نے ایک عرضی داخل کی ہے، عرضی میں یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کو یہ ہدایت دے کہ…
-

جامعہ فیض العلوم قریش نگر میں سری لنکا میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کےخلاف تعزیتی جلسہ
نئی دہلی(ایم این این ) قصابپورہ میں واقع جامعہ فیض العلوم القریش مسجد میں گزشتہ دنوںسری لنکا میں ہوئے خوفناک بم دھماکوں کے خلاف ایک تعزیتی جلسہ کا انعقادعلامہ مفتی شمیم احمد قاسمی کی صدارت میں کیا گیا۔جلسہ کاآغاز محمد کاشف کی تلاوت کلام الہی اور محمد ذیشان کی نعتیہ مجموعہ سے ہوا۔اس موقع پر…
-

دولہاودلہن کے انتخاب میں دینداری اورحسن سیرت کومعیاربنایاجائے:مفتی مطیع الرحمٰن قاسمی
کفوء میں نکاح کرنا خوشگوار زندگی کاضامن ہے:قاضی محمد فیاض عالم صاحب قاسمی ممبئی (پریس ریلیز) دولہاودلہن کے انتخاب میں مال ودولت، اورحسنِ صورت کے بجائےدینداری،اچھے اخلاق اورحسن سیرت کومعیاربناناچاہئے کیوں کہ انسان کی دینداری،حسن اخلاق اوربلندکردار پائداہوتے ہیں،جو اس کی زندگی کے ہرموڑپراسے فائدہ پہونچاتے ہیں،جب کہ چہرہ کی خوبصورتی اورمال ودولت کی فراوانی…
-

بیگوسرائے میں گراج راج اور ڈاکٹر تنویرحسن کے درمیان سخت مقابلہ ۔ کنیہا کمار بھی ریس میں شامل
بیگوسرائے(ملت ٹائمز ) بیگوسرائے لوک سبھا سیٹ پر 29 اپریل کو کل ووٹنگ ہورہی ہے جہاں سہ رخی لڑائی ہے ۔ بی جے پی کے امیدوار گری راج کے مقابلے میں آر جے ڈی امیدوار ڈاکٹر تنویر حسن اور سی پی آئی امیدوار کنہیا کمار ہیں ۔ تینوں امیدوار اپنی جیت کا دعوی کررہے ہیں…
-

80سیٹوں پر محدود ہوجائے گی بی جے پی ۔آندھرپردیش، تامل ناڈو، پنجاب، کیرالہ، مغربی بنگال اور اڑیسہ میں نہیں کھلے گا کھاتہ :ممتا بنرجی
ممتا بنرجی نے کہا کہ اگردوسری مدت کے لئے بی جے پی اور نریندر مودی اقتدار میں آگئے تو ملک کو برباد کردیں گے۔ بی جے پی ملک کے لئے انتہائی خطرناک ہے۔ 440 وولٹ کی بجلی سے زیادہ بی جے پی ملک کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ کولکاتا(ایم این این ) مغربی بنگال کی…