Author: Shams Tabrez
-

17 سترہ د ور اقتدار کے دوران ملکی ترقی کی کامیابی کا یہ سفر مستحکم طریقے سے مزید آگے بڑھے گا:طیب اردگان
انقرہ(ایم این این ) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہاہے کہ 17 سترہ د ور اقتدار کے دوران ملکی ترقی کی کامیابی کا یہ سفر مستحکم طریقے سے مزید آگے بڑھے گا۔ صدر ایردوان نے اس بات کا اظہار ترک ایوان برائے بازار حصص کے 75 ویں سالانہ اجلاس سے خطاب کے دوران…
-

17 سترہ د ور اقتدار کے دوران ملکی ترقی کی کامیابی کا یہ سفر مستحکم طریقے سے مزید آگے بڑھے گا:طیب اردگان
انقرہ(ایم این این ) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہاہے کہ 17 سترہ د ور اقتدار کے دوران ملکی ترقی کی کامیابی کا یہ سفر مستحکم طریقے سے مزید آگے بڑھے گا۔ صدر ایردوان نے اس بات کا اظہار ترک ایوان برائے بازار حصص کے 75 ویں سالانہ اجلاس سے خطاب کے دوران…
-

بی جے پی نے مسعود اظہر کو مہمان بنایا، رہا کیا اور اب اس کے نام پر ووٹ مانگ رہی ہے: مایاوتی
نئی دہلی (ایم این این ) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دئے جانے کے بعد مایاوتی نے بی جے پی اور مودی حکومت پر حملہ بولا ہے۔ بی ایس پی سربراہ نے کہا، ”پہلے بی جے پی حکومت نے مسعود اظہار کو مہمان بنایا اور بعد میں…
-

رمضان کے پیش نظر سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو ہدایت ۔ صبح سات بجے کے بجائے 5 بجے سے کرائی جائے ووٹنگ
نئی دہلی (ملت ٹائمز) رمضان کا مہینہ شروع ہونے والا ہے اور عام انتخابات میں کچھ مراحل کی ووٹنگ ابھی باقی ہے۔ ان مراحل میں مسلم روزہ داروں کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اس لیے سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے پوچھا ہے کہ کیا رمضان کے دوران صبح 7 بجے…
-

امریکہ نے اخوان المسلمین کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کی تیاری کرلی
واشنگٹن(ایم این این ) امریکا نے اخوان المسلیمین کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کی تیاری کر لی ہے۔ فیصلے کے بعد تنظیم پر بڑے پیمانے پر پابندیاں لگائیں جائیں گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق مصر کے صدر السیسی نے ڈونلڈ ٹرمپ سے اخوان المسلیمین کو دہشت گرد قرار دینے کی اپیل کی تھی۔ وائٹ…
-

تیج بہادر سمیت 89 پرچہ نامزدگی وارنسی سے خارج ۔ الیکشن کمیشن پر مودی کے دباﺅمیں کام کرنے کاالزام
نئی دہلی (ایم این این ) پی ایم مودی کے خلاف تال ٹھونکنے والے بی ایس ایف کے برخاست جوان تیج بہادر یادو کی نامزدگی الیکشن کمیشن نے رَد کر دی ہے۔ کمیشن کی نوٹس کا تیج بہادر یادو نے متعینہ وقت پر جواب دے دیا تھا لیکن انتخابی کمیشن جواب سے مطمئن نہیں ہوئی…
-

الیکشن کمیشن نے پرگیہ ٹھاکر پر 72 گھنٹوں کی لگائی پابندی ۔ پی ایم مودی کو کلین چٹ
نئی دہلی (ایم این این ) الیکشن کمیشن آخر خواب غفلت سے بیدار ہو گیا اور اس نے بھوپال سے بی جے پی کی امیدوار اور دہشت گردی کی ملزمہ پرگیہ ٹھاکر پر 72 گھنٹوں کی پابندی عائد کر دکی ہے۔ پرگیہ ٹھاکر پر اشتعال انگیز بیان بازی کرنے کا الزام ہے۔ پرگیہ ٹھاکر نے…
-

92%/ 131رحمانی پروگرام آف ایکسیلینس کے طلبہ کی جے ای ای مینس میں شاندار کامیابی
رحمانی 30 بچیوں کے بیچ کی 100%کامیابی کی وجہ سے چھوٹی پٹنہ( پریس ریلیز) انسٹیٹیوٹ آف نیشنل امپارٹنس اور دیگر انجینئرنگ اور آرکے ٹیکچر کے داخلے کے لئے جوائنٹ اینٹرنس ایگزامینیشن (جے ای اے مینس) مقابلہ جاتی امتحان کے نتیجے کو نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) نے شائع کر دیا ہے۔ رحمانی پروگرام آف…
-

مولانا مسعود اظہر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے عالمی دہشت گرد قرار!
نیویارک(ایم این این ) میڈیا رپورٹوں کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی کے مبینہ کیمپ چلانے والے اور ہندوستان میں دہشت گردانہ حملے کرانے کے ملزم مولانا مسعود اظہر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج عالمی دہشت قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں ہندوستان کے سفیر سید اکبر الدین نے اس کی معلومات…
-

برقعہ پر شیوسینا کے بیان سے بی جے پی کا عدم اتفاق۔ مودی حکومت کے رہتے ہوئے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں
نئی دہلی(یو این آئی ) حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی نے خواتین کے برقعہ پہننے پر پابندی عائد کرنے کے اپنی حلیف جماعت شیو سینا کے مطالبہ سے عدم اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ پڑوسی ملک سری لنکا میں پچھلے دنوں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد ایسا قدم اٹھایا گیا ہے لیکن مودی حکومت نے…