نئی دہلی (ایم این این )
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دئے جانے کے بعد مایاوتی نے بی جے پی اور مودی حکومت پر حملہ بولا ہے۔ بی ایس پی سربراہ نے کہا، ”پہلے بی جے پی حکومت نے مسعود اظہار کو مہمان بنایا اور بعد میں اسے رہا کر دیا۔ اب انتخابات میں اسی کے نام پر ووٹ جٹانے کی کوشش کر رہی ہے۔ یہ قابل مذمت ہے۔“






