Author: Shams Tabrez
-

چاندنی چوک لوک سبھا سیٹ پر بی ایس پی امیدوار ایڈوکیٹ شاہد علی دے سکتے ہیں سخت ٹکر ۔ کانگریس اور آپ دونوں کی مشکلات میں اضافہ
چاندنی چوک لو سبھا حلقہ سے کانگریس کے ٹکٹ پر جے پرکاش اگروال ، عام آدمی پارٹی سے پنکج گپتا اور بی جے پی سے ڈاکٹر ہرش وردھن الیکشن لڑرہے ہیں ۔ نئی دہلی (ملت ٹائمز) دہلی کے چاند چوک لوک سبھا سیٹ پر بی ایس پی امیدوار ایڈوکیٹ شاہد علی کی وجہ سے کانگریس…
-

برقع پر شیو سینا کا بیان انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ۔ الیکشن کمیشن فوری کاروائی کرے: اسدالدین اویسی
حیدرآباد (ملت ٹائمز) شیوسینا کے ذریعہ ہندوستان میں برقع پر پابندی عائد کیے جانے کے مطالبہ کو اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اور انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ انھوں نے شیو سینا کے اس بیان کو غرور پر مبنی بھی…
-

مودی اگر دوبارہ پی ایم منتخب نہیں ہوئے تومیں خودکشی کرلوں گا: وسیم رضوی
نئی دہلی (آئی این ایس انڈیا ) اتر پردیش شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی نے کہا ہے کہ اگر نریندر مودی دوبارہ وزیر اعظم نہیں بنے تو وہ خودکشی کر لیں گے۔ لکھنو¿ میں وسیم رضوی نے یہ بیان دیا ہے۔ وسیم رضوی یوپی بی جے پی حکومت کے مقربین میں رہے…
-

مودی سرکارنے ملک کو قرض میں ڈبودیا،57فی صد اضافہ‘ ہرشہر ی 23ہزار روپے کا مقروض
نئی دہلی (آئی این ایس انڈیا ) کانگریس نے مودی حکومت پر ملک کو قرض میں غرق کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ گذشتہ پانچ برس میں اس کی اقتصادی بد نظمی کی وجہ سے شہریوں پر قرض کا بوجھ 57فیصد بڑھ کر 90لاکھ کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے اور ہر شہری 23ہزار…
-

مودی کے خلاف الیکشن لڑ رہے تیج بہادر کی امیدواری خطرے میں،کمیشن نے بھیجا نوٹس
وارانسی(ایم این این ) سماج وادی پارٹی نے وارانسی سے مودی کے خلاف بی ایس ایف کے سابق جوان کو میدان میں اتارا ہے۔ سماجوادی پارٹی نے وارانسی سے پہلے سے اعلان کردہ امیدوار شالنی یادو کی جگہ نریندر مودی کے خلاف بی ایس ایف کے برخاست نوجوان تیج بہادر یادو کو ٹکٹ دیا ہے۔…
-

بی جے پی نے ایک سازش کے تحت میرے باپ کو پھنسایا ہے لیکن بیٹا ابھی زندہ ہے :تیجسودی یادو
موتیہاری( ملت ٹائمز فضل المبین ) بہار اسمبلی کے حزب اختلاف لیڈر وسابق نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی پرساد یادو نے ڈھاکہ ہائی اسکول کے کھیل میدان میں شیوہر پارلیمانی حلقہ کے امیدوار سید فیصل علی کی حمایت میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ انڈیا کا تمام ہتھکنڈے ناکام…
-

خداکرے یہ انتخاب اکثریت واقلیت اور ملک کے لئے خیر کا سبب بن جائے:مولانا ارشد مدنی
جمعیةعلماءہند کی نئی مجلس عاملہ سے مولانا سید ارشدمدنی کاخطاب، مولاناعبدالعلیم فاروقی جمعیةعلماءہند کے ناظم عمومی نامزد نئی دہلی (ایم این این ) جمعیةعلماءہندکی نئی مجلس عاملہ کا ایک روزہ اجلاس مفتی کفایت اللہ میٹنگ ہال دفترجمعیةعلماءہند میں صدرجمعیةعلماءہند مولانا سید ارشدمدنی کی صدارت میں منعقدہوا،جس کا آغاز مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تلاوت کلام پاک…
-

دینی مدارس کو پاکستان حکومت اپنے کنٹرول میں لینے کا بنارہی ہے منصوبہ ۔ شدید عالمی دباﺅکا اثر
مدارس کے نظام تعلیم پر تنقید کرنے والوں کا کہنا ہے کہ ایسے مذہبی اداروں میں سارا دن بچوں کو قرآن زبانی یاد کرانے کی تعلیم دی جاتی ہے لیکن ایسے بچے جدید دنیا میں روزگار کے مواقع تلاش کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔ اسلام آباد(ایم این این ) پاکستان ملک کے تیس ہزار مدارس…
-

کاروان اردو قطرکی جانب سے پروفیسر شہپر رسول حیات ایوارڈسے سرفراز
ثقافتوں کی راج دھانی دوحہ میں جشن شہپر رسول وعالمی مشاعرہ ۲۰۱۹ دوحہ(پریس ریلیز) “ہندوقطر جشن ثقافت ۲۰۱۹” کے پر مسرت موقعے پر کاروان اردو قطر کے زیر اہتمام “جشن شہپر رسول وعالمی مشاعرہ 2019″منعقد ہوا۔ پروفیسر شہپر رسول معاصراردو ادب کے منظرنامے پر ایک معتبر نام ہے۔ اردو زبان و ادب کی خدمت میں…
